:تجھ سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر
ہم ائینہ دیکھتے ہیں تو خود کو زہر لگتے ہیں💔
2025-07-21 19:41:51
7
Mirzaarslan :
Neend aae gi to hum is kadr soen gy
hume jagany ky liye log roen gy💔💔
2025-07-23 14:46:44
2
🥰😍RabeeArman🥰😍 :
ye jo so g h is movie ka name btana plzzzz mre mind se skip o gya🙂🙂🙂pta ho to btye ga tiktok family
2025-07-21 05:45:19
6
جل پری :
وہ جو تجھے تھی دو چار دن ہی سہی
سچ بتاؤ محبت ہی تھی نا .....؟؟
2025-07-19 10:04:58
12
🚩بلوچ -بادشاہ🔱🦅 :
hayeee yaar🥹🥹😭
2025-07-23 10:48:27
2
✿ᶻ.ᴴ❥ᵂᴿᴵᵀᴱ'ˢ✿ :
خوب
2025-07-20 16:53:29
7
🔥JaAni007🔥 :
🥀اتنی خاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیری اگوش میں اے قبرستان----------- لوگ تو اپنی جان دے کر تجھے اباد کرتے ہیں💔💯
2025-07-21 06:21:41
10
Unknown 💔 :
میں اب وہ انسان نہیں رہا۔ اور شاید کبھی دوبارہ بن بھی نہ سکوں۔🖤💔 میری ذات کے کچھ حصہ ہمیشہ کیلئے مر چکے ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے اب میں ۔ کبھی بھی دل سے قبضہ نہیں لگا سکوں گا اور نہ پوری شدت سے روی سکوں گا۔ سب کچھ جیسے دھندلا ، مدھم اور بے چین ہو گیا ہے۔ جذبات تو ہیں مگر ایسا لگتا ہے وہ مردہ ہیں اُن کا تو جنازہ پڑھنے کیلئے بھی میرے پاس کوئی نہیں۔ چہرہ تو فکر آتا ہے مگر دل میں ماتم ہے، انکھیں خشک ہیں ہیں ۔ سینے میں وہ دکھ ہے جو چیچنا آواز نہیں ۔ وہ کچھ نہیں بچا اب میرے اندر وہ جیسے زندگی کہا جا سکے۔ نہ وہ آنکھوں میں ڈوبی دعائیں ، نہ وہ جذبات جو ایک پل میں سب کچھ نچھاور کر دیتے تھے۔ میں بس چلتا ہوں، جسے کوئی ویران سٹرک جس پر موسم بھی رہتے سے انکاری ہے۔
میں اب زندہ ہوں ایک ایسی ذات کے ساتھ جس کو تم نے ادھورا چھوڑ دیا💔💔😭😭
2025-07-20 18:53:51
4
Bint_E_Mahar :
تیری توجہ ہٹانے کی دیر ہوتی ہے
میرا حلیہ بگڑ جاتا ہے ۔۔!!
2025-07-20 13:13:45
13
💔Ali💔 :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے آمین 🤲🌹
2025-07-20 14:59:35
5
M Tayyab :
hyeeee sans ni atiii mujhy apky baghir❤️❤️❤️
2025-07-20 16:13:50
9
Ahil da Bapu❣️ :
یادیں بڑی بے رحم ہو تی ہیں
نہ ختم ہوتی ہیں نہ جینے دیتی ہیں
2025-07-21 19:46:09
5
emanfatima :
bilkul
2025-07-21 10:16:50
4
Azzan1816 :
true
2025-07-22 07:57:38
2
chAshiiiiiiii :
same😭😭
2025-07-20 12:03:59
6
chand :
مجھ کو معلوم ہے محبوب پرستی کا عذاب
دیر سے چاند نکلنا بھی غلط لگتا ہے
2025-07-21 04:24:52
4
𝑨 𝑫 𝑰 𝑰 ❤️🩹 :
ہن نہیں ہسدے او چہرے تو جیڑی ویکھی او تصویر پرانی سی🙂
2025-07-20 20:33:55
10
ijaz rehan :
قلیل وقت شکوے ہزاروں'آو اک سفر زندگی کے نام کریں👀💞
2025-07-20 15:20:25
7
Mani LangRyal :
kml line
2025-07-20 15:29:46
6
dead._user :
hayeeee💔
2025-07-21 21:25:00
2
سردار صاحب 🦋🫀 :
@Unknown 💔:میں اب وہ انسان نہیں رہا۔ اور شاید کبھی دوبارہ بن بھی نہ سکوں۔🖤💔 میری ذات کے کچھ حصہ ہمیشہ کیلئے مر چکے ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے اب میں ۔ کبھی بھی دل سے قبضہ نہیں لگا سکوں گا اور نہ پوری شدت سے روی سکوں گا۔ سب کچھ جیسے دھندلا ، مدھم اور بے چین ہو گیا ہے۔ جذبات تو ہیں مگر ایسا لگتا ہے وہ مردہ ہیں اُن کا تو جنازہ پڑھنے کیلئے بھی میرے پاس کوئی نہیں۔ چہرہ تو فکر آتا ہے مگر دل میں ماتم ہے، انکھیں خشک ہیں ہیں ۔ سینے میں وہ دکھ ہے جو چیچنا آواز نہیں ۔ وہ کچھ نہیں بچا اب میرے اندر وہ جیسے زندگی کہا جا سکے۔ نہ وہ آنکھوں میں ڈوبی دعائیں ، نہ وہ جذبات جو ایک پل میں سب کچھ نچھاور کر دیتے تھے۔ میں بس چلتا ہوں، جسے کوئی ویران سٹرک جس پر موسم بھی رہتے سے انکاری ہے۔
میں اب زندہ ہوں ایک ایسی ذات کے ساتھ جس کو تم نے ادھورا چھوڑ دیا💔💔😭😭
2025-07-21 07:00:44
3
samina imran :
nice song❤❤
2025-07-21 20:50:35
2
🔥SONIA ALI ❤️ :
bilkul 🥺🖤
2025-07-21 10:42:08
5
Nawab(Nn)6816 :
good yar
2025-07-22 01:49:42
2
To see more videos from user @deepline.05, please go to the Tikwm
homepage.