@bukhari_700: لاحاصل بتا مجھے تجھ سے اتنی محبت کیوں ہے؟ قدم قدم سانس سانس پہ تیری چاہت کیوں ہے؟ میں نے تمنا ہمیشہ حاصل کی، کی مجھے ملا تو لاحاصل بن کر میرے حاصل سے تیری اسقدر مشابہت کیوں ہے؟ دل کو دھڑکتے پایا جب بھی تیرے احساس میں پایا وہموں سے میری سوچ کو اسقدر مماثلت کیوں ہے؟ کبھی تونے محسوس کی ہے چاند کی چاندنی میں میری خوشبو؟ مجھے تو چاند کی ہر بدلتی کڑوٹ میں لگتی تیری شرارت کیوں ہے؟ ❤️🩹 #foryou #fypシ゚ #poetry
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصت شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے وہ جو مر مٹا تیرے نام سے
ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟ گئے ہم دعا وسلام سے کبھی
یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصت شام سے🥺🥺
2025-07-19 18:15:57
23
Syed Obaid I3ukhari 0️⃣0️⃣7️⃣ :
Caption shah g lazmi
2025-07-22 17:33:11
0
PCTGIRL :
caption plzz
2025-07-19 14:50:04
6
ꪶⅈ᥇𝕣ꪖ🎀✨ :
چاند کی رعنائیوں میں یہ راز مستور ہے کہ
خوبصورت وہی ہے جو دسترس میں نہیں 🌚💔
2025-07-20 16:43:07
10
M💗 :
Shah G captions plz
2025-07-19 13:17:25
8
FARISHTY🥀 :
خزائیں خود میں پال لینا اور بہاریں بانٹتے پھرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔۔🥺🥀
2025-07-19 17:43:01
10
Zoii :
captain 🥺
2025-07-20 11:38:24
2
Ahmiii🎀 :
captain plz
2025-07-19 13:03:22
6
Mahii❤❤ :
hyyyyyy osam caption
2025-07-22 19:16:02
1
Gulfam 🍻 :
حدِ ادب کی بات تھی حدِ ادب میں رہ گئی
میں نے کہا میں چلا اس نے کہا کہ جایٔے
2025-07-19 18:43:46
12
Dr Mamoona khan❤️ :
Caption...
2025-07-19 15:13:20
7
ح🪐 :
ایک لمحے کی توجّہ نہیں حاصِل اُسکی
اور یہ دل کہ اُسے حد سے سِوا چاہتا ہے!
✨❤️🩹
2025-07-20 23:47:39
4
پتافی :
caption plzz
2025-07-20 15:11:39
2
𝐒ᴇل𝐅ɪs𝐇ꨄ🔪 :
وہ میرا نہیں پر دل میں رہتا ہے دماغ میں رہتا ھے پر وہ میرا نہیں !🧷
2025-07-21 10:56:32
3
Miss Butt :
Na mera huwa na mujy kisi ka honay diya 😔😔😔
2025-07-20 04:37:33
4
𝘚𝘵𝘢 𝘭𝘦𝘸𝘢𝘯𝘦𝘺 🥂🖤 :
موت صرف نبض رکنے سے نہیں آتی
انتظار موت ہے، مایوسی موت ہے، اکیلا پن موت ہے
2025-07-21 17:49:36
2
KHAN ZADII❤️🦋✨ :
Caption plzzzz
2025-07-21 17:39:43
1
🌸🌹💫ISOL@TED💫🌹🌸 :
وہ چاند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔🥹
اورچاند کی خاطر زِد نہیں کرتے 😔😔😔😔
2025-07-22 03:54:39
1
Mohsin Ali :
کہا بھی تھا زیادہ قریب مت آؤ
بتایا تھا کہ تمہیں مجھ سے مسئلے ہوں گے
وہی صفات و خصائل ہیں اور وہی لہجے
یہ لوگ پہلے کبھی بھیڑیے رہے ہوں گے
2025-07-20 18:26:52
2
🎀Its_Lishyy🎀 :
Caption😩😷
2025-07-20 13:50:04
2
syedafatima14188 :
lines😃
2025-07-20 12:33:23
2
Qasim :
caption pls
2025-07-20 21:11:46
1
♥️MALIK G♥️ :
caption ufffff🥺🫂✨
2025-07-20 17:18:13
1
اک عام سی لڑکی 🫀💫 :
caption plz
2025-07-22 10:33:05
0
ش🥀 :
ایک عمر گزارنی ہے مجھے اسکے بغیر یعنی مجھے پل پل مرنا ہے اسکے لیے🥀
2025-07-22 06:58:09
0
To see more videos from user @bukhari_700, please go to the Tikwm
homepage.