@khan_ka_deewana80: *موت سے پہلے الفاظ۔۔۔زنا نہیں نکاح کیا ہے* اپنی موت کو سامنے دیکھ کر نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ" سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔۔!!!#primmenister #imrankhan #realeseimrankhan #1millionviews #viralvideo #trendingvideo @PTI OFFICIAL @Imran Khan Official
یہ بہنوں کا ظرف ہے کہ اُنہوں نے آج تک غیرت کے نام پر بھائیوں کو قتل نہیں کیا۔🥹
2025-07-20 17:58:45
31
:❤️اَنت الحیات♥️ :
💯:غیرت منــد اتنے ہے کہ غیرت کے نام پر بہن بیٹی کو ق تل کر دیتے ہے بغیــرت اتنے ہیں کہ بہــن بیٹی کا حق تک کھا جاتے ہیں
2025-07-20 17:06:30
141
Nizamani 🎀 :
اج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحان
آج پھر وہ گھر گئی ہے پگڑیوں کے درمیان💔
2025-07-20 17:51:34
46
Maham💕 :
ہم نے ہمیشہ غیرت کے نام پر قتل کرکے خود کو بیغرت ثابت کیا ہے💔😭
2025-07-20 18:01:17
30
jano ke jan 🤗😋 :
:نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺
زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔
2025-07-21 07:01:54
10
Faisal khan Nasar :
آج بلوچستان میں یہ واقعہ پیش ہوا. لڑکی پسند کی شادی کےلئے لڑکے کے ساتھ بھاگی تھی قبیلہ والوں نے پکڑا دونوں کو موقع پر شہید کردیا دونوں بلوچ ہیں.
2025-07-20 12:39:01
55
Soban Ahmad Randhawa :
نکاح ولی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوتا
2025-07-20 19:44:34
7
Waqas Khan :
Allah pak jannat ata frmaay ameen
2025-07-21 15:01:04
0
Tᴀ𝐇𝒾𝓡 𝕂𝓗aℕ🥰 :
انسان سے غلطی ہوتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم اس کو مار دو کوئی اور حل بھی تھا ہر کسی کو جینے کا حق ہے جب قران مجید اپنی مرضی کی زندگی بسر کرنے کا اجازت دیتا ہے تو ہم انسان کون ہیں
2025-07-20 14:51:46
27
Malik Ramzan 804 :
کمنٹس کرنے والے بھائی جان اس میں صرف لڑکی کو شہید کیا گیا لڑکے کو کچھ نہیں بولا گیا لڑکا تندرست ہے کھاتا پیتا ہے اچھا خاصا گھوم رہا ہے
2025-07-20 16:40:14
2
King 👑 IK :
نکاح کیلئے گھر کا سربراہ اور ان کی مرضی ضروری ہوتی ہے اس سے سب بہنوں کو سبق سیکھنا چاہیے کہ اپنے خاندان کی عزت کا خیال رکھیں اور کسی غیر مرد کے ساتھ نہیں نکلے۔دوسری طرف خاندان والوں کو بھی چاہیے کہ اپنی بیٹی کی پسند کی جگہ پر شادی کریں۔۔
2025-07-20 22:04:16
2
ذہنی مریض :
bhut acha kiya nice men bhi baloch hun alhamdulillah
2025-07-20 19:32:08
0
Syed :
نبی کریمﷺ
اپنی اولاد کی مرضی سے ان کے رشتے تے کرو
بلوچستان واقیہ 💔
2025-07-20 17:07:40
27
🎀 :
بلوچستان میں غیرت کے نام عورت اور مرد دونوں کا قتل ہوا ہے۔ لیکن ہمارا سوشل میڈیا عورت کے قتل پر افسوس کررہا ہے۔ جبکہ مرد کے قتل پر خاموش ہے۔ حالانکہ مرد کا قتل بھی غیرت کے نام پر ہوا ہے
2025-07-20 18:26:47
4
MTariqUsmani🤍 :
To ye Hein ham muslman
2025-07-20 16:20:34
20
SyÇÓ MÀÑsHÀ💔 :
@Tᴀ𝐇𝒾𝓡 𝕂𝓗aℕ🥰:انسان سے غلطی ہوتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم اس کو مار دو کوئی اور حل بھی تھا ہر کسی کو جینے کا حق ہے جب قران مجید اپنی مرضی کی ز
2025-07-20 18:14:02
3
DAWARZAI 🇨🇦 :
"پسند کی شادی کرنا اسلام میں جائز ہے۔ یہ ایک عورت کا شرعی اور قانونی حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں 'غیرت' کے نام پر یہ حق چھینا جاتا ہے — اور جان بھی! یہ قتل نہ غیرت ہے، نہ مردانگی، بلکہ کھلی درندگی اور جہالت ہے۔ ایسے بھائی، باپ یا خاندان جو اپنی بہن یا بیٹی کو قتل کرتے ہیں، وہ صرف اس کے قاتل نہیں، انسانیت کے بھی مجرم ہیں۔ ایسے جرائم روکنے کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے۔
😭😭😭👈
2025-07-20 16:37:30
21
☜♡☞ [بَذّاتِ٘ خُود٘] ☜♡☞ :
::"محبت میں نکاح کیا، زنا نہیں!"
اُس کے لبوں سے یہ الفاظ نکلے،
اور پھر وہ گولیوں کی زہر میں ڈوب کر مر گئی۔😓🥺🥺
2025-07-20 18:35:09
5
Aamir Kharl786 :
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں😭😭
2025-07-20 17:45:44
1
☠️ :
Ab Imran khan hota Tu koi asa karta he na
2025-07-21 05:35:21
1
ALI🇧🇷🤗 :
وزیراعلی کچھ بھی نہیں کر سکتا وہ کچھ نہیں کرے گا اس ملک کا کچھ نہیں ہو سکتا😭
2025-07-20 20:16:59
4
PrinCe Asad :
vedio dekh k bhut afsos huwa 😑
2025-07-20 12:57:36
3
muhammadidrees9827 :
یہ بہنوں کا ظرف ہے کہ اُنہوں نے آج تک غیرت کے نام پر بھائیوں کو قتل نہیں کیا۔
2025-07-20 18:57:02
8
🚭 کشمیری گُجر🫀 :
why's are CCD 😭
2025-07-20 18:26:27
2
To see more videos from user @khan_ka_deewana80, please go to the Tikwm
homepage.