@currentpakistanwithai: بلوچستان میں ایک انوکھا واقع پسند کی شادی کرنے کے لیے لڑکا لڑکی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ #blochistan #fyp #tiktok #foryou #creatorsearchinsights

Current Pakistan with Ai
Current Pakistan with Ai
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 July 2025 10:46:40 GMT
1614137
49568
1572
2453

Music

Download

Comments

janoonarmy12
ᴊᴜɴᴏᴏɴ ᴇ ᴀʀᴍʏ :
نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺 زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔
2025-07-21 04:34:49
134
adu3028
˙·٠•●Adu☆꧂ :
غیرت منــد اتنے ہے کہ غیرت کے نام پر بہن بیٹی کو قتل کر دیتے ہے بغیــرت اتنے ہیں کہ بہــن بیٹی کا حق تک کھا جاتے ہیں
2025-07-20 19:01:36
137
shanobhutta78690
❤️‍🩹 احسان بھٹہ ❤️‍🩹 :
تمحاری محبت کو سلام ❤️❤️
2025-07-24 04:29:46
1
khanzadi001ume
Balochni 😎✌️ :
bap ki izat ziyada peari hoti ha bhar ma jay mubbt koi bap ya brdasht nahi kry ga ka us ki byti 40 din kise or ka sath guzar ay balochon ki ghyrat ko slam
2025-07-21 05:05:15
4
gulpasha570
Gul🥰pasha :
mar k bi pyar jeet gea 😞
2025-07-20 21:52:56
30
veharian11
Nisa S :
bht bht ziada afsos 😭😭😭
2025-07-21 06:39:50
16
ehsanullahnagra
ehsanullahnagra :
bloochistan hakumat kidhr hai
2025-07-20 17:21:55
4
lasharybaloch4
لارشای بلوچ :
:اگر بھائی محبت کی شادی کریں تو بہن خوش ہوتے ہیں اور اگر بہن محبت کی شادی کرے تو انہیں گولی سے مار دیا جاتا ہے مجھے افسوس ہوتا ہے ان لوگوں پر کیا بہن انسان نہیں ہوتی کیا اس کے اندر دل نہیں ہوتا بتاؤ لو
2025-07-21 05:37:06
25
syed82640
Syed :
اللہ کی لعنت ھو جنہوں نے یہ ظلم کیا
2025-07-21 10:16:00
0
safina.alim
safina.alim :
حضرت علی کے دور میں ایسا ہی ہوا تو حضرت علی نے فرمایا تھا کہ اے لوگوں تم نے لڑکی اور لڑکے کو کیوں مارا کیا تمہیں ان کی ایک دوسرے کے لیے محبت نظر نہ ائی
2025-07-20 20:30:12
44
daniish.92
DAWARZAI 🇬🇧 :
"پسند کی شادی کرنا اسلام میں جائز ہے۔ یہ ایک عورت کا شرعی اور قانونی حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں 'غیرت' کے نام پر یہ حق چھینا جاتا ہے — اور جان بھی! یہ قتل نہ غیرت ہے، نہ مردانگی، بلکہ کھلی درندگی اور جہالت ہے۔ ایسے بھائی، باپ یا خاندان جو اپنی بہن یا بیٹی کو قتل کرتے ہیں، وہ صرف اس کے قاتل نہیں، انسانیت کے بھی مجرم ہیں۔ ایسے جرائم روکنے کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے۔" 😭😭😭
2025-07-20 20:52:52
30
missmaru041
🇲ᵃʳᵘ 🚩 :
19 بے غیرت لوگوں نے ایک غیرت مند عورت کو شہید کر دیا
2025-07-21 07:19:04
13
khananwar555
Anwar Khan :
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❣️❣️❣️❣️❣️
2025-07-21 07:25:43
9
wisal.jan002
وصال جان :
میں نے اپنے اکاونٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے، وہاں حقیقت دیکھیں۔
2025-07-21 02:28:48
1
m345521
M :
ظلم كى انتہا ھے جنہوں نے ان کو مارا ھے حكومت كو چاھيے إن سب مجرموں کو بھی اسی طرح لائن مي كھڑا کرلے گولياں ماريى اور جهنم واصل كريى
2025-07-21 01:45:24
41
rana.ali.raajput
Rana Ali saleem Rajpoot :
ظلم
2025-07-21 09:27:55
0
abbaskhantorkhaill
abbaskhantorkhaill :
بلوچستان میں غیرت اور حمیت نام پر بے غیرتی کی انتہا کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 💔
2025-07-21 03:36:12
13
parveenakhtarparv23
sweetie 😘 :
hmara Deen Pasand ke shadi ke ejazat dyta hy
2025-07-21 12:28:05
4
gulbacha.145
قیدی۔نمبر۔804 :
آفسوس آفسوس آفسوس
2025-07-21 09:01:09
2
usermalik723naveed
Malik Naveed :
پسند کی شادی کرنا اسلام میں جائز ہے۔ یہ ایک عورت کا شرعی اور قانونی حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں 'غیرت' کے نام پر یہ حق چھینا جاتا ہے — اور جان بھی! یہ قتل نہ غیرت ہے، نہ مردانگی، بلکہ کھلی درندگی اور جہالت ہے۔ ایسے بھائی، باپ یا خاندان جو اپنی بہن یا بیٹی کو قتل کرتے ہیں، وہ صرف اس کے قاتل نہیں، انسانیت کے بھی مجرم ہیں۔ ایسے جرائم روکنے کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے۔" 😭😭😭
2025-07-21 02:02:22
2
asad.baloch008
Decent boy 🥰❤️ :
:بلوچستان کے بہادر بیٹی اور بیٹے کو آزادی مبارک ایک پاک رشتے سے جنت میں ملیں گے۔۔۔۔ وہ شخص بھی بہادر رہا مر گیا دباؤ تو دیا ھو گا اس پر۔ موت کو گلے لگا کیا پر اپنی بیوی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ اللہ درجات بلند فرماۓ۔ آمین
2025-07-21 10:39:27
2
miannasir2941
miannasir :
ہائے افسوس صد افسوس
2025-07-21 09:58:51
0
jomango.pk
Jomango.pk :
Pasand ki shadi aur bhagny mi faraq hota hi aur media py sirf one sided story bata Rahy hi , Allah har Kisi ko bachaye aisy halat sy, Ameen
2025-07-21 16:58:12
0
786786abbasjatt
TOP CLASS DESI ABBAS JATT :
pak army good work 👍👍👍👍 پاکستان آرمی بلوچستان میں جو کچھ کر رہی ہے اچھا کر رہی ہے آج احساس ہوا
2025-07-20 19:40:40
7
mushtaq.hussain490
Mushtaq Hussain :
zulm ki intiha hy
2025-07-21 12:00:15
0
To see more videos from user @currentpakistanwithai, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About