@innoceent_boy: ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دعوت تھی ۔ دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے ، وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے ۔۔۔ شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا ، قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے ,, صرف گولی مارنے کی اجازت ہے ،، جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی ۔۔۔ وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام ، اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک۔۔۔ اس کی خاموشی میں وہ شور تھا، جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں۔۔۔پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔ پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں ۔ مزید لکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ، وہاں لکھا بھی کیا جا سکتا ہے جہاں اس قتل کو جسٹیفائی کرنے والے موجود ہوں ، جہاں کورٹ میں ، گھر میں ، سسرال میں جاکر ۔۔ راضی نامے کے بہانے اپنی ہی بچی کو چاہے نوبیاہتا ہو ، حاملہ ہو یا بچوں والی ہو ۔۔۔ بھون دیا جاتا ہے ۔ صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔ اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا ۔ #foryoupage #unfrezzmyaccount #foryoupage #unfrezzmyaccount #foryoupage #unfrezzmyaccount

Innocent Boy
Innocent Boy
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 July 2025 11:55:00 GMT
2421205
126562
10742
6311

Music

Download

Comments

h1781997
👸guddi 🫶 :
اسی لیے تو اللہ کو جہنم بنانے میں ترس نہیں ایا ورنہ خدا بڑا غفور الرحیم ہے❣️
2025-07-21 20:43:41
3
haiderch2
Haider Ch :
یہ بہنوں کا ظرف ہے کہ انہوں نے آج تک غیرت کے نام پہ کبھی بھائی کو قتل نہیں کیا۔
2025-07-20 20:33:09
438
javedkhan111123
SHAROON :
واہ کیا بات کی ہے آپ نے ڈئیر سر۔ سچ میں آج آپ کی اس بات سے سمجھ آیا کہ اللّٰہ نے جہنم کیوں بنائی 😔😔
2025-07-22 00:21:22
1
mrehan81078
Mrehan8107 :
Balta Ja Raha Hai Din Ba Din Naqsha Zamany Ka🥺😔 Irada Tu Nahi Malik Kahain Duniya Mitany Ka😔😔
2025-07-22 12:11:25
1
alizarani075
Aliza rani 30 :
عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں لوگ انہیں محبت میں مار دیتے ہی. .😭
2025-07-20 23:17:03
445
dr_mahi_official01
Dr_Mahi_official01 :
betyoun ko itna atmad dayn kay wo bhagyn hi na , apni passand khud maa baap ko bata payen , parwarish maa baap sy nhi hoti or ilzam bachoun bicharoun pay ata
2025-07-21 23:23:57
1
ayeshawrites853
اداس لڑکی :
حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ بلوچستان میں خاتون کے قتل کے جرگے میں جتنے بھی فرعون تھے سب کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے..!!💔😥
2025-07-21 04:11:21
205
sweetiqueen248
S S :
:یااللہ پاک موت کے وقت ہمیں کلمہ پڑھنے کی توفیق عطا فرمانا آ مین
2025-07-21 04:39:43
90
mustafaiqamar
Qamar Mustafai :
Astgfar 😭😭😭😭😭😭Ya Allah Madina Sy Dua Go Hun In sab Ko Itna Dardnak Azab dena K Mery Dil ko skon Pohnch jye Ya Allah 😭😭😭Ya Rasool Saw 😭😭😭AMEEN Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
2025-07-20 16:53:31
195
ihateyou.k.143
ختم ہوا تُجھے پانے کا جنون 🚫 :
اسی لیے تو اللہ کو جہنم بنانے میں ترس نہیں ایا ورنہ خدا بڑا غفور الرحیم ہے❣️
2025-07-21 03:41:46
446
ehsanrazzaq0
Ehsan 🎣 Razzaq :
😭جس دن غیرت کے نام پر عورت نے قتل شروع کردیا اس دن مرد صرف کتابوں میں ملے گے💯 بہن کو پتہ ہوتا ہے کہ بھائی کا کسی لڑکی کے ساتھ چکر ہے۔لیکن وہ اس تعلق پر مسکرا دیتی ہے۔وہ غیرت کے نام پہ بھائی کو قتل نہیں کرتی😭🤲
2025-07-21 04:27:29
44
.d.u.b.a.i0
🇦🇪 D U B A I ۔ دبئی 🇵🇰 :
بے غیرتوں کنجروں کتوں شرم سے ڈوب مرو کتوں کی الادوں اسلام نے آجازت دی ہے پسند کا نکاح کرنے کو جہالت کے زمانے میں جی رہوں تم 😭 💚 دلی دکھ ہوا خدا کی قسم میں سب بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہون نے جب سے دنیا بنی ہے تب سے لے کر آج تک غیرت کے نام پر بھائیوں کو قتل نہیں کیا ۔ جب بھی قتل ہوئی بہن بیٹی ہی ہوئی 😭❣️🌷❣️😭😭
2025-07-20 20:18:02
15
sillygirl830
silly girl 😝 :
total 19 bulits shetal ko aur us k husbnd ko.15 mari gyi Aur dua h k.Allah.pak in.ko jannt ka ameein bna dy aur wahn hamesha in ko.sath rakhy ameen aur jo is zamen.pr.zameni.khuda bny baithy hein.Allah pak.un.sb pr apna.azab nazil farmye.ameen
2025-07-20 19:14:00
146
nimiii5581
Nimrah Rizwan❤️ :
@Nimrah Rizwan❤️: غیرت منــد اتنے ہے کہ غیرت کے نام پر بہن بیٹی کو ق تل کر دیتے ہے بغیــرت اتنے ہیں کہ بہــن بیٹی کا حق تک کھا جاتے ہیں
2025-07-21 00:30:56
167
mhasnian88
Ghulam Mustafa :
سب دعا میں شامل ہو جائیں یا اللہ جنہوں نے یہ کام کیا ہے ان کو تباہ و برباد فرما 😥
2025-07-21 07:12:52
71
_fahad_razzak
Faحad :
جو لڑکے یہاں سوگ منا رہے ۔۔۔۔۔ قسم بخدا اگر انکی بہن گھر سے نکلی ہوتی اور ماں باپ دن رات روتے اور اپنی بعزتی برداشت کرتے تب پتہ چلتا کہ عزت کیا ہوتی۔۔۔۔۔۔ اللہ سے ہمیشہ یہی دعا کرو اولاد فرمانبردار اور اللہ کی پناہ میں رہنے والی ہو
2025-07-20 20:42:23
13
amin.raza20
Amin Raza :
zalim log..zalil ho gy isi dunya min asa log..😢
2025-07-21 06:37:28
5
iqrakhan.86
IQRA KHAN :
اگر بہنوں نے بھی غیرت کے نام پر اگراپنےبھائیوں کوقتل کرناشرع کردیاتوچند گھنٹوں میں صرف چند گھنٹوں میں دنیاں کےمردصرف بیالوجی کےکتابوں میں ملیں گے۔🙏😿🤌
2025-07-21 08:45:19
40
m......zakirr3
محمد ذاکر کشمیری 😎 :
یہ جتنے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ان لوگوں نے غلط کیا ہے اپ بتائیں اگر اپ کی بہن نے ایسا کام کر دے ساری زندگی اپ منہ دکھانے کے لائق نہیں رہ جائیں گے
2025-07-21 03:50:49
6
ch.umer.hayat614
پٹھانکوٹ آلہ چدھڑ :
Allah o Akbar 😢😢😢
2025-07-21 03:48:20
9
mushtaq.ali.mangri
mushtaq.ali.mangri :
@Aliza rani 30:عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں لوگ انہیں محبت میں مار دیتے ہی. .😭
2025-07-22 01:23:55
1
sialkotiqueen743
👸Dua mehar👸🔥 :
محبت جرم بنی، نکاح سزا ٹھہرا، جہالت زندہ ہے، شریعت خفا ٹھہری۔
2025-07-21 02:48:56
65
m.uzairafridi01
⚔️ U Z A I R K H A N ⚔️ :
علماء سے گزارش ہیں اس آنے والے جمعے کو اس موضوع پر قرآن وحدیث کے روشنی میں بیان فرما دے ۔۔۔ محمد عزیر خان آفریدی
2025-07-20 21:47:24
29
waqas.shani.pk
Waqas. Shani :
یہ اس معاشرے کی غیرت، مذہب اور قانون کا جنازہ ہے. جس میں قاتل معزز کہلاتے ہیں اور محبت گناہ😢۔
2025-07-20 19:05:19
21
To see more videos from user @innoceent_boy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About