@khawajaaamirfareedkoreja: خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ، سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت خواجہ غلام فریدؒ، عالمی مبلغ اسلام #سجادہ_نشین_دربارفرید #خواجہ_پیرعامرفریدکوریجہ
حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ بلوچستان میں خاتون کے قتل کے جرگے میں جتنے بھی فرعون تھے سب کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے..!!💔😥
2025-07-21 00:42:52
1395
Noman :
وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگی وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے 😭
2025-07-20 19:01:42
126
prince ali :
کتنی بہادری کیساتھ موت کو گلے لگایا ،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
2025-07-21 18:01:17
2
Aisha Gull :
میں خدا کو بتاوگی 😭😭
2025-07-21 01:40:37
744
Ali Raza Yasin :
آخری الفاظوں !
میں محبت پر قربان ہو رہی ہوں نکاح کیا ہے زنا نہیں
بلوچستان 💔
2025-07-20 16:35:44
476
نور المدینہ🌹🌹🌹 :
الفاظ ختم اشک بار آنکھیں میرا ماننا شہید ہو گئ😭🙏
2025-07-21 02:09:56
119
Hafiz Imran :
اب کہاں ہے CCD 😏
2025-07-21 01:48:59
39
👑⃝🕊️⃝❂͜͡Attítudє quєєn⍣⃟❂͜͡࿐ :
یہ بہنوں کا ظرف ہے کہ انہوں نے آج تک غیرت کے نام پہ کبھی بھائی کو قتل نہیں کیا۔
2025-07-20 22:16:57
582
user2991023244663 :
@اپکو سلام ھو اللہ اپکو خوش رکھے
2025-07-23 13:27:49
2
Ijaz Hussain :
افسوس ھوا غلط کیا دل خون انسوں رو رھا ھے
2025-07-20 18:51:40
161
🦅 باغی 🦅 :
صرف ایک بچی کی بات ہو رہی ہے لیکن اس بچے زرک کی کوئی بات ہی نہیں کر رہا جو اسی لڑکی کیساتھ ق ت ل کیا گیا ہے صرف بچی بچی لگا رکھا ہے
2025-07-21 01:03:33
31
Waqar Ali :
عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں
لوگ انہیں محبت میں مار دیتے ہیں
#مرشدツ
2025-07-20 20:48:47
288
❤️🔥Ujala Khan🌸 :
حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ بلوچستان میں خاتون کے قتل کے جرگے میں جتنے بھی فرعون تھے سب کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے..!!💔😥
2025-07-21 06:26:51
107
Er.Sheikh’s Sadam :
بہت بہادر لڑکی تھی اللہ پاک معفرت کرے
2025-07-20 19:43:31
90
🎶🎼🌹Ⓜ️J𝕋𝒾ᴡⲗ𝚗ⲗ🌹🎼🎶 :
عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں
لوگ انہیں محبت میں مار دیتے ہیں
😢😢
2025-07-21 00:03:28
102
Za!nuU 732 :
کتنی بہادری کیساتھ موت کو گلے لگایا ،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2025-07-21 01:45:15
170
Z_DEEN_101🇬🇧👑 :
Allah g😭😭😭😭
2025-07-20 22:20:19
47
Ash 1 :
zulm hein🥺
2025-07-21 02:19:00
112
Dr. Anushay..🦋🕊 :
speechless 🥺
2025-07-20 23:34:42
100
Ajwah🥰 :
uncle jee me bhi ik beti hu maa hu lkn mujhy boht dukh howa h ye zalim donia h hum betia kahan jye
2025-07-20 18:43:00
181
Adv Moع :
dil udaas hai khuda ki kasam
2025-07-20 19:35:41
117
مشر عزت للہ خان کاکڑ :
: عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں
لوگ انہیں محبت میں مار دیتے ہی. .😭
2025-07-21 01:47:44
41
fareed_zakir :
:حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ بلوچستان میں خاتون کے قتل کے جرگے میں جتنے بھی فرعون تھے سب کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے..!!💔😥
2025-07-21 02:51:16
64
Naveed Khan :
میں نے بلوچستان کے لیے بہت آواز اوٹھے لیکن آج کے بعد نفرت 😡😡😡
2025-07-21 03:26:13
39
Muhammed Khan :
پسند کی شادی کرنا اسلام میں جائز ہے۔ یہ ایک عورت کا شرعی اور قانونی حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں 'غیرت' کے نام پر یہ حق چھینا جاتا ہے — اور جان بھی! یہ قتل نہ غیرت ہے، نہ مردانگی، بلکہ کھلی درندگی اور جہالت ہے۔ ایسے بھائی، باپ یا خاندان جو اپنی بہن یا بیٹی کو قتل کرتے ہیں، وہ صرف اس کے قاتل نہیں، انسانیت کے بھی مجرم ہیں۔ ایسے جرائم روکنے کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے۔"
😭😭😭😭
2025-07-20 19:40:57
103
To see more videos from user @khawajaaamirfareedkoreja, please go to the Tikwm
homepage.