@gujjar1pk313: بلوچستان کے ان ںے غیرت قاتلوں میں ذرا بھی غیرت ہوتی وہ اپنی بہن کو بھاگ کر شادی کرنے پر مجبور نہ کرتے اور اگر ان بد بختوں میں تھوڑی بھی انسانیت ہوتی تو وہ کبھی بھی اس لڑکی نکاح کے جرم میں قتل نہ کرتے! #gujjar #unfreezemyacount #foruyou #videoviral
نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺
زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔
2025-07-21 02:34:01
771
Ayena SH :
طریقہ غلط کیسے تھا ؟ سورہ نسا میں عورت کو اذادی سے نکاح کی اجازت دی گٸ ہے
2025-07-20 20:24:13
676
Zohaib :
Galat hoa per Osnay nikah nahe kia tha wo already 3,4 bachon ko maa thi
2025-07-22 19:11:05
0
Bilal Khan :
5 bcho ki maa thi.
2025-07-20 20:39:27
17
Hariso :
میں نے بلوچستان کے لیے بہت آواز اوٹھے لیکن آج کے بعد نفرت 😡😡😡
2025-07-20 21:36:49
24
Iqbal And Sons Bereavement :
“Inna lillahi wa inna ilayhi raji’un.
To Allah we belong, and to Him we shall return.
We are deeply sorry for this earth-shattering loss. May Allah (SWT) grant our sister the highest place in Jannatul Firdaus, envelop her in His infinite mercy, and bless the entire family with sabr jamil and strength during this difficult time.”
2025-07-22 17:08:33
1
teachme636 :
اسلام میں عورت کا نکاح ولی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ اور کسی لڑکی کا زبردستی بھی نکاح نہیں کروایا جا سکتا۔ اور کسی لڑکی کو گھر سے بھاگ کر کسی سے نکاح کی اجازت نہیں ہے۔ کیونکہ وہ لڑکی نکاح کے بعد بھی غیر مخفوظ ہوگی۔ وہ لڑکا دھوکے باز بھی ہو سکتا ہے اسے بیچ بھی سکتا ہے۔ دو چار دن گزار کر طالق دے کر غائب ہو جائے لڑکی کے زیورات لے کر بھاگ جائے۔
نکاح کے معاملات اتنے سادہ نہیں ہوتے۔ دو خاندانوں ۔۔۔ زندگیوں کا ۔۔۔ اگلی نسل کا معاملہ یے۔
2025-07-21 00:38:48
22
💥 Ilham Bashar Mohmand 💥 :
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں جو حالات ہے آج میں نے سمجھ لیا یہ ان کے اعمال کی سزا ہی مل رہی ہے ۔ یہ ظالم ہے اور اللہ تعالیٰ ظالموں کا یہی حال کرتاہے ہے جو آج کل ان دو صوبوں کا ہے! 🙏💔
آج صرف ایک جوڑی پر نہیں بلکہ سورہ النساء پر بھی ظلم ہوا ہے
2025-07-20 21:10:16
33
Attara Aljazeera :
حضرت يه شادي شده بچوں والی تھی....جلدی نہ کریں پوری سٹوری آرھی ھے
2025-07-22 14:52:32
0
Laibakhan2005 Laibo :
@꧁༒•l𝘢iba KHAN•༒꧂:نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺
زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔
2025-07-21 04:38:34
79
♥️🥀🌹Aسiف ♥️❣️ :
:اسلامی جمہوریہ پاکستان میں زنا کرو تب بھی گولی نکاح کرو تب بھی گولی بندہ جائے تو جائے کہا بہت افسوس ہوا پاکیزہ رشتے کو سر عام گولیاں ماری گئی حضرت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنت کو للکارا گیا سب اسکے لئے ایک آواز بنو شاید کسی۔نیک بندے کے کانوں تک آواز پہنچ جائے 😭💔😭💔😭💔😭💔😭
2025-07-20 20:42:51
9
SHEIKH EMPIRE :
shame Balochistan shame
2025-07-21 01:41:04
8
꧁༒ çåť༒꧂ :
نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺
زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔
2025-07-21 05:48:24
40
KHURRAM RAJPOOT 🥰 🥰🥰 :
غیرتمنــد اتنے ہیں کہ غیرت کے نام پر بہن بیٹی کو قتل کر دیتے ہیں بغیــرت اتنے ہیں کہ بہــن بیٹی کا حق تک کھا جاتے ہیں😭
2025-07-20 21:30:35
12
biyasayed 🇬🇧 :
Boht time baad koi achi baat kahi ap ny….
2025-07-20 23:29:31
12
malikmalik :
good kya
2025-07-20 18:19:51
13
Anwar :
100% agreed 👍👍👍
2025-07-20 18:32:58
396
Ali Hassan/Muawiya khan :
mufti sb zindabad
2025-07-22 10:14:38
1
shakeel tanoli :
غیرت منــد اتنے ہے کہ غیرت کے نام پر بہن بیٹی کو قتل کر دیتے ہے بغیــرت اتنے ہیں کہ بہــن بیٹی کا حق تک کھا جاتے ہیں
2025-07-20 20:34:50
42
Anmool :
100%right
2025-07-21 02:39:09
95
sani ka houn yar 💕 :
آخری الفاظوں نے مار ڈالا میں محبت پر قربان ہو رہی ہوں نکاح کیا ہے زنا نہیں
😢
بلوچستان
2025-07-21 00:56:29
59
ShEikh ZaDi :
بہن کو پتہ ہوتا ہے کہ بھائی کا کسی لڑکی کے ساتھ چکر ہے۔لیکن وہ اس تعلق پر مسکرا دیتی ہے۔وہ غیرت کے نام پہ بھائی کو قتل نہیں کرتی!
2025-07-21 03:27:46
116
Miنhil Noor 🫀 :
اب سمجھ آگئی اللہ پاک کو جہنم بناتے ہوئے ترس کیوں نہیں آ یا ورنہ اللّٰہ پاک بڑا غفور الرحیم ہے
2025-07-21 03:34:51
65
abdurrehman :
غیرتمنــد اتنے ہیں کہ غیرت کے نام پر بہن بیٹی کو قتل کر دیتے ہیں بغیــرت اتنے ہیں کہ بہــن بیٹی کا حق تک کھا جاتے ہیں😭
2025-07-21 01:26:55
276
Mukhtiar Ahmed :
ایک عورت نے نبی کریم ﷺ سے شکایت کی کہ میرے والد نے میری شادی مجھ سے پوچھے بغیر کی ہے، آپ ﷺ نے فرمایا:
> "النِّكاحُ💕 ما💕 نِكاحُكِ"
ترجمہ: نکاح وہی ہے جو تیری رضامندی سے ہو۔
📍(مسند احمد، حدیث 2469)
2025-07-20 19:36:42
103
To see more videos from user @gujjar1pk313, please go to the Tikwm
homepage.