میری بہن اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭😭😭
2025-07-21 10:12:27
1
Jawid_huss :
Qasum khuda ki main itna roya 🥺
2025-07-21 07:16:05
14
Sindhi chokri👀♥️ :
ya Allah 😭💔
2025-07-21 10:40:40
0
nayab khan :
انسانیت کا ثبوت صرف بہنوں کے پاس ہے کیونکہ اج تک انہوں نے غیرت کے نام پہ اپنے بھائی کو قتل نہیں کیا
2025-07-21 10:14:42
2
🚩 :
حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ بلوچستان میں خاتون کے قتل کے جرگے میں جتنے بھی فرعون تھے سب کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے..!!💔😥
2025-07-21 05:38:22
22
«𓃵̶Atif_Ali𓃲» :
سب دعا میں شامل ہو جائیں یا اللہ جنہوں نے یہ کام کیا ہے ان کو تباہ و برباد فرما 😥
2025-07-21 05:14:09
36
Sardar Faizan Ali818 :
نکاح کرنے والے کو قتل کیا جا رہا ہے
اور زنا کرنے والوں کی خبر ہی نہیں ہے
2025-07-21 07:51:18
3
Moiz Soomro 🇱🇹🇪🇺 :
sain Balochistan khe support karar band keyo
2025-07-21 01:37:32
1
syeda jamila :
kiss Shan sy gae
2025-07-21 09:08:51
0
user7699238185343 :
@🚩😭 سب کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے..!!💔😥
2025-07-21 05:56:06
7
Dawood Ali Khan308 :
sab ky sab 🐕🐕🐕🐕🐕🐖🐖🐖 hai
2025-07-21 01:40:49
5
Muslim Kurhi :
جس دھج سے کوئ مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی تو کوئ بات نہیں
سلام بہن تیری اس بہادری کو❤
2025-07-21 09:59:26
1
Mr.faisii 007 :
🥺yes sister ko allah jant far may
2025-07-21 04:51:22
2
Q1彡AHSAN彡YT :
@😭😭😭😭😭😭😭::نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺
زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔
2025-07-21 05:37:23
3
noori :
Allah sy milny pa khushi thi aus ko kyo wo janti thi shahiyd kabhi marta nehi
2025-07-21 09:51:06
1
〆ᑕOᗰᖇᗩᗪEジᗷᖇOᕼI〆 :
سب دعا میں شامل ہو جائیں یا اللہ جنہوں نے یہ کام کیا ہے ان کو تباہ و برباد فرما 😥
2025-07-21 06:20:19
3
Fida Hussain Thah742 :
@🚩:حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ بلوچستان میں خاتون کے قتل کے جرگے میں جتنے بھی فرعون تھے سب کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے..!!💔😥
2025-07-21 09:24:50
0
Nadir Mashori :
good 👍 wow 👍❤️🥰 nice 👍 wow
2025-07-21 08:47:13
0
queen :
girls Hoti hi brave hein
2025-07-21 03:43:28
9
M KHAN AWAN :
جی بالکل بہت مشکل کام ہے یہ اپنی جان اس طرح جاتے دیکھنا اللہ پاک درجات بلند کرے مغفرت ہو ان کی بہت ہمت والی تھی 💔💔💔😭😭
2025-07-21 07:00:00
1
𝘡𝘢𝘩𝘪𝘥 𝘫𝘶𝘵𝘵 :
@𝘡𝘢𝘩𝘪𝘥 𝘫𝘶𝘵𝘵::نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺
زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔
2025-07-21 05:28:59
2
Alee :
GEOO BALOCH
2025-07-21 08:46:19
2
Ali Imran :
"جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں"
إِنَا لِلّٰہِ وَإِنَا إِلَیْهِ رَاجِعُونَاللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ظالم قاتلوں کو عبرت کا نشان بنائے۔
آمین یا رب العالمین
2025-07-21 04:55:17
1
سانول سودھی 🇵🇰🥀🇸🇦 :
اگر وہ غیرت والے ہوتے تو جب اس نے زندگی کی بھیک نہیں مانگی تو اس کو چھوڑ دیتے
2025-07-21 08:17:52
0
اسدعلی۔ زہری ☠️⚔️🇩🇯 :
afsos 🥺
2025-07-21 08:16:57
1
To see more videos from user @barrister.team.sindh, please go to the Tikwm
homepage.