@pakizamalik10: 3. “اے پروردگار! میرے بھائی میری زندگی کی سب سے قیمتی نعمت ہیں۔ ان کا چہرہ ہر وقت مسکراتا رہے، ان کے دل میں کبھی حسرت نہ رہے، ان کا نصیب ایسا ہو جو سب کو رشک میں ڈال دے۔ اگر کبھی وہ ٹوٹنے لگیں، تو تُو اُنہیں تھام لینا۔ اور اگر کبھی میں نہ رہوں، تو تُو اُن کا رب بن کر ساتھ دینا، آمین!”
یا اللہ !میرے بھائ میری زندگی کا سہارا ہیں میری مسکراہٹ کی وجہ ہیں میری دعاوں کا محور ہیں انہیں اپنی امان میں رکھ ،انکے دل کی ہر جائز تمنا پوری فاما ۔جہاں بھی رہیں تیرے رحم کے ساۓمیں رہیں ۔ان پر کبھی غم کی پرچھاہیں بھی نہ پرے ان کی راہوں میں آسانیاں رکھ ان کے نصیب سنوارے دے ان کے سروں پر ہمشہ رحمتوں کا تاج سجا دے ۔ ہیں رب ! اگر کبھی میں نہ رہوں تو اللہ ان کا نگہبان خود بن جانا ۔۔۔آمین