@mkofficial325: #newsupdate #balochistantodayaccident #blochistanupdate #arynews #breakingnews #breakingnews #livenews

New News live
New News live
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 July 2025 20:01:47 GMT
209186
7072
493
890

Music

Download

Comments

user2777351093951
user2777351093951 :
@یا رسول اللہ میں حاضر:سب دعا میں شامل ہو جائیں یا اللہ جنہوں نے یہ کام کیا ہے ان کو تباہ و برباد فرما 😥
2025-07-21 02:06:23
12
nooralam.pti2023
Noor Alam Green official page :
انسانیت کا ثبوت صرف بہنوں کے پاس ہیں کہ اُنہوں نے آج تک غیرت کے نام پر بھائیوں کو قتل نہیں کیا🥺💔
2025-07-21 02:01:41
11
rashidkhanhajana3
*R_D ▄︻̷̿┻̿═━بلوچ一حجانہ*🥷 :
・:یہ بہنوں کا ظرف ہے کہ اُنہوں نے آج تک غیرت کے نام پر بھائیوں کو قتل نہیں کیا 🥺💔😭😭
2025-07-21 02:59:01
0
shahbaz9khan
Shahbaz khan :
پسند کی شادی کرنا اسلام میں جائز ہے۔ یہ ایک عورت کا شرعی اور قانونی حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں 'غیرت' کے نام پر یہ حق چھینا جاتا ہے — اور جان بھی! یہ قتل نہ غیرت ہے، نہ مردانگی، بلکہ کھلی درندگی اور جہالت ہے۔ ایسے بھائی، باپ یا خاندان جو اپنی بہن یا بیٹی کو قتل کرتے ہیں، وہ صرف اس کے قاتل نہیں، انسانیت کے بھی مجرم ہیں۔ ایسے جرائم روکنے کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے
2025-07-21 01:54:05
3
usman.aziz98
Usman Aziz :
پتہ نہیں کتنی تکلیف ہوئی ہوگی یہ جو نہ مرد گولیاں چلا رہے ہیں ان میں سے بہت زنائی ہوں گے کوئی چور کوئی قاتل اور پتہ نہیں بہت کچھ کرتی ہوں گے یہ مرد ان لوگوں نے تو شادی ہی کی تھی پھر بھی اتنا ظلم بس انسان کی انسان کی کوئی عزت ہی نہیں ہے اس دور میں پوری انسانیت کا جنازہ ہے یہ بڑا افسوس ہوا دیکھ کر انسو نہیں رک رہے جب سے یہ خبر دیکھ رہے ہیں ان لوگوں کا ذرا دل نہیں کانپا ہماری تو روح تک ہی لگ گئی پتہ نہیں ہمارے لوگ سمجھتے کیا ہیں اپنے اپ کو ہر انسان کو جینے کا پورا حق ہے
2025-07-21 02:00:44
7
gulwareen488
Yaqoob ktk :
یہ دونوں شہید ہے اب جنت میں مزے سے رہینگے ان کے قاتل دونوں جہانوں میں ذلیل ہونگے
2025-07-21 01:53:23
70
jhonbabar
Jhon•Babar :
بلوچوں کے ساتھ فوج جو کرتا ہے بہت اچھا کرتا ہے
2025-07-21 02:10:07
23
user3633212373674
عتیق الرحمان :
ہماری ریاست بھی یہ کام کر رہی ہے اور ہمارے لوگ بھی یہ کام کر رہے ہیں اللہ کا حکم ہے کہ جیسی عوام ویسے حکمران ہمارے راست بھی ڈاؤن حملے دہشت گردی کے ساتھ لوگوں کو قتل عام قرار رہی ہے بغانی جنگوں میں حصہ لے کر اسی 90 ہزار غریبوں کو شہید کروایا گیا ہر طرف ہلچل مجی ہوئی ہے پاکستانیوں کی لاشوں کی کوئی قیمت نہیں رہی محافظوں کی لاشیں بھی گدھوں پر اتی ہیں ان کی بھی کوئی عزت کوئی قدر نہیں رہی کوڑا اٹھانے والی گاڑیوں میں دیکھی گئی ان کی لاشیں میتیں ان کی کوئی کسی کی عزت نفس محفوظ نہیں ہے کسی کی زندگی محفوظ نہیں اللہ رحم کرے پاکستان پر امین یا رب العالمین یا تو قیامت ا جائے یا پھر عمل کا پرچم پاکستان میں بلند ہو جائے امین یا رب العالمین
2025-07-21 02:03:36
1
johnnykhan012
Johnny khan :
bilkul islami qanoon lao Khali Pakistan may no islami jumhuri khatam jumhuri ghair Muslim apnay tarikay say Pakistan may rahay no probelume
2025-07-21 03:37:45
1
malikali.sgd1
🥀Ali Malik 🥀 :
🥀:جن کو دلاسہ یقین قرآن کریم کی وجہ سے آیا انکی بخشش بھی ضرور کرے گا وہ رب جس 💯 کے کلام پاک پر بھروسہ کرکے دونوں آئے تھے
2025-07-21 02:02:51
1
user6948819882679
محمد ناصرافغان :
الله تعالی جنت الفردوس نصیب کړی امین
2025-07-21 02:15:45
1
mahir.tamim
Mahir Tamim :
ددوی واحد علاج اسلامی نظام ھیں
2025-07-21 01:25:53
2
lubnarani001
Hassna Rani 🕊️🕊️🕊️ :
Allah tabah kare ese logo ko Jo muhabbat k name py saza dete he hamare behin Bhai ko 😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔
2025-07-21 02:01:37
5
ikra_queen4
★Iqra_queen★ 👑 :
😳:پسند کی شادی کرنا اسلام میں جائز ہے۔ یہ ایک عورت کا شرعی اور قانونی حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں 'غیرت' کے نام پر یہ حق چھینا جاتا ہے — اور جان بھی! یہ قتل 💔نہ غیرت ہے، نہ مردانگی، بلکہ کھلی درندگی اور جہالت ہے۔ ایسے بھائی، باپ یا خاندان جو اپنی بہن یا بیٹی کو قتل کرتے ہیں، وہ صرف اس کے قاتل نہیں، انسانیت کے بھی مجرم ہیں۔ ایسے جرائم روکنے کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے
2025-07-21 01:57:15
13
mubashir3818
MUBASHIR :
میں تو کہتا ہوں کہ بلوچستان کو ایک سال کیلئے اسرائیل کے حوالے کر دیتے ہیں ۔ پھر جس طرح اس نے حماس کا خاتمہ کیا ہے اس طرح نام نہاد بلوچوں کا خاتمہ کر دے گا
2025-07-21 01:49:21
12
muskan_jutt765
👻♦⪼𝓝𝙖ฬ𝕒вᴢₐ𝗱𝖎⪻♦👻 :
Bhai Ky hath na kanpy😥
2025-07-21 02:12:59
2
ziyadhashmi1238
ziyadhashmi123 :
نکاح والے مر رہے ہیں اور زنا والوں کا پتا ہی نہیں 💔
2025-07-21 02:14:34
1
15101995f1
Rus█▓▒░⡷⠂ИФΓ ФЦΓ LФFДЯ⠐⢾░▒▓█ :
لڑکی بھاگ گئ تھی اس طرح کی شادی غلط ہے
2025-07-21 02:13:07
0
www.affan.com.pk
Muhammad affan :
uff Allah itna zulam ma tu depression ma chali gai kal sy sahi sy neend nhi arhi 😭😭
2025-07-21 01:48:35
2
seemaghazal788
معصوم ،😄🎉😌😶😶 :
ay Allah ab is Dunia Mai Dil nahi lgta 💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-07-21 02:05:32
2
shahjehan085
shahjehan3914 :
بہت ظلم رلا دیا بہت اللّٰہ تعالیٰ ان دونوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2025-07-21 02:02:02
5
mani.khokhar700
mani.khokhar700 :
اس مسئلہ پر تمام مسلمانوں کو صرف ایک بات یاد آرہی ہے کہ اسلام آزادی دے رہا ہے یا نہیں۔انسانی زندگی کا مسالہ ہے۔آپ دنیا کے جس کونے میں بھی رہ رہے ہیں اگر انسانیت پر کوئی قانون ہے تو آپ کو پوری کرنی ہو گی۔اگر اس علاقے میں ایسا قانون موجود تھا تو ان دونوں کو اس پر عمل درآمد کرنا چاہیے تھا۔🙏اگر ہم سب مسلمان یورپ جائیں تو وہاں جانے کے بعد کبھی یہ بات نہیں کرتے کہ اسلام میں یہ قانون موجود ہے یا نہیں، وہاں ہم اپنی زندگی ان کے قوانین کے مطابق گزارتے ہیں۔😡
2025-07-21 02:26:18
0
syed11481
syed :
یہ قتل نہیں ہے یہ انسانیت کا جنازہ ہے
2025-07-21 01:41:38
23
naziaali6509
nazia :
Astaghfirullah astaghfirullah Toba Toba Allah pak maf kry 😭🙏😭😭😭
2025-07-21 02:10:19
7
kashmir4758
murtaza446 :
کسی کی نا حق جان لینا انتہائی گھناؤنا جرم ہے 😭 اس گناہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں 😡
2025-07-21 02:22:57
1
To see more videos from user @mkofficial325, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About