👀:عرفان سلیم نے اپنی جوانی پارٹی کیلئے قربان کی ہے بہت مشکلیں جھیلیں ہیں تحریک انصاف کو ان آنسوؤں کا قرض چکانا ہوگا!!! 🥺💔
2025-07-21 05:31:18
60
Afnan Merza :
عرفان سلم کی انکھوں میں انسو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ بندہ عمران خان کا وفادار ساتھی ہے
2025-07-21 04:39:51
175
Shams Khattak :
سینیٹ کی 4 سیٹیں لینے سے خان رہا نہیں ہوگا نہ ہی نظام پیچھے ہٹے گا، اپنا پورا فوکس 5 اگست کی تحریک پر رکھیں ہر شہری حصہ لے
2025-07-21 09:24:18
29
Shahidkkkkpti :
پیسہ جیت گیا ورکر ہار گیا
ورکر گولیاں کھانے اور صرف جیل جانے کے لیے ہے ٹکٹ سرمایہ داروں کے لیے ہے
💔
2025-07-21 06:14:51
81
Sannan king 👑 :
we r with irfan saleem
2025-07-21 07:39:01
37
Usman_Ullah :
Irfan saleem afsos party mai wafadari nahi ke apke sat🥰
2025-07-21 08:26:16
5
Haris Rehman :
It’s all a drama now people are aware of everything and I think this will be the last period for pti to do govt in kp
2025-07-21 16:04:44
3
altafkhattak13 :
ویسے ان تینوں نے پورے کے پی خکومت کو ایکسپوز کرکے رکھ دیا کہ یہ لوگ خان کے ساتھ کتنے وفادار ہیں خان کی رہائی کے لیے کتنے سنجیدہ ہیں سب کے سب عیاں ہو گئے
2025-07-21 09:31:56
5
juni Mughal :
ہمارا وقت بھی آئے گا سود سمیت بدلے لیں گے
2025-07-21 11:38:21
33
پیر وقاص باچہ🏴☠️ :
Irfan Saleem 🌸❤️
2025-07-21 08:07:52
8
essho💕👀 :
عرفان سلیم نے اپنی جوانی پارٹی کیلئے قربان کی ہے بہت مشکلیں جھیلیں ہیں تحریک انصاف کو ان آنسوؤں کا قرض چکانا ہوگا!!! 🥺💔
2025-07-21 04:13:25
270
Zakir Khan :
yea is ley ro Raha hai k , Nazriya har Raha hai, usool, qanoon, insaaf har Raha hai, saleem saib PTI ka Peshawar say behtareen insaan hai.
2025-07-21 06:26:19
37
Zulfiqar Dawar :
Bro now I am mature 😂😂😂
and know your politics
because you are Pakistani politicians 😂😂
2025-07-21 16:58:43
1
😈🦂🦂YASIR BAMBRI🦂🦂😈 :
ya Kes party sa ha😭
2025-07-21 10:57:53
1
Pti Tiger :
پاکستان کے تحریک انصاف میں علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوھر علی سب اسٹیبلشمنٹ کے دلال ھے اسکو فورا تحریک انصاف سے نکالا جائے لنعت ھے ان غدارو پر لعنت بھیجتا ھوں
2025-07-21 09:53:15
1
YC Zubair Khan Pti :
اففففففف 😑💔🥺
یار یہ حق پر ڈٹ جانا کیوں اتنا تکلیف دیتا ہے
2025-07-20 21:45:05
18
pir saib 🇵🇰🚩🇲🇾🚩🇧🇩🚩 :
ta sara 13 corer ve nu nan ba senter ve khafa kega ma .
2025-07-21 03:59:19
4
babagillani7 :
my 1996 sy member ho koi demond nahi ki
2025-07-21 07:43:11
2
haroonrashid3372 :
Imran Khan mar gia kia itna naseeb patano ka Kahan
2025-07-21 18:20:46
0
shussainkhan96 :
عرفان سلیم کو ایک سرمایہ دار کے مُقابلے میں ہٹا دیا گیا یہ ایک تکلیف دہ بات ہے۔انھوں نے "حلف" لیے ہوۓ تھے نہیں بیٹھیں گے
ایک
2025-07-21 06:20:07
6
💫سلیمان⚡️ خیل✨️ :
کچھ لوگ اوقات سے بڑی باتیں کرتے وقت
یہ بھول جاتے ہیں
کہ سامنے والا ان کے ماضی اور حال کا چشم دید گواہ ہے
2025-07-21 10:28:16
6
Anonymous Khan :
لوگ کہتے تھے عمران کتا گدھا بھی کھڑا کر دے ہم اسکو ووٹ دینگے، عمران سچ میں کتوں گدھوں کو لے رہا وفادار لوگوں کو چھوڑ رہا
2025-07-21 06:29:28
8
Zpyousafzai__2 :
عمران خان کے بعد بس پارٹی میں ورکرز کی کوئی قدر نہیں رہی۔۔ایک خان ہی تھا جس کے ساتھ ورکرز کی قدر ، ورکرز کو میرٹ کے بنیاد پر اگے لانا سب جانتا تھا۔۔۔۔
میرا خان ہی تو تھا سب کے دلوں کا خان۔۔۔💔🥺
اگے چل کر پتہ نہیں کیا ہونے والا ہے۔۔۔
2025-07-21 08:35:49
4
To see more videos from user @imranist1, please go to the Tikwm
homepage.