5 اگست کو ہم پاکستانیوں کو ایک قوم ہوکر نکلنا ہوگا۔
2025-07-26 14:13:17
1
رضا راجپوت :
5 اگست کو ہم پاکستانیوں کو ایک قوم ہوکر نکلنا ہوگا۔
2025-07-23 21:04:00
12
Ishtiaq5696 :
♥️Imran ♥️Khan ❤️
2025-07-23 04:08:48
3
Sohail Khan Niazi :
اگر ہم اس وقت بھی اگر خاموشی سے بیٹھے رہے تو پھر اس کا مقصد ہے ہم نے ساری زندگی ایسے ذلیل ہونا ہے یہ تو کچھ بھی نہیں لہذا پانچ اگست کو سب نکلیں اور خان کو ہم لے کے ائیں گے پوری دنیا کے ❤لیڈر عمران احمد خان نیازی❤️804❤️
2025-07-21 18:42:47
6
Muhmmad Usama Muhmmad Osama :
misss you khan sb
2025-07-23 17:02:12
4
Nawaz Gujjar :
imran khan zindabad
2025-07-26 08:01:32
1
safi 2 :
السلام علیکم میرے پی ٹی ائی کے ٹیگرو میرے بھائیو عمران خان کے چاہنے والو اب وہ وقت اگیا ہے کہ ہم جب گھروں سے نکلیں تو قران پاک پر سارے ورکر حلف اٹھائیں کہ یا تو ہم پاکستان کو ازاد کرائیں گے ان جنرلی ٹولو سے اس کرپٹ نظام سے اس جعلی حکومت سے یا پھر ہم مر جائیں گے عمران خان ہماری سب سے پہلی ترجیح ہوگی