نکاح والے قربان ہورہے ہیں 💔
اور زنا والوں کی کوئی خبر نہیں افسوس 😔
2025-07-22 07:13:21
46
sana Khan :
:رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے 🤲🤲
2025-07-21 17:43:33
65
Sikandar2071 :
یہ سورت بقرہ کی کونسی آیات ہیں
2025-07-24 19:52:53
0
Ayesha 55 :
beshak 🥺🥺🥺🥺
2025-07-21 09:16:18
25
iTx _ queen :
غیرت منــد اتنے ہیں کہ غیرت کے نام پر بہن بیٹی کو قتل کر دیتے ہیں اور بےغیــرت اتنے ہیں کہ بہــن بیٹی کا حق تک کھا جاتے ہیں😡😡😢😢😢
2025-07-21 08:21:09
1116
umari soldier 🥷🏻Mqbl :
نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺
زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔
2025-07-21 08:31:40
938
علیزہ🚩 :
My favorite person Hazrat Muhammad SAW ❤️🥺
2025-07-21 12:52:51
89
Saba khan6363 :
اللہ کی لعنت ہو ان ظالموں پر😭😭
2025-07-21 08:45:49
149
Umar :
لڑکی کا نام ماہ بانو اور لڑکے کا نام احسان سمالانی ہے
جنہیں قریب 3 ماہ قبل قتل کیا گیا تھا اب پولیس کو کسی نے ویڈیو دکھائی اور بتایا تو بات سامنے آئی۔ یہ واقعہ جس علاقے میں پیش آیا وہاں پولیس کیا سیکیورٹی فورسز بھی احتیاط سے جاتی ہیں، لڑکی پہلے سے شادی شدہ تھی غالباً بیس سال پہلے اس کی شادی ہوئی اور یہ 5 بچوں کی ماں تھی۔ اس کے 4 بیٹے اور ایک بیٹی ہے
جن کی عمریں بالترتیب بیٹا 17سال ، دوسرا بیٹا 15سال تیسری بیٹی 9سال ،چوتھا بیٹا 5سال اور آخری بیٹا 2سال کا تھا،
کچھ عرصہ قبل لڑکی شادی شدہ لڑکی شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر احسان سمالانی نامی لڑکے کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی تھی جنھیں 2 مہینوں بعد لڑکے نے واپس انکے شوہر کے پاس پہنچا دیا تھا۔احسان سمالانی کو کوئٹہ کے اس علاقے سے علاقہ بدر کر دیا گیا تھا جہاں ماہ بانو کا گھر ہے کہ دوبارہ یہاں نظر نہ آنا۔
پھر شوہر بیوی کو لیکر15 سے 20 روز کیلئے کوئٹہ شہر چھوڑ کر کہیں اور چلے گئے تھے تاکہ معاملہ کی بازگشت دب جائے۔ مگر دوبارہ کوئٹہ لوٹنے پر ماہ بانو اور احسان سمالانی نے ایک دوسرے سے پھر سے رابطے شروع کر دئیے اور احسان سمالانی ٹک ٹوک پر ماہ بانو کے شوہر اور عزیز اقارب پر طنزیہ ویڈیوز بھی بنانے لگا تھا جس کے بعد کر ماہ بانو اور احسان سمالانی کے گھر والوں نے دونوں کو ڈھگاری کے
مقام پر قتل کردیا۔
2025-07-23 08:10:13
0
Syed :
اور مت قتل کرو اُس انسانی جان کو جسے اللہ نے محترم ٹھہرایا ہے ، مگر حق کے ساتھ “
(سورۃ الاسراء 17:33)
2025-07-21 08:58:51
120
Maaz Wafa :
💥:بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں جو حالات ہے آج میں نے سمجھ لیا یہ ان کے اعمال کی سزا ہی مل رہی ہے ۔ یہ ظالم ہے اور اللہ تعالیٰ ظالموں کا یہی حال کرتاہے ہے جو آج کل ان دو صوبوں کا ہے! 🙏💔
آج صرف ایک جوڑی پر نہیں بلکہ سورہ النساء پر بھی ظلم ہوا ہے
2025-07-21 07:22:06
132
Rehan :
بیٹیاں آج بھی دفن کی جاتی ہیں ، بس طریقے بدل گئے 🖤
2025-07-21 08:43:23
160
Q ki Hun Yar❤️🕊️ :
نکاح والۓ قتل ہو رہے ہیں
زنا والوں کا پتہ ہی نہیں
2025-07-22 10:36:12
12
☠️واصف⚔️ باغی🦅711☝🏿 :
سب دعا میں شامل ہو جائیں یا اللہ جنہوں نے یہ کام کیا ہے ان کو تباہ و برباد فرما 😥
2025-07-21 08:27:58
228
🦋 Fiza Aßßasi 🦋 :
This injustice against daughters has always been done in balochistan and kpk 😔😭
2025-07-21 10:06:04
158
alfazal.arts :
نکاح میں ولی کی شرط بھی ہے جو قرآن حدیث سے واضح ہے طور پر ملتی ہے ۔۔جانتے بھوجتے ایسا قدم اٹھانا حماقت کے سوا کچھ نہیں مگر اس فعل کی وجہ سے قتل نہیں کرنا چاہیے ظلم بہرحال ظلم ہے
2025-07-21 10:06:14
10
Imran Mardan Wal :
مجھے آج یقین ہوگیا فوج ان کے ساتھ (بلوچی) جو کچھ بھی کر رہی ہے ٹھیک کر رہی ہے آج میرے سارے شکوک ختم ہوگئے پوری قوم کو اب فوج کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
2025-07-21 08:24:35
83
Mano :
bohat bura howa hain 💔is larki sath
2025-07-21 10:07:46
39
💝 :
لفظ*: *بیٹیاں*🤌🏻
*تشریح*: *سب کچھ برداشت* *کرنے والی* ۔۔۔۔😢😭
2025-07-21 13:00:27
13
Sobia Parveen :
Beshka
2025-07-21 14:10:58
3
Aftab Rasool B :
انہوں نے نکاح کیا ہی نہیں
2025-07-22 06:34:28
6
راحت خان :
:اللہ کی لعنت ہو ان ظالموں پر😭😭
2025-07-21 08:49:31
16
🦋Zunii🦋 :
نکاح والۓ قتل ہو رہے ہیں
زنا والوں کا پتہ ہی نہیں
2025-07-21 09:16:36
90
Happy life ❤️H😢 :
سب دعا میں شامل ہو جائیں یا اللہ جنہوں نے یہ کام کیا ہے ان کو تباہ و برباد فرما😭😭 😥
2025-07-21 15:39:21
166
Z̳A̳R̳A̳A̳R̳.F̳I̳T̳N̳E̳S̳S̳💪 :
عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں
لوگ انہیں محبت میں مار دیتے ہیں😢😢😢
2025-07-21 09:42:36
46
To see more videos from user @islamic_quotes_33q3b, please go to the Tikwm
homepage.