سب دعا میں شامل ہو جائیں یا اللہ جنہوں نے یہ کام کیا ہے ان کو تباہ و برباد فرما 😥
2025-07-21 08:56:37
653
🦅𝘼.𝙠𝙝𝙖𝙣🫡 :
" سوچیں کِتنا خوش ہُوئی ہوگی وہ لڑکی جب اُسے معلوم ہُوا ہوگا کہ ؛ میرے خاندان والوں نے ہماری شادی کو قبول کر لِیا ہے بھائی نے گھر دعوت پر بُلایا ہے اُس نے جلدی کی ہوگی وہاں جانے میں تیاری کی ہوگی کہ ؛ اتنے دِنوں بعد سب سے مِلنا ہے ، یہی سب تو چاہتے تھے نہ ہم کہ ؛ ہمیں سب قبول کر لیں ، مُجھے بابا کی بُہت یاد آئی اِتنا عرصہ ہُوا بھائی کو نہیں دیکھا اماں کے ہاتھ کی روٹی نہیں کھائی ۔۔۔ اور جب پہنچی تو بھائی نے سرداروں کے ساتھ مِل کر دونوں پر گولیاں داغ دیں ۔۔۔۔۔۔ آہ مُحبت تُمہارا نصیب! ۔
#Sabeel🖤
2025-07-22 04:31:29
0
zianayyaz :
🥀💔💔 نکاح تو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنت ہے تو پھر یہ کون ہوتے ہیں سزا دینے والے
لعنت ہے ان پر اور ان کے ایسے قانون پر 💔💔🥀
2025-07-21 11:03:02
121
Haneeee janee :
@Haneeee janee:نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺
زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔
2025-07-21 12:00:32
95
Idres Ahmad :
ESA Karna chahy hami
2025-07-22 04:34:30
0
Mansoor khan🇵🇰♥️ :
🇵🇰پاکستانیوں یہ یاد رکھو کبھی بھی اللہ کی برکت ہمارے ملک میں نہیں ائے گی جب تک🤭 ہمارے میں انسانیت🤌 نہیں ائے گی انسانوں کی قدر نہیں ائے گی عمران خان♥️
2025-07-21 12:38:47
5
Abdul Rauf Baloch :
شادی شدہ تھی اور پانچ بچوں کی ماں تھی ، پہلے کسی کی نکاح میں تھی کیا وہ نکاح کے اوپر دوسری نکاح کر سکتی ہے ؟
2025-07-21 11:59:05
7
Zahid Khan :
nice je
2025-07-22 04:32:55
0
sobi khan :
yesssssss agreeee 👍💯
2025-07-21 10:30:29
90
🌹صلی اللہ علیہ وسلم🌹 :
bilkul💯
2025-07-22 09:12:15
0
Areeba malik :
:نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺
زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔
2025-07-22 02:12:45
22
rahatshah5721 :
zabardst 😂
2025-07-22 04:29:08
0
SK👑 :
Great message but shame on Pakistan government
2025-07-21 11:28:31
35
꧁༒☬𝓜𝓪𝓱𝓪𝓻 𝓐𝓷𝓼𝓪𝓻☬༒꧂ :
:سب دعا میں شامل ہو جائیں یا اللہ جنہوں نے یہ کام کیا ہے ان کو تباہ و برباد فرما 😥
2025-07-22 05:29:47
0
shahid :
bohat kuhb bahi
2025-07-22 04:36:59
0
Farooq Ali :
زبردست جناب پاکستان
2025-07-21 11:57:44
14
FARIHA_PATHANI_💕 :
Dono ki shadi nhi hui thi balke ourt k 5 bchte thi or admi k 4
dono ka nikah nhi hua tha
2025-07-21 11:40:33
21
M S :
Ameenn suma Ameenn Elaheameen
2025-07-21 12:39:23
15
Rafey :
khuda K lye kuch kro plz😭😭😭
2025-07-21 12:40:39
13
qaisar khan2 :
@zianayyaz:🥀💔💔 نکاح تو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنت ہے تو پھر یہ کون ہوتے ہیں سزا دینے والے
لعنت ہے ان پر اور ان کے ایسے قانون پر 💔💔🥀
2025-07-22 03:28:00
3
🦅Tauseef jani 786🚫 :
😓:نکاح والے قتل ہورہے ہیں🥺
زنا والوں کی خبر ہی نہیں💔
2025-07-21 12:38:51
33
Habibkhan :
پاکستان میں پھانسی بند ہوگئی ہے تو ہر کوئی بدمعاش ہے خود فیصلے کرتے ہیں سعودی عرب میں سر قلم کرتے ہے تو کتنا اچھا آمن وسکون ہے یہاں سارے بدمعاش ہے اس کاایک ہی حل ہے ہر ضلع میں جیل میں قید جیتنے بھی قاتل ہے جس پر جرم ثابت ہے پھانسیاں دینا شروع کرو جب لوگوں کو پتہ چلئے گا کہ اج اس ضلع میں اتنے لوگ پھانسی ہوگئے یہ سارے جرم اور بدمعاش کم ہوجائینگے جب ریاست بدلہ لیں گی تو یہ تمام دشمنیاں ختم ہوجائے گی مگر انکو پتہ ہے کچھ نہیں ہوگا ہم آزاد ہوجائینگے اس لئےتو چور چوری کے وقت لوگوں کو گولیاں مار کر چلئے جاتے ہے اور لوگ چھوٹے چھوٹے باتوں پر ایک دوسرے کو قتل کرتے ہیں مگر ان کو پتہ ہے کچھ نہیں ہوگا اسلیے تو ہر کوئی نہیں ڈار تھا جب کسی کو پتہ ہو میں بھی لٹکا جاؤ گا تو کوئی بھی قتل کرتے وقت ہزار مرتبہ سوچے گا اللہ تعالیٰ کا قانون ہے قتل کے بدلے قتل تب سکون اور امن ہوگا مگر کون انصاف کریں گا بس اللہ تعالیٰ ہی رحم کریں ہمارے خال پر
2025-07-21 09:01:49
9
Afia Khan :
اس نے بلوچ قوم کاروایت زندا کیا ہے اس شیر نے
2025-07-21 12:38:39
30
ashu 6923. ziddi girls 🤬🔥🔥 :
bilkul😭😭😭
2025-07-21 10:06:32
48
سپنا 707 :
بھائی کو سلیوٹ ھے
2025-07-21 12:37:54
13
To see more videos from user @zahidkhang101, please go to the Tikwm
homepage.