یہی ہے ہماری اصلیت 😭
بیٹیاں آج بھی دفن کی جاتی ہیں، بس طریقے بدل گئے😔❤️🩹
2025-07-21 17:56:02
5
BAGI banda 🤫 :
nehi he alfaz 😥
bas ya Allah insaaf kar.behno k haq me 🤲
2025-07-21 15:02:07
13
JUJERO :
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مرد اور خاتون کے بارے میں سوشل میڈیا پر کہا جا رہا تھا کہ ان کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے، حقیقت یہی ہے کہ مرد و خاتون کے درمیان ازدواجی رشتہ نہیں تھا۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خاتون کے 5 بچے ہیں، مارے گئے مرد کے بھی پانچ، چھ بچے ہیں، اس کیس میں جو بھی ملوث ہو گا اس کو گرفتار کریں گے اور قرار واقعی سزا دیں گے۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ کسی کو یہ اختیار نہیں کہ کسی کو بھی قتل کرے، ریاست اس کیس میں اں دو مظلوموں کے ساتھ ہے جن کا قتل کیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ میں وکٹم بلیمنگ پر نہیں جاؤں گا، دہرے قتل کیس میں مزید گرفتاریاں بھی ہوں گی، اس طرح کے قتل کا کوئی معاشرہ اجازت نہیں دے سکتا
2025-07-21 12:14:27
7
HAjra_asghar💖 :
🌹بس قیامت بپا ہونا باقی ہے 👍🥀
2025-07-21 15:39:13
2
it's chuZzA :
afsos 😳
2025-07-21 16:53:45
1
user3559798310778 :
Ameen 🤲
2025-07-21 15:26:42
1
M Jabar :
🇵🇰:وفا ہوتی اگر اپنوں میں تو یوں نہ بکتے یوسف مصر کے بازاروں میں
2025-07-21 18:07:07
4
Queen samoon ❤️💕 :
sahe bola 🥹🥹
2025-07-21 12:49:53
1
Munaa Ustaad :
کوئٹہ: غیرت کے نام پر قتل ہونے والے جوڑے کے قتل کا مقدمہ تھانہ ہنہ اوڑک میں درج، ساتکزئی قبیلہ کے سردار سمیت 11 افراد گرفتار: سچ کوئٹہ نیوز رپورٹ
کوئٹہ: زرک شیتل نہیں اصل نام " بانو بی بی اور احسان اللہ " کو عید الاضحٰی سے 3 روز قبل قتل کیا گیا تھا 14 سے 15 افراد پہلے اس جوڑے کو زبردستی اُٹھا کر سردار شیرباز ساتکزئی کے پاس لیکر آئے اور سردار شیرباز ساتکزئی نے بانو بی بی اور احسان اللہ کو کاروکاری کے الزام میں قتل کرنے کا فیصلہ سنایا اور جسکی بناء پر 15 کے قریب لوگوں نے اس جوڑے کو سنجیدی میدانی میں لیجاکر انہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔
واقعے کی ویڈیو 35 روز بعد انہی 15 میں سے کسی ایک شخص نے وائرل کی جسکے بعد ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی اور صوبائی حکومت بلوچستان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ان افراد کو جلد گرفتار کرکے انکو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان کیا تھا۔
واقعے کا مقدمہ پولیس تھانہ ہنہ اوڑک میں پولیس ملازم ایس,آئی نوید اکبر کی مدعیت میں درج کیا گیا ایف,آئی,آر میں دفعہ 302 سمیت انسداد دہشتگردی ایکٹ 1987 کی دفعات کیساتھ ساتھ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 147,148 اور 149 شامل ہے جوکہ ناقابل ضمانت ہوتی ہے۔
پولیس نے تاحال واقعے میں ملوث فیصلہ کرنے والے سردار شیرباز ساتکزئی,شاہ وزیر,ٹکری منیر سمیت 11 افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
2025-07-21 17:18:23
3
hamza hamza5436 :
bas ya Allah insaaf kar.behno k haq me 🤲
2025-07-21 17:08:19
2
shahidmangi75 :
😭😭😭😭😭😭😭 ye sahee nahee hy
2025-07-21 18:27:06
1
Mairaj Ahmed :
،😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-07-21 17:42:44
1
Ameer Hamza Muhammad :
Allah ho akbar😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-07-21 17:32:05
1
Waqas MaLik :
aye bhain hum sharminda hain kiun k yaan kanonon ni
2025-07-21 17:16:06
1
ABDUL WAHAB JOYIA :
Allah talah haq sumjy sb ko
2025-07-21 16:49:37
1
M sohail76085 :
In ko b Wesi saza milni chahiay in Kuto ko jinhon ne in ko qatel kia😢😢😢
2025-07-21 16:21:14
1
haije :
🤫:nehi he alfaz 😥
bas ya Allah insaaf kar.behno k haq me 🤲
2025-07-21 15:55:11
1
Shahzad Awan :
Ameen
2025-07-21 17:56:59
0
Dr_Meer Karim Bux Khoso@91 :
Afsos
2025-07-21 17:56:51
0
To see more videos from user @amritaofficial77, please go to the Tikwm
homepage.