@afridi__writes__123: 𝐀 💥 تمہیں بہت افسوس ہوگا ایک دن تم میرے پاس آؤ گے اور کہو گے مجھے اتنی محبت کسی نے نہیں کی جتنی تم نے کی تھی ، تب میں تم سے صرف اتنا کہونگا کہہ مجھے آج تک اتنی تکلیف کسی نے نہیں دی جتنی تم نے دی • • • • • • #foryou #please #viral
دل قبرستان بن گیا ہے لوگوں کے رویوں سے
ہر امید، ہر خواب یہاں دفن ہو گیا
وہ جو ہنستے تھے میرے ساتھ کبھی
آج ان کا ذکر بھی خاموشی میں کھو گیا
💔💔💔🥀🥀🥀
2025-07-23 01:30:00
4
Tariq Ali :
جناب ہزاروں میں کوئی ایک لڑکی محبت کا فلسفہ سمجھتی ہے جو شادی کے بعد بھی محبت کو عشق سمجھ کر نبھاتے ہیں نہیں تو 99 پرسنٹ لڑکیاں جب بیوی بنتی ہیں تو محبت پیروں تلے روند دیتے ہیں اب مرد بیچارہ ان میں محبت ڈھونڈتا ہے
2025-07-23 15:20:19
4
Aqib Ihsan :
Dil hi hert kar diya uff💔
2025-07-28 08:37:23
2
جنگلی بھیڑیا :
انتہا عشق یہ ہے کے خد کو محبوب کے روپ میں دہارو
اور پھر اس روپ پہ قربان ہو جاو
2025-07-22 11:20:56
30
❤️Shafique Ahmad❤️ :
Yr song name yad ni a raha tel me plz
2025-07-24 07:26:26
2
Zaman Gujjar39 :
"محبتیں بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئی ۔۔"🥺
2025-07-23 06:28:37
5
Dil Nasheen :
Maine bi yhi kia hai🥺🥺🥺😳😳😳
2025-07-21 15:06:51
13
🧿U〽AiR🧿 :
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں صاحب- پا لینا عشق نہیں فنا ہونا بھی عشق ہے
2025-07-22 19:24:01
4
🌹Islam Ka Shahzada🌹 :
تیرے بعد ہم کسی کے ساتھ عشق لڑاۓ گے
تو چھوڑ گیا تو کیا ہوا اب ہم ہر کسی کو اپنا بناۓ گے🌹🌹💞🤭🙈
2025-07-23 17:13:42
1
💞 Rajpoot sahab 💞 :
لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں
2025-07-23 12:46:45
13
Naveed khan :
ghalat alfaz
2025-07-22 12:04:50
7
FARAZシSAAB :
تمہارے بخت میں اِک بار تھا جدا ہونا
فراز
مرے نصیب میں ہجر کئی لکھے تھے
2025-07-23 01:28:45
1
Aslam Nawab Sandhila :
وہ تو تم تھے جو تم سے محبت ہو گی ورنا
ہم تو وہ خود سر ہیی جو خود کی بھی تمنا نا کریی
2025-07-23 06:07:55
6
افضال انجو :
💕لب پے فریاد نہ ہو آنکھہ سے انسو نہ گرے
اے محبت تیرا فرمان نرلا دیکھا. ❤️
2025-07-22 21:27:22
1
رنگ دا سانولا🦋 :
میں وہ خوبصورت بلا ہوں 🙊
جوصدقہ دینے سے بھی نہ ٹلے گی😏🙈
2025-07-23 02:33:18
1
غمزدہ 💔 :
song name
2025-07-26 19:09:24
1
Hasnsin Mavia :
wrong poetry
2025-07-23 13:25:21
2
amanatkhan8318 :
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں صاحب- پا لینا عشق نہیں فنا ہونا بھی عشق ہے
2025-07-21 19:00:35
5
MUHAMMAD ARSHAD :
MEN IS BAAT PER 1000 % YAQEEN NAHI KARTA
2025-07-24 18:39:28
0
Rao Tayyub Shahzad :
Astagfirulah
2025-07-24 09:33:48
5
🥺اک اجنبی🥀 :
ya word use nhi krny chahiye thy afsos
2025-07-24 14:34:17
5
🥰🥰☬H☢☢ℝ☬🥰🥰 :
ni hota 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-07-22 11:39:05
6
😈 𝐬ό𝐮ĻⓂ𝔞丅𝒆 ☝☜ :
خیر اس بات کوتو چھوڑ
بتا کیسی ہے
تونے چاہا تھا جسے
وہ تیرے نزدیک تو ہے
کون سے غم نے چاٹ لیا اندر سے
آج کل سے پھر تم چپ رہتی ہے
سب ٹھیک تو ہے
2025-07-23 07:43:51
1
saqib :
شاعری لکھنے والے بھائیوں سے ایک گزارش ہے کہ شاعری ذرا سمجھ کر
2025-07-25 09:56:11
1
خواهش دیکھوں اقبال :
یا علي يا علي يا علي مولا عليه السلام
2025-07-27 18:43:54
1
To see more videos from user @afridi__writes__123, please go to the Tikwm
homepage.