کہتے ہیں کہ دل کے درد اپنوں کو سنائے جاتے ہیں 😔
اگر درد ہی اپنے دیں تو پھر کس کو سنائیں💔
2025-07-21 17:26:53
3
𝐀𝙳𝙽𝐀𝙽ᴍꋫL𝖨Ķ :
wah sai wah👍
2025-07-22 21:53:15
0
M.Akhtar Hussain :
Hahaha thk gg😂😂😂🙏🙏
2025-07-21 11:24:23
3
javeed222 :
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں🍁
اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں....
🥀🖤🔥