فخر کوھاٹ خرم زیشان بھائی آپ نے ھمشہ دلیری سے مقابلہ کیا اور آج جب سب دستبردار ھوگے مگر آپ نے پھیر بھی سر نہیں جھکایا زندہ باد
2025-07-22 13:46:07
17
qurshi91 :
5 اگست کو پورے ملک کی تمام بڑی اشارہیں اور ایئرپورٹ جانے والے راستے بند کر دو اتنی بڑی تعداد میں نکلو کہ پورا ملک جام ہو جائے پرامن انقلاب ہتھیار سے نہیں عوام کی تعداد سے ائے گا اب قوم کو گھروں سے نکلنا ہوگا ✊✊
ہم روڈوں پہ نکلیں گے تو ہی نکلے گا عمران خان ۔
2025-07-22 12:13:25
47
Shabbir Butt :
you are Right 💯👍❤️
2025-07-24 06:38:13
0
Rahe Tabdili :
کمال کا بندہ ہے کمال کی بہادری ہے اس انسان میں دل و جان سے آپ کے سپورٹ میں کھڑے ہیں کیونکہ آپ نے ثابت کردیا ہے کے وفاداریوں کے خرید و فروخت کا آپ حصہ نہیں بنے سلام ہے آپ کو
2025-07-21 17:37:23
24
Ikhlaq Mughal :
بس موبائل پر بیٹھ کر ہم بڑھکیں مارسکتے ہیں۔۔۔ہم غلام اسی طرح گھر بیٹھے انقلاب لانے کی کوشش کررہے ہیں۔۔جو کبھی نہیں آئے گا۔۔۔چاہے سارا پیکج ختم کرلو۔۔۔