@haditravelling: "وہ کھڑکی جو 1400 سال سے بند نہیں ہوئی!" اگر آپ مواجہہ شریف پہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کرنے کے لیے کھڑے ہوں اور اپنے پیچھے نظر ڈالیں تو آپ کو ایک بڑی کھڑکی نظر آئے گی، یہ کھڑکی 1400 سال سے بند نہیں ہوئی. کیونکہ ایک عظیم صحابی نے اپنی بیٹی سے وعدہ کر رکھا ہے کہ یہ کھڑکی ہمیشہ کھلی رہے گی، اور یہ آج بھی کھلی ہے. یہ اب تک کا سب سے بڑا اور طویل وعدہ ہے۔ سنہ 17 ہجری میں اسلامی فتوحات کے نتیجے میں مسلمانوں کی کثیر تعداد کی وجہ سے خلیفہ دوم سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے مسجد نبوی کی توسیع کا حکم دیا لیکن حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو ایک بڑی مشکل درپیش تھی. وہ یہ کہ ام المؤمنین سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کا حجرہ جنوبی جانب اس جگہ واقع تھا، جہاں اب لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے صلوۃ و سلام کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کا حجرہ تھا. اور اگر ہم یہ دیکھیں کہ یہ کمرہ جنوب کی طرف اکیلا ہے اور مسجد کے لیے اسی جانب توسیع کرنا پڑ رہی تھی، اس لیے سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کے حجرے کا ہٹانا ضروری تھا. لیکن سوال یہ تھا کہ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کو اس حجرے کے خالی کرنے پہ کیسے آمادہ کیا جائے، جس میں ان کے شوہر صلی اللہ علیہ وسلم سویا کرتے تھے؟ سو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اپنی صاحبزادی کے پاس آتے ہیں کہ انہیں اس بات پر آمادہ کیا جائے لیکن ام المؤمنين یہ سن کر پھوٹ کر رو پڑیں اور اپنے اس شرف و عزت بھرے حجرے سے نکلنے سے انکار کر دیا جس میں ان کے محبوب شوہر صلّی اللہ علیہ وسلم آرام فرمایا کرتے تھے.، چنانچہ عمر رضی اللہ عنہ نے واپس لوٹ آئے اور دو دن بعد دوبارہ یہی کوشش کی یہ لیکن معاملہ جوں کا توں تھا، ام المومنین دو ٹوک انکار کرتی جا رہی تھیں اور کوئی بھی انہیں اس بات پہ آمادہ کرنے کی کامیاب کوشش نہیں کر پا رہا تھا. اب دیگر اصحاب رسول بھی ام المؤمنين کو راضی کرنے کے لیے کوشاں ہوئے، لیکن ام المومنین نے مختلف طریقوں سے انکار کر دیا، کیونکہ وہ ایک شرف و عزت والے حجرے میں رہ رہی تھیں جہاں فقط ایک دیوار کے پار ان کے محبوب شوہر کی قبر مبارک تھی. وہ کیسے مطمئن ہو سکتی تھیں کہ انہیں اس سے دور کر دیا جائے؟ اب کے بار سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور دیگر عمر بڑی خواتین ساتھیوں نے مداخلت کی، لیکن سیدہ حفصہ نے ایک بڑی شرط کے علاوہ اپنا فیصلہ ترک کرنے سے انکار کر دیا، اور وہ شرط یہی تھی کہ ان کے لیے ایک کھڑکی کھول دی جائے جہاں سے وہ اپنے محبوب شوہر صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کو دیکھتی رہیں اور وہ کبھی بند بھی نہیں ہوگی۔ چنانچہ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے ان کی یہ شرط مان لی اور یہ وعدہ بھی کرلیا اور یہ وعدہ آج تک قائم ہے اور سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے 1400 سال بعد بھی یہ کھڑکی کھلی ہوئی ہے. اس کھڑکی کے متعدد نام "خوخہ حفصہ" اور "خوخہ عمر" ہیں جنہیں امام سیوطی اور ابن کثیر نے ذکر کیا ہے۔ آج تک جو بھی مسجد نبوی کا متولی بنا ہے، اس نے اس کھڑکی کی دیکھ بھال کی اور اس وقت سے لے کر آج تک حضرت فاروق عمر رضی اللہ عنہ کا وعدہ پورا کیا کہ یہ کبھی بند نہیں ہوئی۔ (یہ ابراہیم الجریری صاحب کی عربی پوسٹ کا ترجمہ کیا گیا ہے!)#madina #Madinah #Roza #Mubarak #SAW #muslimtiktok #islamic_video #islamiccontent #foryou #foryoupage #saudiarabia🇸🇦 #deartiktokteam #unfrezzmyaccount
Once a person said" (SubhanAllah)" later he said" (Alhamdulilah)" then he said"(Allah hu Akbar) again he said"(Allah hummagfirlih)" after this he said" (La illaha illah anta subhana ka inni kuntu minazzalimin)" he also said "(Subhan Allah hi Wal hamdu lillahi wala ilaha illallahu wallah hu akbar)" again he said" (Hasbun Allah wa naimal wakeel wa naimal moula wa naimal naseer)"
you know he earned a lot of good deeds and blessings of Allah SWT and this person is you
This isn't my idea i copy this comment so if someone wants copy i appreciate that bcz this is the way to spread this message
2025-07-23 17:00:46
1
aqib :
mashallah subhanallah beautiful
2025-07-22 20:40:01
0
Ahmad Jutt14996 :
i love Hazrat Muhammad saw
2025-07-22 09:40:12
26
حاجی دانش رزاق :
I LOVE MUHAMMAD SAW
2025-07-22 20:36:11
1
Arman Shaikh :
KY history btye ga is ki window ke
2025-07-22 17:27:46
2
kiran :
Allah PHR s hazri nseb frmaye ameen suma ameen
2025-07-22 14:32:52
8
Muhammad Talha :
Inshallah may be AO ga
2025-07-22 09:29:00
1
Saima Kaleem :
s a w w
2025-07-23 16:00:29
2
Abdullah makki :
duao m Yad rkhna
2025-07-22 16:21:22
3
Mian Hamza 510 :
wish😍
2025-07-24 12:26:52
1
rubaab :
ya Allah plz save me😭
2025-07-22 11:48:27
2
it's mee :
saw
2025-07-22 17:54:56
1
A. M :
explain plzzz
2025-07-22 18:24:56
2
Asifriaz Hussain. :
💝💝💝🥰🥰🥰❤️❤️❤️MashAllah saw
2025-07-22 20:56:19
0
skillsider753 :
SAW
2025-07-22 10:06:49
1
Sh Farwa Maqsood :
یا اللہ اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما آمین ثم آمین 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-07-22 06:10:46
154
Iقra :
بلاوے کے منتظر ہیں لیکن نہ صبح آیا نہ شام آیا 🥺❤️
2025-07-22 17:32:50
71
Kashmiri :
صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ
2025-07-22 12:02:47
87
Baba ki Jan UA ❤️ :
bahi please mery liye Dua krna Mera nikah Usman sath ho jaye Mery bary Abu bari Ami api amara api sana api javiera api Maryam or bahi Haider bahi Rehman Ami Abu man jaye in Sha Allah Ameen sumameen ilahi Ameen sumameen ilahi Ameen sumameen 😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲
2025-07-21 19:37:34
7
Numair Rizvi :
دنیا میں کوئی اتنا نہیں رویا جتنا ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کے لئے روے
2025-07-22 15:14:29
71
💫🥀 :
درودِ پاک پڑھ لیں اللہ تعالیٰ آپ سب کی نیک اور جائز حاجات پوری عطا فرمائے سب کی مشکلات دور فرمائے آسانیاں عطا فرمائے
اے اللہ ہمیں اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما آمین 🤲🤲🥺🥺
2025-07-22 12:36:22
16
Ayesha Anwar :
seerat e Mustafa SA zaroro parhy sub ,
2025-07-22 06:16:59
8
Mian Adnan :
❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
2025-07-24 07:01:10
5
H@roon @li :
یہ کہنا آقا بہت سے عاشق تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں🥹
2025-07-23 06:05:04
8
To see more videos from user @haditravelling, please go to the Tikwm
homepage.