ہم کو یہ افسوس نہیں ہیں افسوس یہ ہے کہ پشتون پارٹی چھوڑ کر دشمن پارٹی میں شامل ہوگئے
2025-07-22 04:36:27
12
Jehangir khan :
موروثی سیاست پر صرف عوامی نیشنل پارٹی پر تنقید ھوتی رہی کتنا عجیب بات ھے کہ ہارون بلور شہید کی بیوی اور پختونخوا کے جھومر کا تاج بشیر بلور شہد کے بہو مسلم لیگ ن کی دفاعی کررھے ہیں بی بی وہ ووٹ شہداء کی خون کیوجہ سے اپکو ملے ہیں
2025-07-22 03:21:34
20
AminYousufzai0321 :
یہ سیاست واقعی بڑی ذلیل چیز ہے اب محترمہ مقام کے بیٹے کی وکالت کریگی😡😡😡
2025-07-21 18:45:32
53
Mr. AFRIDI :
ثمر ہارون ایک بہترین سیاستدان خاتون ہے ۔
2025-07-22 01:45:44
2
power :
نظریاتی سیاست کو مفادات سیاست میں تبدیل کرنا۔۔انسان کی شخصیت ظاہر ہوتی ہے ۔۔
2025-07-22 13:50:51
2
Khalid Khan :
سب چور چور پارم 47 ہیں
2025-07-22 08:40:37
1
1122 :
اتفاق نہیں بلکہ زبردستی
2025-07-22 02:58:46
3
king 👑 :
جب پارٹی بدل دیا تو نام بھی بدلنا چاہیے سمر بیلور نہیں سمر مکان کہنا چاہیے
2025-07-22 17:32:31
6
051 :
@waheed Khan: وہ پشتو میں کہتے ہے نا
چی خانان بہ بیا سارا خانان شی
پہ کی بہ توئ شی د رامبیل چامبیل گلونہ
2025-07-22 01:54:47
2
Zakir Khan :
غلاموں کے طرف سے کیسا ریزسٹنس انا تھا؟
2025-07-22 07:50:08
6
M Alam :
یہ ٹکٹ کے لیے گئی تھی
2025-07-22 08:15:24
6
aleemzada7773 :
I don't like Pakistan politics 😂😂😂😂
2025-07-22 05:06:48
4
SyedSajidnaqvi :
منصور بھائی اپ کا اور بہت اچھا سوال ہے تو اصل کے پی کے میں صرف ایک ہی خاندان کے گرد پارٹی گھومتی ہے اور وہ امیر مقام کا گھر اور اس کی فیملی
2025-07-22 08:55:26
3
♡Ali.جی(。♡‿♡。) :
مینوں نوٹ ویکھا میرا موڈ بنڑے 😂😂😂😂 ڈالر بابا ڈالر
2025-07-22 06:13:18
2
khnan121 :
Only Khan 804 w💯💯💯💯
2025-07-21 20:42:58
4
Khan Khan :
imran Khan zindabad
2025-07-22 04:14:09
2
Usman عثمان :
ایمل نے ایک سینٹ سیٹ کیلئے پورا کے پی کے چھوڑا تھا اور ثمر بلور نے ایک محسوس نشست کیلئے سارا پارٹی چھوڑ دیا
😜😜
2025-07-22 05:13:46
1
Bahar488 💔💔💔💔😭😭😭😭😭 :
da khaza kho ghwal khwre
2025-07-22 07:07:05
1
Romankhaan01 :
روڑے کون اٹکائےپارٹی مقام ہے اور مقام پارٹی ہے دو بندے تھے ایک اختیار تھے اور دوسرا اللہ درجات بلند کرے عباس افریدی جو کہ مقام کی وجہ سے پارٹی چھوڑ چکے اور اختیار کو قلمدان دے کر خاموش کر دیا
2025-07-22 07:08:33
1
Saeed afsana🍂 :
منصور علی خان زبردست
ہم نہیں چاہتے کہ ثمر عرفان کی کچھ کہے لیکن یہ ضرور کہنگے وہ ووٹ شہیدوں کو میلا تھا اپ کو تب پتہ چلے گا جب الیکشن ہو جاے بس
2025-07-22 08:36:48
2
shahbacha253 :
taba yi ta hom
2025-07-22 01:45:09
1
𝙀𝙣𝙜𝙧. 𝙎𝙪𝙡𝙞𝙢𝙖𝙣 :
Pakistan Mai 2 Muhsin Naqvi hai aik Punjab Wala aor dusra KPK Wala (Amir Muqam)😳🥺
2025-07-22 04:30:17
1
Syed Dawood agha 555 :
نواز شریف اور شہباز شریف نے ملاکنڈ ڈویژن میں سابقہ صوبائی وزیر ملک جہانزیب کیساتھ سراسر ظلم کیا ہے مشرف کی آمریت میں جیل کاٹے لیکن پارٹی نہیں چھوڑی
2025-07-22 06:04:47
1
Ali Khan :
pir saber sha is out of country
2025-07-22 22:18:55
0
Muhammad Jehanzeb :
جماعت اسلامی کے علاوہ سب پارٹیوں میں موروثیت ہے
2025-07-22 05:05:16
1
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.