@rahat_writess: یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو آئینہ دیکھنا نہیں چاہتے، بس دوسروں کے چہروں پر داغ تلاش کرتے ہیں، خود پر کوئی تنقید برداشت نہیں ہوتی، مگر دوسروں کو آئینے میں اتار دیتے ہیں افسوس!اصل تبدیلی تو اِن میں آتی ہے، اور الزام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں۔ #rahat_writess