@abiha2223: جب وہ چلا گیا، کمرے میں خاموشی گونجنے لگی۔ اُس کی آخری باتیں اب بھی فضا میں معلق تھیں، جیسے وقت رک گیا ہو۔ "نقصان تو میرا ہوا ہے..." میں نے خود سے کہا۔ نہ وہ یہاں تھا، نہ وہاں کبھی ہو گا۔ یہ ایک ایسا بچھڑنا تھا جہاں جیتنے والا بھی ہار گیا، اور ہارنے والا... مکمل طور پر خالی رہ گیا۔
میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا عاملوں اور فقیروں کے پاس جانا
محبوب قدموں میں لاؤں میں مر نا جاؤں
2025-07-22 18:58:29
102
Shahid Ali Dhuddi👑 :
,:حقیقت تو یہ ہے ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی کسی کی نظروں میں فضول اور بیکار ہوتے ہیں 🥺💔
2025-07-23 09:05:53
15
MEHAR 🇦🇪🍁🍁🍁⚔️ :
hlaaa wallah
2025-07-26 22:45:49
0
💔 𝘽𝘼𝙏𝙊𝙊𝙇 💔 :
*ہم بھی بنے تھے چاند کسی کا _________❤🩹🥹*
*ہم سے بھی کی تھی کسی نے وقتی محبت*💔🥲
2025-07-22 22:40:10
49
😭🥀💔عشق میں ہار گیا 💔🥀😭 :
خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو❤🩹🥺*
*کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو💔🥹*
*میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے❤🩹🥹*
*وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو💔🥲*
*
2025-07-22 23:57:06
43
حُسن پرست 🙃 :
جن آنکھوں میں تو رہتا ہے ، صدیوں تک وہ آنکھیں نا کھولوں ۔!
آزاد ؏شق😌
2025-07-23 17:25:37
5
Rose Khan :
نور څه نه غواړم يو قبر را له جوړ کړۍ
دنيا غمونه دي چې ځان سره يې دفن کړم
2025-07-23 07:18:40
14
jani jutt :
ملیں گے حشر پہ یہ خواہش اپنی جگہ مگر
رہے گا ملال کہ اس جہاں میں تو ہمارا نہیں
2025-07-23 07:34:07
121
Aurangzaib :
@😭🥀💔عشق میں ہار گیا 💔🥀😭:خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو❤🩹🥺*
*کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو💔🥹*
*میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے❤
2025-07-28 17:56:09
0
🚩 ∆⎩Ꭵ 🥷 :
پتھروں سے محبت کا سوال کرتے ہو 🤷♂️تم بھی کاوشؔ کمال کرتے ہو.!!!!🥹💯
2025-07-25 11:23:24
1
🫴 :
Brother plz Caption💔
2025-07-28 14:33:15
1
Shakir Kashmiri🇵🇰✈🇸🇦 :
محبت کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا...............
من پسند شخص ہر عمر میں اچھا لگتا ہے.
2025-07-23 01:07:21
34
ƙԋαɳ :
your pain...
... is..
my tears...
2025-07-22 22:36:46
4
❤️⃟≛⃝𝑴𝒐𝑺𝒂 𝑨𝒏𝑴𝒐𝑳💔 :
: حقیقت تو یہ ہے ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی کسی کی نظروں میں فضول اور بیکار ہوتے ہیں 💔
2025-07-23 18:47:20
12
Syed naveed shah :
*وقت کی رفتار میں کہاں کھو گئے ہم _♥️🥺*
*کیوں اتنی جلدی ____ بڑے ہو گئے ہم 💔🥲*
2025-07-28 18:05:16
0
🥀😔شا می💔🥀 :
caption plzz
2025-07-22 11:31:02
7
Ehsan Malik :
Caption please 🥀
2025-07-22 18:41:25
6
🥀💔B⃠🅁💔🇰 🅔︎𝕹🥀💔 :
نقصان تو میرا ہوا ہے نہ 😔
تم نہ یہاں ملوگے نہ وہاں🙁
Ayyyyyy Hyeeeeeee Jan☹️
2025-07-23 16:50:31
2
Muhammad Imran :
روندنا پڑتی ہے پیروں میں انا کی چادر
صرف جلنے سے کہاں رسی کے بل جاتے ھیں
پارسا لوگ ہیں میخانے سے گھر جاتے ہوئے
اپنی کالک بھی کسی اور پہ مل جاتے ھیں🖤🥀
2025-07-23 02:29:14
24
Sudais shah :
عشق بھی کر لیا اور سکون بھی چاہتے ہو* 👀
*بڑے نادان ہو غالب زہر پی لیا جینا بھی چاہتے ہو* 💔
2025-07-23 18:56:49
17
سردار محمد عمیر خان کھٹڑ🔥 :
میں آج تک نہیں سمجھ پایا کہ وہ محبت میں سچی تھی یا جھوٹی!؟ ،
اُس نے مجھے مجھ سے محبت ہونے کا ہر ممكن يقين دلايا، جس حد تک میرے لیے جانا چاہیے تھا وہ اس حد تک بھی گئی۔
میں نے بھی ہر قدم پر اس کا بھرپور ساتھ دیا، لیکن جب محبت میں اپنا سب کچھ لٹانے کا وقت آیا تو وہ پیچھے ہٹ گئی۔
وہ محبت سے انکاری نہیں ہوئی ہاں مگر اس نے قربانی دینے سے انکار کر دیا۔
اور پھر یہیں سے ہمارے راستے الگ ہوگئے۔
پھر اُس نے میری کبھی کوئی خبر نہ لی، اور میں آج تک ی ہ سوچتا رہتا ہوں کہ محبت میں وہ سچی تھی یا جھوٹی ؟
2025-07-23 08:28:25
25
rumaisa :
mujyb pta ha wo mujy kbi ni mily ga
2025-07-23 06:52:50
22
Khandad :
I want this Full tune.. please 🙏
2025-07-23 19:36:18
1
Adeel Tikka :
ہم نے پرویا ہے تمہیں پیار کی ڈوری سے
ٹوٹے اگر ہم تو بکھر تم بھی جاو گے!!!!!!!!
2025-07-23 14:20:07
2
Baig Saab :
😢 Tujhe kia khaber mare humsafer 🥺 Ma bikher gaya khider khider 😢
💔Jo hoske mujhe phr bna 💔
🔥Mari sari khaak sameet kr🔥
2025-07-23 08:05:16
3
To see more videos from user @abiha2223, please go to the Tikwm
homepage.