میرے مصروف لمحوں میں شامل ہے تیری یادیں ۔۔۔
ذرا سوچ میرے خالی وقت کا کیا حال ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2025-07-23 02:24:09
25
sbki behan hu yr🤦except 1🤫 :
hyeee🔥
2025-07-24 04:49:51
3
♦♥Zoya shah♥♦ :
“في حديقة قلبي، أنتِ الوردة الوحيدة”. میرے دل کے باغ میں صرف تم ہی گلاب ہو۔🥀
2025-07-24 06:56:45
0
nomigujjar2769 :
زندگی چین سے گزر جاۓ
تو اگر ذہن سے اتر جاۓ
2025-07-23 17:09:14
3
🫶✮⃝فدا حسین 🫶 ✮⃝ :
🥀:لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے
جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں
غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے
پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو دھکا دے دے
وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند آجائے تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا
ہوسکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ میں اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی ... میں تب بھی اسے معاف نہ کروں🙂😭😭
2025-07-23 00:55:17
9
🫧M🫧M🫧 :
What l Cản post again in my account plz 🥺
2025-07-22 18:15:22
10
Queen 👑 :
these true lines🥺
2025-07-23 12:48:29
5
monib_here :
hayeeeeeeee 🥺
2025-07-25 07:24:25
0
Haiqa :
😐♡:وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو🥺
اس کو کہو پھر میرے ساتھ رہا کرو😭❤️🩹
2025-07-23 16:28:30
24
Shahzadi :
plz support me guyz
2025-07-23 14:18:31
4
dream girl👑 :
koii itna chah bh nhiin skta
jitna meine sirf Socha h Tumhe Meri jaan🥺🥺🥺
2025-07-22 19:53:52
16
ابن آدم :
:ہم انتظار کے قائل نہ تھے مگر تم نے
لگا دیا ہمیں دیوار سے گھڑی کی طرح