@sidra_aslam_pmln786: صرف منشیات کے خلاف آپریشن نہیں کرنا، بلکہ پنجاب کی رگوں سے، پنجاب کی گلی کوچوں سے، اس قوم کی رگوں میں زہر بھرنے کی جو کوشش ہو رہی ہے، آپ نے وہ زہر نکالنا ہے۔ کبھی لالچ کو اپنے دل میں جگہ نہ دینا۔ میں بہادر لوگوں کو بہت پسند کرتی ہوں اور بہادروں کی عزت کرتی ہوں۔ مریم نواز کا کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے جوانوں سے خطاب #maryamnawazsharif #cmpunjabmaryamnawaz #foryoupageofficiall #foryoupageofficial
@میں مریم نواز صاحبہ سے بہت خوش ہوں اللہ تعالی اس کو ترقی دے اور اس کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ تعالی اس کو اس کو اور کامیاب کرے یہ جو کام کر رہی ہے بہت اچھا ہے یہ نشہ پاکستان سے ختم ہوگا تو پاکستان کے جوان لڑکے جو ہیں وہ کسی قابل ہوں گے
2025-07-24 12:00:34
0
javed akhter :
جیو مریم نواز شریف تجھے پورے پاکستان تجھے سلام کہتا ہے یہ جو آپ نے قدم اٹھایا ہے انشاءاللہ میرا اللہ آپ کی مداد کرئے گا بہت اچھا کام کروانے لگئ ہیں آپ سلامتک پنجاب خکومت
2025-07-23 03:25:49
8
چوہدری :
این ٹیم مریم نواز میرے شہر ضلع رحیم یار خان تحصیل خان پور شہر نوا کوٹ چک نمبر 160 میں بہت بڑا ظلم ہوا ہے ایک بیوہ عورت کا یہ تین بچہ اس کو زہر دے کے مار دیا گیا ہے کسی ادمی نے گواہ کیا سادن کے بعد اس کو زہر دے کے مارا بہت ہی ظالم لوگ تھے اس کے اوپر کوئی ایکشن نہیں لے رہا اگر اپ تک میرا میسج پہنچے تو مہربانی کر کے خان پور تھانے پہ ایکشن لینا ہے
2025-07-24 08:27:47
0
Sami Sami :
good
2025-07-24 11:41:58
0
abid G :
good ccD 💯💯💯🥰
2025-07-24 07:37:39
0
mvstafa :
ماشاءاللہ جیسے پنجاب میں کام کیا ہے اج غریب خوشحال ہے شکریہ وزیراعلی پنجاب
2025-07-22 16:12:07
5
Roben Faras :
bhaji mariyam Nawaz zindabad Akshay Kumar🥰
2025-07-23 11:25:05
2
mirza :
good👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 I
2025-07-23 02:33:18
1
Usman jutt 01 :
Sher Ki Beti b sher hai
2025-07-24 17:54:40
0
Ahmad Ali :
very good ❤❤❤
2025-07-23 19:06:27
0
Ch HABIBAli :
gud
2025-07-23 13:56:44
0
MS_Awan :
Masha Allah
bohat khob zabardast .
2025-07-24 11:59:32
0
hafizjaleel9818 :
🥰🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤🥰🥰🥰 ماشاءاللہ ماشاءاللہ میری پیاری بہن مریم نواز شریف یہ اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے اللہ کے فضل و کرم سے سب گاؤں میں سکون ہو رہا ہے 🥰🥰🥰❤❤❤🥰🥰انشاءاللہ انشاءاللہ
2025-07-23 03:16:34
0
ijaz Khan :
good 👍👍👍😊
2025-07-24 12:59:44
0
kausar bhutta :
:میڈم بہت اعلی کام کر رہی ہو اللہ کامیاب کرے امین ثم امین
2025-07-24 19:58:24
0
sadeeq khan :
804
2025-07-22 11:12:00
1
Haris frindly :
hum bht Khush naseeb hain jine ap jesa qabil leader Mila💚🧡💓❤️💗
2025-07-24 22:15:58
0
M,Ali Gujjar :
اور پوری ایمانداری زندگی میں اور اپ کی بچے اللہ تعالی تاریخ میں سنیری حروف میں لکھا جائے گا بلکہ
2025-07-24 09:42:32
0
RAJU JUTT❤️ :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
bebe saibha g
2025-07-22 20:44:41
0
zahir Hussain :
qasam si miry sister Maryam Nawaz qurban AP ke bahadari ko zendabad Maryam Nawaz
2025-07-23 04:00:59
1
Malik sultan awan :
ماشاءاللہ بہت اچھا کام ہے مرہم نواز شریف زندہ باد ❤️
2025-07-23 20:33:49
1
user6817554981024 :
ماشاءاللہ بہت خوب
2025-07-22 08:27:28
1
Muhammad Habib :
very nice
2025-07-24 12:38:59
1
M Mohsin ali :
good
2025-07-24 06:09:42
0
amjidamjid931 :
Ameen
2025-07-24 12:31:21
0
To see more videos from user @sidra_aslam_pmln786, please go to the Tikwm
homepage.