جب میں آیا تھا، اکیلا تھا، گنا تھا تم نے ۔
آج ہر سمت میرے چاہنے والے گن لو۔
۔اور مے کدے میں کچھ مشکوک سے لوگ ائے ہیں۔
ان کو پلوا دو مگر اپنے پیالے گن لو۔
اور تم نے کرنی ہے اگر احباب کی گنتی فارس۔
آستینوں میں چھپے دودھ کے پیالے گن لو۔
2025-07-24 08:37:13
2
WhoI'am :
اس سے پہلے کہ کوئی ان کو چُرا لے، گن لو
تُم نے جو درد کیے میرے حوالے، گن لو
چل کے آیا ھوں، اُٹھا کر نہیں لایا گیا میں
کوئی شک ھے تو مرے پاؤں کے چھالے گن لو
2025-07-28 19:44:46
0
listen to me :
😢😢😢
2025-07-27 06:47:55
0
Umair jammu :
🥺
2025-07-25 18:02:52
0
MUbbara ki piyari baatain :
👌👍🥰👌
2025-07-24 18:57:01
0
Sheikh Faizan Ajmal :
💔💔💔
2025-07-24 05:36:53
0
To see more videos from user @huraira9799, please go to the Tikwm
homepage.