🥀:لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے
جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں
غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے
پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو دھکا دے دے
وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند آجائے تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا
ہوسکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ میں اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی ... میں تب بھی اسے معاف نہ کروں🙂😭😭
2025-07-22 19:28:46
4
@raiallahdittabhattioffical07 :
بیک گراونڈ میوزک
2025-07-22 18:17:11
3
Zain Ali :
💝
2025-07-23 04:45:08
1
Zahra Ali :
🥺🥺🥺
2025-07-23 04:40:13
1
MeeR mehrullah 777 :
🥰🥰🥰
2025-07-23 04:39:14
1
🔥چانگ صاحب🔥 :
🥰🥰🥰
2025-07-23 00:21:18
3
Zephyr :
🥀
2025-07-23 03:42:30
1
Muhammad Bilal :
❤️❤️❤️
2025-07-23 03:16:13
1
sharni♐️ :
❤️❤️❤️
2025-07-22 18:37:04
4
̷Z̷̷e̷̷e̷̷s̷̷h̷̷u̷ :
🖤🖤🖤
2025-07-22 19:36:00
3
Zeeshan ch :
❤❤❤
2025-07-22 14:26:26
4
Kamran Baluch :
🥰🥰🥰
2025-07-22 16:11:00
3
Arمaن🇳🇵 :
😌😌😌
2025-07-22 15:08:57
3
🕊️🕊️سیدہ ملیحہ 🕊️🕊️ :
🥀🥀🥀
2025-07-22 14:31:46
3
gull :
teamwork Follow me
2025-07-23 01:27:46
1
nawed ali laghari :
❣️❣️❣️
2025-07-23 05:15:03
0
2072022zbs :
2025-07-23 05:14:10
0
To see more videos from user @astray.birds, please go to the Tikwm
homepage.