میری بہن اسلام آباد کے لوگوں کو شرم آئے یا نہ آئے اصل میں شرم ان بے غیرت سردار نوابوں آنا چاہیے کہ یہ بے غیرت تو دبئی جارہیں ہیں
2025-07-22 19:32:26
9
amjadbaloch9690 :
نالہ تو ان لوگوں پہ جو اسلام اباد کے سرزمین میں رہتے ہیں جو انتظامیہ ہے جو پولیس ہے سب پہ نالت ہے اللہ کرے خدائی عذاب اسلام اباد کے انتظامیہ پولیس پہ
2025-07-23 04:00:36
8
Baba zaib 786 :
:سلامت مریس کنا ایڑ ہمیشہ 🥀🥀🥀
2025-07-23 05:49:35
6
Zia Baloch :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭قربان
2025-07-22 19:17:41
5
Baloch :
بلوچ عوام سے درخواست هے که بلوچ عوام اور پختون عوام کو فوجی ٹارچر سیلوں کے اندر قتل کرکے چهروں کو مسخ اور فوٹو بهی نه نکالنے اور ان لاشوں کو رات کے اندهیروں میں چهپ کر بغیر کفن اور نماز جنازه کے دفن کرنے والوں کے خلاف آواز اٹهانے والی ڈاکٹر ماه رنگ بلوچ اور ان کے ساتهی اور سپورٹرز جن کو پاکستان کی ریاست اور فوج نے گرفتار کرکے ٹارچر سیلوں میں بند کر رکها هے ان کی آزادی کے لیئے سارے بلوچستان میں اپنے پختون عوام کے ساتهه مل کر جلسے ، جلوس ، دهرنے ، ریلیوں ، هڑتالوں اور همیشه راستوں اور روڈوں کو بلاک کرنے کے سلسلے کو هر جگه جاری رکهیں اور همیشه جاری رکهیں وردی والوں اور حکومتی نوکروں کےاسلحه جو که بلوچستان کے روڈوں سے گذرتے هیں بلوچ عوام کو اور پشتون عوام کو مارنے کے لیئے ان کو روکیں اور ان کے راشنوں کو روکیں ، حق بهیک میں نہیں ملتا حق چهین کر لیا جاتا هے اور اقوام متحده ، ایمینسٹی انٹر نیشنل اور انٹر نیشنل کمیونیٹی اور سول سوسائٹی سے بهی اپیل هے که ایکشن لیں اور نوٹس لیں بلوچ عوام کی نسل کشی کرنے والی فوج اور ان کے آله کاروں کو کو پکڑ کر انٹرنیشنل کورٹ میں پیش کریں
2025-07-24 01:31:21
1
Baloch :
ڈاکٹر ماه رنگ بلوچ اور ان کے ساتهیوں بلوچ یک جہتی کمیٹی والوں کا سیاسی گروپوں سے کوئی لینا دینا نهیں هے وه تو صرف بلوچستان میں بلوچ عوام کے انسانی حقوق کی جدوجہد اور آواز بلند کرتے هیں اور بلوچ عوام کے انسانی حقوق کی جدوجہد اور آواز اٹهانے پر گرفتار کیئے گئے هیں
2025-07-24 01:28:46
1
Baloch :
جب جرائم کو بے نقاب کرنا جرم ٹهرا دیا جائے تو سمجهه لو که تم پر جرائم پیشه لوگ حکمران هیں .
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے پاکستانی کرپٹ ریاست اور کرپٹ فوج اور فوج کے پالے هوئے کرائے کے قاتلوں کے جرائم کو بے نقاب کیا اور پهر پاکستان کی ریاست اور فوج اور فوج کے کرائے کے قاتلوں نے مل کر جرائم کی بے نقابی کو جرم قرار دے دیا .
پاکستان کی عدالت اور میڈیا پر بهی لعنت هو
2025-07-24 01:26:21
1
zaidbaloch6302 :
salamat bate banuk Allah pak sabar beda shomara ✌✌✌✌✌
2025-07-22 21:32:42
4
To see more videos from user @kingofjattak58, please go to the Tikwm
homepage.