@afzalbehramkhan210:

Dr Afzal Khan 🇵🇰
Dr Afzal Khan 🇵🇰
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 22 July 2025 16:37:04 GMT
354147
28423
2679
3846

Music

Download

Comments

irfanmaitla
MooN :
Khan ap k ghr aya ya ap Khan k pass gye thy ap dard nzr a rha hy
2025-07-23 13:04:27
54
itx_me_kashiii
Kashan choudhary🚩 :
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر ن لیگ دن بدن مقبول ہو رہی ہے .. پہلے 1 کڑوڑ بندہ گالیاں دیتا تھا اب سارا پاکستان دیتا ہے😂🤣
2025-07-23 13:40:37
201
maqsoodbhatti191
Maqsood Bhatti :
2018 میں ملک اچھا بلا چل رہا تھا جس میں سب سستا تھا عمران خان نے حلف لیا مہنگائی حد سے زائد کی پھر معیشت تباہ کرنے کے بعد وہ اس نتجے پر پونچھا کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا اور پاکستان سری لنکا بن جائے گا. اندیا اور اسرائیل کے ساتھ ملکر ملک کے تین ٹکڑے کرنے کا سوچنے والے غدار وطن, کشمیر فروش, سی پیک بند کرنے والے عمران خان دجال کو مرشد کہنے والے پی ٹی ائی والوں پر الله پاک کی بیے شمار لعنت ہو.
2025-07-22 19:01:55
137
akramjutt9546
M akram jutt :
@:کل گلی میں پڑا استعمال شدہ پیمپر ایک بندہ چاٹ رہا تھا تو پاس سے گزرتے بزرگ نے پوچھا یہ گندگی کیوں چاٹ رہے ہو تو آگے سے فخر سے کہتا اسکے اوپر 4 ⌚8 لکھا ہے😂😂😂 انقلاب خون مانگتا ہے ڈانس نہیں، پنجابی ترجمہ:ــ نچن والیاں دے پُتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے۔😏 ان سے بندہ کیا بحث کرے جو کہتے ہیں امی خان سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور ابو کو کوئی اعتراض نہیں 😎🇵🇰🇵🇰😂😎
2025-07-22 16:52:22
103
_yasmeen_15
..... :
بھئ باتیں اپ کمال کی کرتے ہو اور سچی کرتے ہو
2025-07-22 17:09:47
309
chaudharygujjar79
ChaudhaRy Gujjar :
ضمانت بھیک نہیں قانونی حق ہے
2025-07-23 12:07:07
39
mr.abnd
Amaar dar :
Zamanat ki appeal kerna qaidi ka qanooni haqq hota hai, IMRAN KHAN ne bemari ka koe bahana nahi kiya or baqi politicians ka record b dekh lo. Iss pe kuch bolo
2025-07-23 00:00:48
20
shahsanali7
احسان علی :
آپ کی خود کی زبان تو بہت اچھی ھے پاکستان کا قانون ھے اور قانون میں اپیل کی جاتی ھے حالانکہ عدالت خود قید میں ھے اس نظام کو ننگا کیا خان نے
2025-07-23 12:06:21
94
habib.khan2503
Habib KhaN804 :
👍:گریٹ لیڈر عمران خان👍
2025-07-23 12:08:54
29
tahirmasood158
Tahir Masood :
bohat khoob bhi pehley bar Kisi suchey aur gairat mand Pathan ko dekha hy
2025-07-22 16:56:48
58
maliksajidayaz81
malik :
پا کستان میں دلیر کون ھے ۔ نام باتوں
2025-07-23 11:29:57
2
ghulamabbas1664
AbbasGA Ajman pigan calb🕊️ :
2018 کسی کو نہیں چھوڑوں گا 2025 مجھے کب چھوڑو گے 🤣
2025-07-23 12:03:47
11
aamir_khan27270
Aamir_Khan :
@™️:پاکستانی بہن بھائی جو پی ٹی آئی میں ہیں ان سے درخواست ہے کہ اس پارٹی کو تھوڑا سمجھیں یہ پاکستان کے حق میں بہتر نہیں ہے عمران کا مقصد صرف پاکستان میں انتشار اور پاکستان کو مسائل میں ڈالنا ہے ۔ جب سے یہ انسان اقتدار میں آیا تب سے اب تک عمران نے لڑنے مارنے مروانے کے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو پاکستان کے حق میں بہتر ہو۔بیس پچیس سال پہلے علماء اکرام ہمیں بتاتے رہے کہ عمران کو یہودیوں نے اپنے مقصد کے لیئے پاکستان میں لانچ کیا ہے جو کہ لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا پاک بھارت جنگ میں عمران کے ورکر پوری بھارت کی سپورٹ میں تھے عمران نے اپنے ورکر کا مائنڈ ہی ایسے بنا دیا ہے کہ ان کو پاکستان اور پاکستان کے ادارے اچھے نہیں لگتے ان کے خلاف بولتے ہیں۔عمران کا اصل مقصد پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا ہے جو کہ آپ کے سامنے ہیں ملکی حالات عمران کی پارٹی اور بلوچستان کے دہشتگرد ایک ساتھ ہیں اور ان کو پورا سپورٹ کر رہی ہے پی ٹی آئی۔ ان کو پنجاب میں جلسے کرنے کا بھی کہا گیا ۔ ادھر عمران نے کے پی کے میں پٹھان بھائیوں کو اس محاذ پے کھڑا کیا ہے ہم نے الگ ملک بنانا ہے پختونستان ۔ پاکستان ہمارا گھر ہے لیڈر کوئی بھی ہو سب سے پہلے پاکستان کا سوچنا چاہیے کہ وہ لیڈر پاکستان کے حق میں اچھا بھی ہے یا نہیں۔ اور دوسری طرف امریکہ اور اسرائیل عمران کے پورے ساتھ ہیں جو کہ یہ ڈرامہ عمران کی گرفتاری کے بعد منظر عام ہوا ۔ پہلے عمران امریکہ کو کہتا تھا کہ ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں وہ کر لیں اور اب اسرئیل اور امریکہ ہی بار بار کہہ رہے ہیں کہ اس کو باہر نکالو ۔ اصل بات اس میں یہ ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکہ بند کروانا چاہتا ہے اور اسرائیل کو اس سے خطرہ ہے ۔ عمران ان کا خاص بندہ ہے اس لیئے عمران نے کافی دفعہ پریس کانفرنس میں بیٹھ کر یہ بات کہی ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اسے ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اسرائیل اور امریکہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اور آپ نے عمران کی حکومت تو دیکھی ہے پہلے دن کی حکومت سے آخری دن تک اس کو پاکستان سے کوئی دلچسپی نہیں تھی ہر چیز کا نظام خراب ہو گیا تھا ۔ مہنگائی بہت زیادہ یو گی تھے لوگ آٹے اور کھانے کی چیزیں کو ترس رہے تھے مگر اس کو کوئی پروا نہیں تھی اس کی زبان پے صرف چور چور تھا ۔ اور پھر جب اس نے دیکھا کہ اب کچھ بھی نہیں ہو سکتا تو یہ کہنا شروع کر دیا کہ ملک کا خزانہ ہی خالی تھا اب میں کیا کروں ۔ اب ملک ڈیفالٹ ہونے والا ہے ۔ اللہ پاک پاکستان کی ہمیشہ حفظ و امان میں رکھے اور ہر اندرونی اور بیرونی دشمن سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
2025-07-23 01:39:43
8
user731873869
Sharafat Ali :
jahill youthya kbi NHI smj skta
2025-07-22 16:40:43
283
khan.khan33378
Mr. khan.🥷🦂⛔️☠️💀 :
imran khan zindaband ✌️✌️✌️✌️
2025-07-23 05:51:23
9
alisab3494
alisab :
kia ap hlal ke ho
2025-07-23 14:06:39
28
sikandar.azam87
Sikandar Azam Awan :
nachny waly kabi azadi ki jung nahi lar sakty 🤣
2025-07-22 19:22:24
23
wasim.akbar66
Wasim Akbar :
اصلی تے نسلی پختون ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-07-22 19:33:06
15
unknown49998
unknown 🫠 :
@™️:عمران نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ اس نے قوم میں نفرت پھیلائی ۔ بدتمیزی اور گالیاں دینا نوجوان کو سکھایا۔اپنی حکومت میں پاکستان کو اس حالت پے لے آیا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا۔ پاکستان اور پاکستان کی آرمی کے خلاف لوگوں کو جھوٹ بول بول کر خلاف کرتا رہا جو کہ انڈیا کے ساتھ جنگ میں کھل کے سامنے آیا پوری پی ٹی آئی اور اس کے رہنما انڈیا کی بولی بول رہے تھے کیونکہ اسرائیل انڈیا کے ساتھ کھڑا تھا ۔اسرائیل کو تسلیم کروانا عمران کا سب سے اہم مقصد تھا۔ 85 سالوں میں کسی کی جرت نہیں ہوئی کہ نیشنل اسمبلی میں کوئی اسرائیل کا نام لے۔ عمران کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے بولا گیا آصمہ حدید کی وڈیو یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔پاکستان کو اندر سے کمزور کرنے پوری کوشش کی۔ عمران کا ٹارگٹ پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا تھا۔ پاک فوج کو سلام جو خاموشی سے یہودیوں کے تمام منصوبے ناکام بناتے رہے۔👍👍👍👍
2025-07-23 11:54:51
3
alikmalikali.786
Ali Malik :
nasli pakhtoon ha ye bnda ❤
2025-07-23 04:01:36
26
khurramking7777
꧁༒𓆩 KJ 🇵🇰 👑✔️ :
╲╲╭╮◣╲╱◢╭╮╱╱ ╲╲┃┃┏━━┓┃┃╱╱ ╲╭┫┣┳╮╭┳┫┣╮╱ ╭┫┃┃┃┃┃┃┃┃┣╮ ╰╰╰╯╯╯╰╰╰╯╯╯
2025-07-23 05:54:12
16
fazalpathan8316
Fazal Pathan :
afzal bhai the real hero ho ap
2025-07-22 17:12:55
12
user9448205173196
user9448205173196 :
end ta Cha gay 🥰 those great ho🥰
2025-07-22 17:56:25
46
abdulqayyumabdu8
Abdul Qayyum Abdul Q :
آخری الفاظ با کمال بولے ھے ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا
2025-07-22 18:56:12
12
To see more videos from user @afzalbehramkhan210, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About