وہ کہتے ہیں کہ جب اپ کو انفارمیشن نہ ہو تو اس چیز کے اوپر ویڈیو نہ بناؤ جناب میرا گھر کوئٹہ میں ہے اور یہ واقعہ کوئٹہ سے 40 منٹ کے فاصلے پر ہوا ہے جگہ کا نام ہے ہنا اڑک
ان دونوں کی ڈیڈ باٹیز کو جج کے کہنے پر دوبارہ سے نکالی گئی اس کا پوسٹ مارٹم سول ہاسپٹل میں کیا گیا اور پوسٹ مارٹم کرنے والی ہماری اپنی ریلیٹو ڈاکٹر ہے اس کی رپورٹ میں یہ واضحہ لکھا ہے کہ یہ شادی سے پہلے ان میرٹ تھی اس کا نہ تو کوئی بچہ تھا نہ ہی یہ پہلے کسی کی بیوی تھی جب اس نے شادی کر لی کافی مہینے بعد یہ ان کو دوبارہ گھر بلایا گیا اور ان کو عید الضحی سے پہلے دھوکے سے گھر بلا کر قتل کیا گیا
2025-07-23 11:30:12
78
zilay Huma :
ye worng details hain. please sach ka sath dy 😢
2025-07-23 07:37:38
71
crochet wonders :
Do you know k aik martaba aik larki Nabi Pak SAW k pass ayi or kaha k ma kisi or ko pasand karti hoon or mera baap mera nikkah kisi or sa krna chahta ha. Ap SAW na uske baap ko mana farmaya or pasand ki shadi ka hukam dya. Hadees reference yad nhi mujhe plz search karle thanks
2025-07-26 22:33:38
1
ᴍaͥdiͣcͫo☘️ﮩﮩ٨ـ💔٨ـﮩﮩ🩺 :
ایک بلوچ قبیلے میں پانچ بچوں کی ماں اپنے شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر ایک ایسے مرد کے ساتھ بھاگ گئی جو خود بھی پانچ بچوں کا باپ تھا۔ دونوں نے نکاح کے بغیر دو سال ساتھ زندگی گزاری ،معاشره خاندان اور بچوں کی عزت کو پامال کیا۔
پہلی بار قبیلے نے معافی دی مرد نے اپنی بیوی کو بچوں کی خاطر قبول کیا اور دوسرے مرد کو علاقہ بدر کر دیا۔ مگر کچھ عرصے بعد وہ دونوں دوبارہ فرار ہو گئے - اس بار قبیلہ خاموش نہ رہا۔
غیرت، عزت اور رواج کے نام پر فیصلہ ہوا - دونوں کو
مار دیا گیا۔
یہ کہانی صرف دو افراد کی نہیں بلکہ ان دس بچوں کی بھی ہے جن سے ماں باپ جیسی چھاؤں چھین لی گئی... نہ رواج جیتا، نہ انسانیت۔
2025-07-23 12:47:49
20
user account :
sis Jo mamla AP bta ri hn ye ni ha
2025-07-23 01:36:44
196
A❤️love❤️U :
لڑکی کا نام ماہ بانو اور لڑکے کا نام احسان سمالانی ہے
جنہیں قریب 3 ماہ قبل قتل کیا گیا تھا اب پولیس کو کسی نے ویڈیو دکھائی اور بتایا تو بات سامنے آئی۔ یہ واقعہ جس علاقے میں پیش آیا وہاں پولیس کیا سیکیورٹی فورسز بھی احتیاط سے جاتی ہیں، لڑکی پہلے سے شادی شدہ تھی غالباً بیس سال پہلے اس کی شادی ہوئی اور یہ 5 بچوں کی ماں تھی۔ اس کے 4 بیٹے اور ایک بیٹی ہے
جن کی عمریں بالترتیب بیٹا 17سال ، دوسرا بیٹا 15سال تیسری بیٹی 9سال ،چوتھا بیٹا 5سال اور آخری بیٹا 2سال کا تھا،
کچھ عرصہ قبل لڑکی شادی شدہ لڑکی شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر احسان سمالانی نامی لڑکے کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی تھی جنھیں 2 مہینوں بعد لڑکے نے واپس انکے شوہر کے پاس پہنچا دیا تھا۔احسان سمالانی کو کوئٹہ کے اس علاقے سے علاقہ بدر کر دیا گیا تھا جہاں ماہ بانو کا گھر ہے کہ دوبارہ یہاں نظر نہ آنا۔
پھر شوہر بیوی کو لیکر15 سے 20 روز کیلئے کوئٹہ شہر چھوڑ کر کہیں اور چلے گئے تھے تاکہ معاملہ کی بازگشت دب جائے۔ مگر دوبارہ کوئٹہ لوٹنے پر ماہ بانو اور احسان سمالانی نے ایک دوسرے سے پھر سے رابطے شروع کر دئیے اور احسان سمالانی ٹک ٹوک پر ماہ بانو کے شوہر اور عزیز اقارب پر طنزیہ ویڈیوز بھی بنانے لگا تھا جس کے بعد کر ماہ بانو اور احسان سمالانی کے گھر والوں نے دونوں کو ڈھگاری کے
مقام پر قتل کردیا۔
2025-07-23 05:20:45
12
Hoor🌹🫠 :
ye Sach detail nhi Hein how u can say
2025-07-23 07:43:49
53
STELLA 🌸✨ :
bhen mazrat but Maine videos Dekhi Hein bht qreeb wali Bhi aurat or mard kahin Sy ni lagty k wo bacho ky waldeen Hein
2025-07-23 06:51:19
17
Qasim Ali :
انشاء اللّٰہ میرا اللّٰہ ان ظالموں کو ضرور عبرت کی سزا دے گا 😭
اور یہ بے بس جا کر اللّٰہ کو کیا بتاۓ گی کہ میرے دشمنوں نے نہیں بھائی نے گولی ماری ہے
2025-07-23 01:49:39
118
Innocent 😇 Teacher :
jo bhi hua bohot bura huwa🥺🥺🥺
2025-07-23 02:01:47
89
aestheticgirl :
how you can say k wo esi thi
2025-07-23 05:12:15
83
Bɪɴᴛᴇ Hᴀᴡᴀ>>🖤 :
wrong
2025-07-23 08:37:03
35
Ayyan_collection786 :
bohat acha Kiya
2025-07-22 20:12:11
15
fuckisreal06 :
How you know she is shaadi shuda thi ?Any Proof
2025-07-23 18:27:42
17
سعیدجان07 :
محترمہ آپ کس دنیا میں رہتی ہے پاکستان میں کہاں اور کس
کو سزا ملی ہے
ایسے کاموں میں
2025-07-23 10:53:33
50
Reman ullah Sarhadi :
ریاست سے سزا کی امید نہیں کسی کو بھی
جو بھی واقعات ہورہی ہے سب سے بڑی وجہ
عدالتوں سے انصاف کا نا ملنے کی وجہ سے
ہے
2025-07-23 02:48:30
52
Baloch King :
اسلام ہم نے پڑھا نہیں ہے صرف سنا ہے اسلام میں سزا تب ہےجب نفس بھی اندر ہو اور چار بندو نے دیکھا ہو یہ سب کچھ پھر یہ سزا اسے دی جائے
2025-07-23 04:39:42
30
حبیب ✌ ✌مینگل :
اصل معاملہ اپ لوگوں کو پتہ نہیں ہے حالانکہ ہم بلوچستان میں رہتے ہیں ہمیں پتہ ہے یہ جو واقعہ ہوا ہے یہ جو اپ لوگ بات کر رہے ہیں یہ اس طرح کے کوئی اس میں وہ نہیں ہے
2025-07-23 02:07:15
26
DANIII@919 :
jo bhi Hua Hai Achcha Hua Hai😏😏😏
2025-07-23 11:41:23
9
زناۓ محصنہ :
زناۓ محصنہ (اگر ہو تو) اسلام میں سزا کی سزا ہجو م کے ہاتھوں پتھر مار کر سنگسار کرنے کی ہے نا ؟
پلیز بتا دیں۔۔شکریہ
2025-07-23 13:49:07
5
maحal. :
u can also show and convey the other issues going in Balochistan. there are several problems going on here which no one wants to speak about, so you can speak about that too. the men's and even women are being abducted forcibly killed and disappeared. this is also something really critical. so speak about these issues too
2025-07-23 10:08:44
20
Jaan Baloch :
Pakistan me kanon nahe he
2025-07-23 04:54:42
42
🦋 Butterfly 🦋 :
abi tk mujy unk Liye ghalt feel ho raha tha but ab acha kiya ink sath
2025-07-23 05:27:51
25
Zara Jahanzaib :
sister pehle confirm kren k jo ap keh rhi hain woh thek hai
2025-07-23 10:30:00
10
Shariar Ali :
میرا رشتا ہو چکا ہے پر میں وہا شادی نہیں کرنا چاہتی میرے ماں باپ میری وہا زبردستی شادی کر رہے ہیں پلیز پلیز کچھ ایسا وظیفہ بتائیں کہ میرا رشتا ٹوٹ جائے اور میں جہا چاہو میری شادی وہا ہو پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😔😔😔😔😔😔
2025-07-24 14:47:04
3
To see more videos from user @shomila.tariq, please go to the Tikwm
homepage.