اللّه پاک سبکو اپنے حفظ امان میں رکھے ! یہ جو مقامی لوگ ہوتے ہیں ان سے زیادہ پہاڑوں اور راستوں کی صورت احوال کوئی نہیں جانتا سمجھتا ہوتا ! لہٰذا کسی بھی موسمی خطرناک صورتحال میں یہ جو بتا رہے ہوں گائیڈ کر رہے ہوں تو انکی بات ماننی سننی چاہیے ! باقی جو تقدیر انسان کی
2025-07-23 06:39:04
11
⚝Saجid ⚝🫀🩹 :
:🥺اوپر نہیں کرنا !
سب ،نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درودپاک پڑھ کر ڈن کرتے جاؤ
جزاک اللہ خیرا 🥀