میری اولاد میں رکھ اور مجھے اتنی مہلت دے کہ ان کے خواب پورے ہوتے دیکھ سکوں اے اللہ میری زندگی میں اتنی برکت دے کہ میری اولاد کو کبھی یتیمی کا دکھ نہ سہنا پڑے یا اللہ جب تک میری اولاد کو میری ضرورت ہے مجھے سلامت رکھ مجھے ان کی انکھوں سے اوجھل نہ کرنا یا رب مجھے کروایا کہ امین