@fbasvi:

Faحeem Basvi
Faحeem Basvi
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 July 2025 06:49:26 GMT
995724
59933
1787
6577

Music

Download

Comments

liaqatkhan8675
LIAQAT KHAN :
all Pakistan me sab ko Chang kro 1 time plzzz
2025-07-27 08:37:29
0
mubeen8201
M Alyas :
:ہسپتال میں تو شوگر کے مریضوں کو تین تین گھنٹوں تک لائنوں میں کھڑا کرتے ہیں تو جب ڈسپنسری کی کھڑکی تک پہنچتے ہیں تو کہتے ہیں کہ دوائی انسولین ختم ہو گئی ہے ساتھ ہی عملے کا بندا آتا ہے دو دو بوتلیں لے جاتا ہے مریض دیکھ کر اپنی شوگر اور بڑھا کر گھر واپس آ جاتا ہے یہ ہے سرکاری ہسپتالوں کا۔ بھائی
2025-07-24 01:23:38
20
muhammed.saqib6
Muhammed Saqib :
السلام علیکم سر یہ تو کچھ بھی نہیں ہے اس سے بدتر حال ہوتا ہے ہمارا 👍👍👍
2025-07-28 14:00:00
0
zulfiqarmarth
Zulfiqar Marth :
یا الللہ اس قم کا کچھ بھی نہیں ھو سکتا یہی حال مدت سے ایسا ھی چل رہا ھے ہمیشہ سے تھوڑی دیر کے لیے کچھ بہتر ھوتا ھے جب کوئ اعلی افسر اتا ھے تو کچھ ٹھیک ھو جاتا ھے پھر بعد میں وہی حال ھوتا ھے
2025-07-23 09:21:37
18
zoyaquee84
Zoya Queen 👑 :
ہم ساہیوال میں رہتے ہیں نزد سیول ہسپتال تو نوید صاحب بلکل درست کہہ رہے ہیں بلکل یہی نظام ہے ہسپتال کا 😥
2025-07-24 09:52:27
102
basheer.ahmed7871
Basheer Ahmed :
شکر الحمدللہ کسی کو تو خیال آ یا
2025-07-23 19:09:17
142
sanaullahrao155
Sanaullah Rao :
Hum tu 50 bar se zaid he gay hoon gy bohat acha deciplan ha. Medicine b milti ha
2025-07-25 14:12:11
1
mawarashah676
Mawara Shah676 :
صرف ھسپتال میں نہیں ھر سرکاری ادارے میں ذلت ھی ذلت ھوتی ھے
2025-07-24 00:20:49
124
user3436184286116
user3436184286116 :
سب اسپتالوں کا یہی حال ہے پر جب بڑے کسی کے ساتھ ایسا واقعہ پیش اتا ہے تو پھر ان کو پتہ چلتا ہے ویسے تو غریب عوام کتنے چیخ چیخ کر بتا رہی ہوتی ہے اور کوئی ادمی نوٹس نہیں لیتا
2025-07-24 18:52:46
3
jamshed.khan5901
Jamshed Khan :
نوید صاحب اگر اپ کی طرح سب ایم پی اے ایم این اے اپنے علاقے میں بغیر پروٹوکول کے تھانے میں ہاسپٹل میں جائیں وابڈا کے دفتر میں جائیں تو اپ کو اور حکومت کو بھی پتہ چلے گا کہ کیا ہو رہا ہے اس ملک کے اندر فنڈ کدھر جا رہے ہیں کون کھا رہے ہیں اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے جو اپ نے بغیر پروٹوکول کے گیا ہے
2025-07-28 06:45:19
0
user23295560
lucky :
beshak Right 😂😂😂😂😁😁😁😁😁
2025-07-27 10:10:07
0
.mkm624
حق کا ساتھ دوMKM :
ہسپتال میں تو شوگر کے مریضوں کو تین تین گھنٹوں تک لائنوں میں کھڑا کرتے ہیں تو جب ڈسپنسری کی کھڑکی تک پہنچتے ہیں تو کہتے ہیں کہ دوائی انسولین ختم ہو گئی ہے ساتھ ہی عملے کا بندا آتا ہے دو دو بوتلیں لے جاتا ہے مریض دیکھ کر اپنی شوگر اور بڑھا کر گھر واپس آ جاتا ہے یہ ہے سرکاری ہسپتالوں کا۔ بھائی
2025-07-23 19:19:05
58
khalidhashmi46
Khalid :
this is Pakistan
2025-07-27 11:51:17
0
user8265575046836
Muhammad Imran :
تمام ہسپتالوں کا یہ حال ہے
2025-07-23 20:04:57
104
mrlofi812
Simple Life :
🥺🥺🥺🥺 it's true pata Chala na ghr pr bath kr bateen krna sab ko ati hain now is the time to change mafia doctor and management
2025-07-27 07:17:49
0
gujjar.ak47pak
Gujjar SMG :
off all governments hospital band kar do sab Sara amla fareg hona chaye or private hospital me treatments ki government fee list honi chaye bs.
2025-07-24 17:55:42
5
khan.lajpal
Khan Lajpal :
sir sahiwal ky srkari hospital mh death ho ky check na karny ki wajh sy
2025-07-27 04:17:51
0
raoshafiq116
rao :
کاش کہ ہر ایم این اے۔ ایم پی سی سارے جائیں اور ان چیزوں کو چیک کریں شکریہ ان صاحب کا اور آپ کا
2025-07-23 23:00:24
21
asadbao
Asad Bao :
ye her hospital mei asa hi h
2025-07-24 20:47:23
5
eesterda
@punjabianz :
ڈاکٹروں کا موقف بھی سنیں کہ سب مریضوں کو چھوڑ کر اٹینڈ کیا ۔ الٹراساؤنڈ بھی کیا مگر سرھانہ نہ ملنے پر کھپ ڈال دی ڈاکٹر ذاتی ملازم نہیں ھوتا
2025-07-24 02:50:46
14
ashfaq.ali1268
Ashfaq Ali :
I love derf nawaz shirf family
2025-07-24 19:27:28
4
faisal.ikhlaspur
Faisal Ikhlaspur Shakargarh ,, :
ساڈے نال اس سے برا ہوتا ہے شکرگڑھ میں سیدھا ہی بولتے ہیں لاہور لے جو 💯💯💯💯
2025-07-24 18:51:06
8
basheer1957
Basheer :
اسلام علیکم جناب محترم گزارش ہے کہ منڈی بہاوالدین کے محلہ بلال نگر سہیل آباد نزد حمزہ تاؤن یہاں جدید دور میں اندھیرا ہے بجلی نہیں ہے مہربانی فرما کر اس کے لیے آواز اٹھائی جائے شکریہ
2025-07-25 07:13:42
1
amir.cheema03
Amir Cheema :
یہ بات نہیں ہے
2025-07-25 09:02:37
1
user2816581507923
باجوہ :
یہ جو پاکستان میں ڈاکٹر ہیں ان کا سختی سے انکویری ہونی چاہیے سرکاری ہوں یہاں پرائیویٹ ان کے پاس کتنی اور کہاں کہاں دولت ہے
2025-07-24 17:09:25
11
To see more videos from user @fbasvi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About