@os_b12:

المصمم مجتبى جاسم ❤🔥
المصمم مجتبى جاسم ❤🔥
Open In TikTok:
Region: IQ
Wednesday 23 July 2025 12:27:30 GMT
822
85
1
2

Music

Download

Comments

o.gf00
# عــــســكر؟ ³¹³ :
❤❤❤
2025-07-23 12:32:39
0
To see more videos from user @os_b12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خدا نے زلیخا کو یوسفؑ کی محبت عطا کی، اور اس محبت کے لمس سے اسے جوانی عطا کی۔ یوسفؑ کے انکار نے زلیخا کو صرف ظاہری نہیں، باطنی طور پر بھی توڑ دیا۔ نظر انداز کیے جانے کی تپش نے اس کے حسن کو زوال دیا، اس کی آنکھوں کی چمک مدھم ہو گئی، اور روح پر ایسی تھکن چھا گئی کہ آیئنہ بھی اجنبی لگنے لگا۔ محبت کی غیر موجودگی نے زلیخا کو جیتے جی مٹا دیا۔ نہ جسم میں روشنی رہی، نہ دل میں چہکار۔ وہ عورت جو محلات میں رہتی تھی، خود کو ویران دل کے سائے میں تنہا پاتی رہی۔ مگر جب خدا نے اسے یوسفؑ کی محبت عطا کی۔ تو وہ صرف محبوب نہیں پایا، بلکہ نیا چہرہ، نئی روح، نئی زندگی پائی۔ وہی زلیخا جس کا چہرہ تھکن کی مٹی سے ڈھک چکا تھا، محبت کے قطرے سے کھل اٹھا۔ اس کی مسکراہٹ میں بہار لوٹ آئی، آئینہ اس پر ناز کرنے لگا، اور وقت اس کے قدموں میں ٹھہرنے لگا۔ زلیخا کی جوانی دراصل یہ راز ہے کہ عورت کی اصل خوبصورتی محبت سے وابستہ ہے۔ جس عورت کو سچی محبت مل جائے، وہ نہ صرف جوان ہو جاتی ہے ۔ بلکہ زندہ، مکمل اور روشن ہو جاتی ہے۔ جس دل کو سچا عشق چھو جائے، وہ کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔ #ishq_e_haqeeqi #nfakstatus #foryou #nfakfans #Yousuf_Zulaikha

About