میرے دوست نے مجھے کہا تھا میں نے اسے بھائی توں نی تیرا باپ بھی غلط ہوگا میری جگہ تو بھول جانا پیچھے نی آنے والا لیکن وقت پڑنے پہ آئے بھی اور کھڑے بھی رہے حق سچ کا ساتھ دو بس
2025-07-26 06:28:21
1
mian-umar-offical :
galat hamesha sach ka sath do phir chahy agy koi bhi
2025-07-26 06:22:11
0
Pinda wale jutt✌️ :
بالکل غلط بات ۔۔
دوست ہوتا ہی وہی ہے جو آپ کو غلط ہونے ہی نہ دے اور اگر غلط ہو بھی جائے تو اس کے نتائج میں اس کا ساتھ دےکر اس کو صحیح بنا دے۔✌️