@narraations: کہنے لگے، دیکھو اعلان ہو گیا ایک آدمی مشکل میں ہے۔ پہلے اس کی مشکل دور کی جانی چاہیے، پھر آ کر ہم نماز پڑھ لیں گے۔ بعد میں پڑھ لیں گے، کیونکہ نماز کی قضا ہے۔ خدمت کی قضا نہیں۔ کوئی آدمی سائیکل سے گر جائے ، زخمی ہو جائے ۔ آپ کہیں میں مغرب پڑھ آؤں، پھر آ کر اٹھاتا ہوں ۔ یہ ٹھیک نہیں ۔ #prayer #fyp #explorepage #trending #quotes