@mufti.obaid.ullah: 📢 خوشخبری | اعلان | اپیل الحمدللہ! واپڈا اینڈ ہائیڈرو کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کوہاٹ کے معزز آنرز نے 15 کنال پلاٹ جامع مسجد اقصیٰ کے لیے، اور 25 کنال زمین دینی ادارے کے لیے ہمارے سپرد کر دی۔ مسجد کی حدود بھی بحمداللہ آج متعین ہو چکی ہیں۔ 🕌 جامع مسجد اقصیٰ — ایک جامع اسلامی مرکز 🔸 1000 نمازیوں کی گنجائش 🔸 دینی و تعلیمی ادارے، خواتین کا شعبہ 🔸 دارالافتاء، دارالقضاء، اسلامی سنٹر 🔸 طبی امداد، ایمبولینس، کونسلنگ 🔸 سپورٹس، تربیت، شادی ہال، حلال شاپس 💐 خصوصی شکریہ: دانیال پراچہ، خالد ولی، عمران، سعید اللہ، اسداللہ اور تمام منتظمین کا شکریہ، اللہ ان سب کے اخلاص کو قبول فرمائے، آمین۔ 🤝 دعوتِ تعاون و شرکت: ہم تمام اہلِ خیر، اہلِ ایمان، اور صاحبِ دل افراد سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں: 📌 اس منصوبے کو اپنی دُعاؤں میں شامل رکھیں 📌 مال، وقت، ہنر یا مشورے سے تعاون فرمائیں 📌 اس پیغام کو دوسروں تک پہنچا کر نیکی کا دروازہ کھولیں یہ صرف مسجد نہیں — بلکہ تعلیم، تربیت، عبادت، فلاح، صحت اور رہنمائی کا ایسا مرکز ہے جس کا ہر شعبہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنےگا۔ 🌱 آج جو بیج آپ بوئیں گے، کل وہ باغ بن کر آپ کی بخشش کا ذریعہ بنے گا۔ 🏗 آئیے! اپنی سوسائٹی کو صرف رہائش نہیں، روحانیت، علم و خدمت کا گھر بھی بنائیں! 💖 "جو اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے" (صحیح بخاری و مسلم) 📞 رابطہ: 03339676688 | 03339676677