تمام مدارس میں کیمرے لگائے جائیں پاکستان کے تمام ہوٹلوں میں اگر کیمرے لگ سکتے ہیں بازاروں میں کیمرے لگ سکتے ہیں تو مدارس میں کیوں کیمرے نہیں لگ سکتی
2025-07-24 01:45:17
6
Shah Zlmi :
لیکن جو ٹانک میں دو بچوں کو ڈرون سے شہید کیا اسپر افسوس نہیں تھا اسپر کیوں خاموش ہے
2025-07-26 10:04:50
0
Friendly :
تمام ملا، مولانا اور قاری ایسے ہیں۔ تمام مدارس کو بند کرنا ضروری ہے۔ اور مزید پشتون بچے مدرسوں میں نہ جائیں۔ تمام مدارس کا یہی حال ہے. پلیس، اب آپ کو مـ،دارس کے خلاف جہـ،اد شروع کرنے کی ضرورت ہے.
2025-07-23 22:53:28
26
عبدالمنان گجر💝 بٹگرام؛ 💝 :
یہ مدرسہ نہیں تھا دہشت گردوں کا کیم تھا ان کو بند کر نا چاہیے
2025-07-23 20:34:01
195
Nisar Ali Khan :
مدارس میں یا دہشت گرد پلتے ہیں یا یہ حال ہوتا ہیں۔
2025-07-24 01:03:15
134
╾━╤デ╦مظہر بلوچ :
مدرسہ بند کروائیں
2025-07-23 21:34:40
45
user4152465719394 :
ایبٹ آباد میں بھی دو دن پہلے سکول میں استاد نے بچے کے ساتھ زیاتی کر کے اس کے بعد اس کا سر قلم کردیا نالہ میں پھینک دیا اس پر بھی پروگرام کرے مدرسوں کا دشمن میڈیا موقع نہیں چھوڑتے
2025-07-24 01:38:35
12
DR_Ruby :
Please IQRA School warsak Road Peshawar or Nasir Bagh ke bhi khabr le liye jaye udhar bhi bohut Zulm Hain girls section mein bhi or boys section mein bhi 🙏
2025-07-25 16:10:11
0
saher batool :
please don't send your kids these madrasas 🙏🙏🙏
2025-07-24 05:11:30
37
bay_lagaam1 :
سکولوں کیطرح مدرسوں کی بھی چیک گ ہونی چاہئیے مانیٹرنگ ہونی چاہیئے نہیں تو مدرسے بند کرو۔
دوسرا یہ کہ والدین کو بھی سزا دینی چاہیئے جو صرف پیدا کرتے ہیں پھر مدرسے بھیجتے ہیں🙏
2025-07-23 20:25:41
79
theinhamabbasi :
قاریوں سے اپنے بچوں کو بچائیں
2025-07-24 04:24:11
15
SnowySparrow :
Ye sab madrase band kare Ghar mein para kare Online quran hadees classes le
2025-07-24 01:55:06
1
Afzal Hameed :
ان مدرسوں سے فارغ التحصیل طلبہ معاشرے پر کیا اثر ڈالتے ہیں سوائے فرقہ پرستی کے
Daal khoor Dalal aur murtad media aisi waqat to nashar Karti hai magar aye roz darjano pakhton shahid hothay hai Jin ki Khabar ye bhikao aur ye ghulam media kabhi nashar nahi karta
2025-07-24 02:58:26
1
▄︻̷̿┻sarfaraz̿═━一🔥888 :
وزیرستان اور بلوچستان میں بھی مسلمان بے گناہ قتل ہو رہے ہیں اپ ان پہ بھی نظر ثانی کریں مہربانی ہوگی
2025-07-23 21:03:03
5
Syed Nasir :
اس کا قاتل چچا ہے کیو لے کر گیا اس بیچارے کو
2025-07-24 09:27:37
20
TMTYJ⚡️✨️⚘️ :
ہر روز دیکھتے ہیں کہ ملانے ہی ایسے بیہمانہ الزامات میں ملوث پائے جاتے ہیں
2025-07-24 20:46:38
1
KABIRMAJROOH1 :
دین اسلام میں بچوں کو مارنے کا کوئی ذکر نہیں ہے غیر رجسٹرڈ مدرسوں کو ختم کرنے چاہیے اگر وہ رجسٹرڈ کرنے کیلے تیار نہیں ہے بچوں کو مارنے پر سخت سزا دینے چاہیے اس کیلے قومی اسمبلی میں بیل منظور کرنے چاہیے اگر سکول میں مدرسے میں بچوں کو مارا پانچ سال جیل پانچ لاکھ جرمانہ عائد کیا جائے گا اگر ہڈیوں کو نقصان پہنچا دیا دس سال جیل دس لاکھ جرمانہ عائد کیا جائے گا موت پر پ ھ ا ن س ی دیا جائے گا اس کے بعد سب کوچ ٹھیک ہو جائے گا