جو لوگ نصیب میں نہیں ہوتے
ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے
2025-07-24 08:55:36
26
Muhammad Yaseen Shaikh :
لاحاصل تمناؤں کا تعاقب کرتے کرتے آخر کار وہ وقت بھی آتا ہے جب ہم تھک ہار کر ہر چیز سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ کوئی خواب۔۔۔ کوئی تمنا۔۔۔ کوئی خواہش۔۔۔ دل میں باقی نہیں رہتی۔ زندگی ایک دم خاموش ہو کے تھم جاتی ہے اور ہم وقت کے ساتھ تھک کے خاموش ہو جاتے ہیں اور پھر ہم اپنے اصل کی طرف لوٹتے ہیں۔ اور اللّہ پاک اپنے تھکے ہارے بندے کو تھام لیتا ہے۔ اور ہم سکون کی طرف سفر کرنے لگتے ہیں۔۔۔!!!
2025-07-24 21:59:23
9
🇵🇰RAees Jutt🇦🇪♥️🌹 :
قربانیاں وہاں دیجیے جہاں ان کی ضرورت ہو
دن کے وقت دِیا جلانے سے' دِیا ہی ختم ہوگا اندھیرا نہیں۔۔۔۔۔
RAees jutt ❤️🤫
2025-07-24 04:02:40
12
Durrani's fan page😎 :
خواب تمہارے ہی رہیں گے بھروسہ ہے مجھے اپنی انکھوں پر
2025-07-26 06:29:23
9
پارس المتوکل :
*چاہنے والے بھی بڑے نصیب سے ملتے ہیں ❤🩹🥹*
*تم یہ تسلیم کرو گے میرے بچھڑ جانے کے بعد🫠*
2025-07-26 08:19:42
6
Ali Hussnain :
wah wah hota aysa he h kia kara dill bachara !
2025-07-26 17:28:05
5
Jameel rajput :
ادمی ادمی سے ملتا ہے ۔۔۔ دل مگر کب کسی سے ملتا ہے ۔۔۔ بھول جاتا ہوں میں ستم اس کے ۔۔۔ وہ کچھ اس سادگی سے ملتا ہے ۔۔۔ اج کیا بات ہے کہ پھولوں کا ۔۔۔ رنگ تیری ہنسی سے ملتا ہے ۔۔۔ سلسلہ فتنہ قیامت کا ۔۔۔ تیری خوش قسمتی سے ملتا ہے ۔۔۔ جو کبھی مل کے بھی نہیں ملتا ۔۔۔ ٹوٹ کر دل اسی سے ملتا ہے
2025-07-26 02:45:08
6
Mehboob Aalam :
لگا لینا کاجل اپنی انکھوں میں ذرا
خواب بن کر داخل ہونے کا ارادہ ہے میرا
2025-07-26 06:43:10
5
Sheikh Munir :
sam
2025-07-26 03:37:27
5
Shani Malik :
Pray for me
2025-07-26 03:15:43
5
شعيب :
memories ✨
2025-07-25 02:59:12
6
دنیا سے بیزار :
دل بھی ان سے جا ملا
جن سے مقدر نہیں ملتا
2025-07-28 05:29:43
3
🍁Aamir JuTt🍁✨ :
࿐ˡᵒᵛᵉʳ:نا جانے کیوں آتی ہے یاد تمہاری،
لے جاتی ہے آنکھوں سے نیند ہماری "
اب یہ خیال رہتا ہے"صبح "شام"
کب ہوگی تم سے ملاقات ہماری،
2025-07-28 05:36:21
2
ch farhan1212🇸🇦 :
وہ میرے ہاتھ سے نکلا ہوا اک شخص
ساری کائنات مل جانے کے بعد بھی یاد ائے گا💔
2025-07-28 10:26:12
1
Sardar Afzaal Shahzad :
asa hi hota ha yaar
2025-07-28 07:21:51
1
🥰 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺hmmmm😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔
2025-07-28 06:14:31
1
🍁Aamir JuTt🍁✨ :
کاش رابطے ختم کرنے سے محبت بھی ختم ہو جاتی
2025-07-28 05:36:01
1
دنیا سے بیزار :
اور بے انتہا ہو گی🥺
2025-07-28 05:29:09
1
dilber :
ishq ne aisa haal kia he k ab kisi ko khud ko dekhna bi ni de sakta 😭