اللّٰہ آپ کو ہمت دے
اور واقعی وکلا ہی ایک ایسی پاور ہے جو کوئی بھی مشکل کی گھڑی میں اس عوام کے لئے مسیحا بن سکتی ہے۔ اللّٰہ سے دعا ہے کہ آپ اس خیر کار میں کامیاب ہو سکتے ہیں اور اس قوم کو اس دلدل سے نکالیں گے۔
🙏🙏🙏
2025-07-24 10:16:13
130
غلام یسین مغل :
ماشاءاللہ بہت جلد عمران خان رہا ھو گا
انشاءاللہ تعالیٰ وزیراعظم عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد انشاءاللہ ✌️✌️✌️✌️✌️
2025-07-24 10:18:10
50
noreeng4 :
Keep it up please 💪
2025-07-24 21:15:10
1
Raja Ge :
کالا کوٹ جب باہر نکلے گا تو تحریک کامیاب ہو گی ضرور
2025-07-24 12:40:09
40
SHANI PK786 :
اللّٰہ پاک سلامت رکھے آپ سب کو آمین 🙏
2025-07-24 10:00:23
43
Muhammed Rafiq :
I Love Pakistan army zindabaad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2025-07-24 22:58:06
2
ARound the world 🌎 :
ماشاءاللہ اللہ پاک کامیاب کرے آمین
2025-07-24 10:13:51
53
Nawaz :
عمران خان نیازی زیادہ باد💪
2025-07-24 10:07:39
36
user87824424234784 :
یہ احتجاج پورے ملک میں ہونے چاہیں
2025-07-24 22:11:41
1
Saeed Cheema :
یہ وہی کالا کورٹ ہے جس نے پاکستان کو آزاد کروایا تھا
2025-07-24 14:08:32
18
fazal :
تحریک ہے اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالی ان لوگوں کی مدد ضرور کرتا ہے جو 🥰🥰🥰
2025-07-24 10:35:04
25
Atta_Rustamani :
اپنی ہی عوام کے ساتھ جنگ کر کے اج تک کوئی فوج جیت نہیں سکی انشاءاللہ تعالى جنرل آصم منير کا ایک دن ضرور کورٹ مارشل ہوگا ان کو حساب دینا پڑے
2025-07-24 18:30:39
2
user096636 :
اللہ تعالٰی آپ کو صبرو استقامت عطا فرمائے اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے (آمین)....
عمران خان زندہ باد۔۔۔۔
2025-07-24 17:22:21
10
Shahzad Ali :
آپ کی ویڈیوز تو دیکھتے رہتے ہیں لیکن آج پتا چلا آپ ایک وکیل بھی ہیں یقیناً بہت اچھے وکیل ہوں گے
2025-07-24 14:24:21
9
CH Hanif @890 :
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ کامیابی دے آمین
2025-07-24 14:01:38
11
Kafi Khan🖤 :
5 august done h Pakistanio Insha Allah 🤲 mout sy Mt dren wo to wesy b aik din Ani he h ghulami sy behtar mout h apni zindgi ka aik do din Khan k nam kr den baher niklen or ghron ko Mt Jain TB tak jb tak Khan sahb ko riha nhi kiya jata 🤲 jitni awam aik jalsy m hoti her Sher m utni b nikal ayi to sb set h...
2025-07-24 20:04:29
3
@salmanmughal :
well done
2025-07-24 14:56:56
2
Sh Fazal ur Rehman Adv :
ژندہ ہیں وکلاء ژندہ ہیں۔۔۔
پاکستان ایک وکیل نے بنایا تھا۔۔ اب اسے وکلاء ہی بچائیں گے انشاء اللہ
2025-07-24 12:57:34
12
AB GENERAL STORE ALBALAL MARKE :
اللّٰہ آپ کو ہمت دے
اور واقعی وکلا ہی ایک ایسی پاور ہے جو کوئی بھی مشکل کی گھڑی میں اس عوام کے لئے مسیحا بن سکتی ہے۔ اللّٰہ سے دعا ہے کہ آپ اس خیر کار میں کامیاب ہو سکتے ہیں اور اس قوم کو اس دلدل سے نکالیں گے۔
🥰❤️❤️❤️❤️❤️
2025-07-24 17:50:50
3
Ayesha 💎 :
🤲🤲ماشاءاللہ بہت جلد عمران خان رہا ھو گا
انشاءاللہ تعالیٰ وزیراعظم عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد انشاءاللہ ✌️✌️✌️✌️✌️
2025-07-24 13:19:46
2
gulaamshabeer40 :
انشاءاللہ جلد ہی عمران خان
2025-07-24 19:37:50
3
نظیر حسینی🌸❤️🔥 :
@lahoreno1:اللّٰہ آپ کو ہمت دے
اور واقعی وکلا ہی ایک ایسی پاور ہے جو کوئی بھی مشکل کی گھڑی میں اس عوام کے لئے مسیحا بن سکتی ہے۔ اللّٰہ سے دعا ہے کہ آپ اس خیر کار میں کامیاب ہو سکتے ہیں اور اس قوم کو اس دلدل سے نکالیں گے۔
🙏🙏🙏
2025-07-24 11:57:34
3
Hussain Qurban :
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
2025-07-24 12:34:07
3
user6883510021387 :
804❤❤❤👍👍👍
2025-07-24 21:48:52
1
s.k.abbasi.ibd. :
:اللّٰہ تعالی ان کامیاب کرے آپ کو ہمت دے
اور واقعی وکلا ہی ایک ایسی پاور ہے جو کوئی بھی مشکل کی گھڑی میں اس عوام کے لئے مسیحا بن سکتی ہے۔ اللّٰہ سے دعا ہے کہ آپ اس خیر کار میں کامیاب ہو سکتے ہیں اور اس قوم کو اس دلدل سے نکالیں گے۔
🙏🙏🙏
2025-07-24 12:51:27
3
To see more videos from user @arshadkundiofficial, please go to the Tikwm
homepage.