@abu.turab987: القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 16 ترجمہ: (پھر) شیطان نے کہا مجھے تو تُو نے ملعون کیا ہی ہے میں بھی تیرے سیدھے رستے پر ان (کو گمراہ کرنے) کے لیے بیٹھوں گا القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 17 ترجمہ: پھر ان کے آگے سے اور پیچھے سے دائیں سے اور بائیں سے (غرض ہر طرف سے) آؤں گا (اور ان کی راہ ماروں گا) اور تو ان میں اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا #molana_ishaq_ahmad_shb #quran_alkarim #ilamkibatin #toheed_parast☝️ #shirk_se_bachoo #foryoupage #100klike #unfrezzmyaccount #repost #repost #repost #viralll #viralll