کچھ اپنے دشمن ہم بھی تھے کچھ شہر میں اہلِ ستم بھی تھے
کچھ سارے جہاں کا درد بھی تھا کچھ اپنے ہم کو غم بھی تھے
کچھ ہم بھی تھے جوشیلے بہت کچھ ہوش جنھیں ہو کم بھی تھے
کچھ ہم کو بھی تھا احساس بہت کچھ بے حس اہلِ حکم بھی تھے
کچھ دنیا رہنے کی جا بھی نہ تھی کچھ رشتے ناتے کم بھی تھے
کچھ شوقِ شہادت ہم کو بھی تھا کچھ تاک میں اپنی بم بھی تھے
2025-07-25 00:17:10
17
nabila :
Mhbt nae mili yr😢😢😒🥺😭😭
2025-07-26 00:37:13
1
🅱🅸🅽🆃 :
جنہیں شوق ہے عمر دراز کا ان سے کہو ہمارے حصے کا بھی جی لیں
2025-07-24 16:30:36
21
Ifiii queen ❤️☺️ :
right 😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔
2025-07-24 17:23:22
11
mind queen 👸 :
short and sweet life
2025-07-25 08:24:45
6
Inzamam Malik :
ہمیں زندگی سے اس کے علاوہ اور کوئی شکایت نہیں ہوتی کہ اس نے ہمیں "پسندیدہ" سے نہیں نوازا،
کوئی شخص اپنے خواب ردی کے بھاؤ بیچ گیا، تو کسی نے
اس سرزمین سے کوچ کرنے میں عافیت جانی،
کوئی چشمے کے انتظار میں ایڑیاں رگڑ رہا ہے، تو کوئی کسی دوسرے پر نظریں جمائے بیٹھا ہے کہ وہ آ کر اسے سنبھال لے گا 🥺💔🥀
2025-07-24 20:07:46
10
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
ہم تو زندگی جینا چاہتے ہیں مگر کچھ لوگ جینے نہیں دیتے۔۔۔💔
2025-07-24 15:59:02
52
faran :
Allah aap sab k naseeb achy kry aameeen sumaameen 🤲