ظلم ظلم ہی ے ایک دن یہ ختم ہو جائے گا ان شاءاللہ تعالٰی
2025-07-26 02:57:45
0
علی Dj فلاورڈیکویشن 💐 :
💯💯💯💯💯پاکستان کی حکومت خود تو حرام کھا رہی تھی لیکن آج عوام کو بھی حرام کھانے پر لگا دیا واہ پاکستان نظام 😭
2025-07-25 20:18:32
0
muhammadlatif5202 :
یہ جس نے بھی شروع کروایا ھے وہ بھی جرم وار ھے اور جو لوگ یہ مال مفت سمجھ کر اٹھا کر لے گئے ھیں یہ سب روز قیامت مالک کو اپنے نیک اعمال دے کر جان چھڑائیں گے۔ ورنہ جہنم رسید کر دیئے جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ یقیناً حساب لینے والا ھے۔
2025-07-25 06:10:05
86
Your Box Partner :
aghar hamare Awam mana kar date to us mehnat Kash ka Kuch na bigrta,
we don't admit, but we fail as a nation 😭
2025-07-24 20:54:17
5
Murshad a gya 😎😎😎 :
یہ ہے میرا پاکستان جہاں انصاف کیا تم اپنے ہاتھوں کی کمائی بھی خود کھا نہیں سکتے 😢😢😢
2025-07-24 17:10:24
75
ABDUL SAMMAD KHATTAK :
bilkul acha kia, sarkari rate nahi hoga or proper shop nahi Hogi to yai hi Hal hai
2025-07-26 03:36:25
0
RASaith777 :
🥺😭😭😭پاکستانی قانون آنالِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2025-07-24 16:24:11
233
Hamza Younis Khan :
چور بھکاری حکومت کے چور بھکاری اہلکار
2025-07-26 00:59:37
0
Ghazi :
کسی کی محنت کی کمائی خوشی سے کھانے والوں کو یہ نہیں پتا کل کو ان کی بھی باری آ سکتی ہے 😔😒😒
2025-07-24 15:53:36
86
Ahmad Zeeshan 007 :
لوگ اگر حلال کے ہوتے ایک چیز بھی نہ اٹھاتے
2025-07-26 02:38:27
0
MM :
Company nay ab gareebon ko marna hai😏😏😏
2025-07-25 21:35:34
0
$1 :
پاکستان کی حکومت خود تو حرام کھا رہی تھی لیکن آج عوام کو بھی حرام کھانے پر لگا دیا واہ پاکستان نظام 😭
2025-07-25 07:59:21
10
Rashid Ali 602 :
ye sub shareek e juram hain
2025-07-26 03:34:39
0
malik :
افسوس لوگ تو اسے نہ کرتے 🙏🙏🙏🙏🙏
2025-07-26 01:49:26
0
عثمان راجپوت 😎302 :
لعنت ہے ان ایل ڈی او والوں پر 💯🖐️🖐️
2025-07-26 03:13:09
0
MASUD QAMAR :
میرے خیال سے ہرگز نہی کیونکہ لاکھوں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ ان کی وجہ سے حادثات کی ریشو کتنی ہے اگر بہت زیادہ کم ہے تو آئی ایس اوپیز کے ذریعے فکس سائز تجویز کریں تاکہ اس سے بڑا پھٹہ کوئی نہ بنائے اگر اس کے بعد بھی کوئی بنائے تو اس کو جرمانہ کیا جائے نہ کہ توڑ پھوڑ کر نقصان کریں. ریاست تو ماں کی طرح ہوتی لیکن ہماری ریاست تو سوتیلی ماں سے بھی برتر اور گھٹیا سلوک عوام کے ساتھ کر رہی ہے ڈرو اس وقت سے جب اللہ رب العزت ظالموں اور بے انصافوں کو صف با صف جہنم میں داخل فرمائے گا ظلم اتنا کرو جتنا آگے سہہ سکو.
2025-07-25 02:07:54
6
Ms usman :
tmhy kia lagta ha is ka hisab tm say nai Lia Jai ga to ya SB Bhool ha
2025-07-25 22:30:11
0
Mubashir Ali :
kitne din chale ga ye Drama....
2025-07-25 20:02:39
0
Fariya Raja Muneer Ahmeed :
jis naa greeb k rizq cheena
Allah is k rizq cheen la ga
afsoos Pakistan k qanoon
2025-07-25 02:24:26
22
rana :
انتہائی افسوس کی بات ہے کیا ظلم کررہے ہیں
2025-07-25 21:26:53
0
Asim :
یہی ہماری حقیقت ہے کہ غلط سہی کچھ نہی بس موقع ملنا چاہیے
2025-07-25 13:14:21
1
انقلابی :
انشاللہ ایک دن اسی طرح ان چوروں کے گھروں کو بھی لوٹا جاے گا😭
2025-07-24 17:24:54
111
Tajamal.Abbas :
lotna adat hay in ki
2025-07-26 03:36:59
0
shah fahad :
یہ جرنیل یہ پنجاب کے غنڈے یہ خوارج ہیں جھنمی کتے ہیں
2025-07-26 01:51:21
0
Shah Hussain :
لوگ کیہتے ہے کی اسرایل ختم کرو میں کہتا ہوں کی پاکستان کی فرعون ختم کرو
2025-07-25 07:31:15
5
To see more videos from user @suchtvnews, please go to the Tikwm
homepage.