@expressnews_pk: محافظ ہی چور نکلے، 2019 میں ہونے والی FBR کے گودام سے قیمتی سامان کی چوری کا کیس، انکوائری اتنے سال گزرنے کے بعد بھی زیرِ التوا، اپنے لوگوں کو بچانےکی کوششیں؟ سینیٹ میں پول کھل گیا #ExpressNews #SenateofPakistan #FBR #Corruption #FIA #Inquiry #ViralVideo #LatestUpdates #Pakistan