90 نہیں 99 % پاکستانی عدالتوں میں جھوٹ بول کر خلع لی جارہی ہے
پھر قرآن کے سائے میں بیٹی دوسرے گھر بھیج دیتے ہیں زنا کے لیے۔۔
2025-07-25 06:54:00
8
naveed.ahmad1979 :
عورت بلاوجہ طلاق نہیں لیتی۔ اکثر اوقات کوئی معقول وجہ ہوتی ہے ۔
2025-07-25 04:40:38
75
areekafatima05 :
Jo larkiyan adalat se talaaq ly jo aagy nikah kere gi woh tu batil hain phir
2025-07-25 07:08:32
10
Nasir :
orat baghair kisi waja k bhi khula ka haq rakhti hy.Ahadees sy sabit hy.
2025-07-24 23:43:34
16
𝐂𝐡𝐚𝐧𝐝...𝟏𝟎 :
صاف مطلب ھے جس سے شادی ہوئی طلاق بھی وہی دے سکتا ھے ۔۔۔شادی مجھ سے ہو اور عدالت کیسے طلاق دے سکتی ھے ۔۔کیا شادی عدالت سے ہوئی ھے ؟
2025-07-25 02:44:55
160
srgoshi :
خلع ایک جائز حق ہے عورت کا
طلاق ایک نہ پسندیدہ ا مگر جائز حق ہے ادمی کے لیے
اللّٰہ نے کسی کو بھی ظلم سہنے کا نہیں حکم دیا۔
خلع میں عورت صرف اپنا حق مہر چھوڑتی ہے اس کے علاوہ وہ کوئی اپنا مال نہیں دیتی
لیکن ادمی طلاق دیتے ہوئے عورت کے حق مہر کو اگر ادا نہ کیا ہو تب ادا کرتا ہے
عورت کو خلع عدالت ہی دیتی ہے اور اکثر اس وقت ادمی اپنے مال کو بچانے کے لیے حاضر نہیں ہوتا
تو یک طرفہ فیصلہ کر دیا جاتا ہے عورت اس کے بعد اپنی عدت پوری کرنےکے بعد کسی بھی ادمی سے شادی کر سکتی ہے یہ جائز شادی ہے۔
2025-07-25 02:18:15
41
Princes❤️peach :
Jo mard huq mahr ada hi na kry aour biwi mutalba krrhi ho baar baar. Biwi maaf bhi nhi krna chahti wo is nikah ka kya kry..plz guide
2025-07-24 22:15:15
11
Rida🌸 :
اسلام و علیکم! علامہ صاحب ایک مسلے کے بارے میں پوچھنا تھا اُمید ہے آپ میرے سوال کا جواب دینگے۔۔ علامہ صاحب ہمارے ہاں شادی یعنی رخصتی سے پہلے نکاح کروایا جاتا ہے اور نکاح کے بعد ایک دو سال بعد رخصتی ہوتی ہے۔۔ اگر رخصتی سے پہلے شوہر بیوی کو طلاق د ے دیں تو طلاق ہو جاتی ہے؟ اس صورت میں اگر یہ دونوں دوبارہ نکاح کرنا چاہے تو کرسکتے ہے ؟
2025-07-26 06:08:52
0
Ayesha saba :
2018 se mre hasbend ka kuch pta ni main kya kron ?
2025-07-25 02:50:39
24
صلاح الدین ایوبی رح :
بیوہ اور طلاق یافتہ سے ضرور نکاح کریں مگر خلع یافتہ لڑکی سے ہرگز نہ کریں شادی
2025-07-24 20:14:21
187
Babar Malik :
اپ لوگوں نے شاید اس کی بات غور سے نہیں سنی اس نے یہ بھی بولا ہے کہ اگر عورت کا گناہ میں پڑنے کا اندیشہ ہے اور وہ شوہر کے پاس اب رہنا نہیں چاہتی تو وہ قاضی کے پاس جا سکتی ہے اور شوہر اگر حاضر نہیں ہوتا تو قاضی اس نکاح کو ختم کر سکتا ہے
2025-07-25 01:59:41
27
sabia798 :
What about if husband and wife stay separate for 10 years, no relationship between each other , no financial help from man. Then man gets an English divorce but never gives Islamic talaq and wif doesn’t get khula. In that case is she divorced or not. Islamically after few years separation you are automatically divorced
2025-07-24 23:49:09
1
اعوان زادی :
Jo divorced na dy or sath rky bi nhi phr or bhag ky out of country chla jay koi right bi na dy 3saal tk phr🤔
2025-07-25 10:15:52
13
Sana Rahat :
Ghalat bilkul ghalat hay agar sohar zid kar ra nahi day raha to aorat ko haq hay khula ka
2025-07-25 15:32:59
2
Fida M. Khan Adv :
مولانا صاحب آپ نے کہاں کے مارپٹ کر رھاھے اور حق زوجیت ادا نہیں کرتا ھے تو جب یک طرفہ فیصلہ ھو جاتا ھے اس میں بھی آپ نے کہاں کے ثابت نہیں کیا تو اگر شوہر عدالت میں ہی نہیں آتاھے تو پھر اس کو کیسے ثابت کرے ؟
2025-07-25 14:52:49
3
Maheen Abbasi :
sir agar shohar ny mehar diya hi nai ho too Kiya Karen phar plz reply
2025-07-25 06:13:40
7
Jannat Noor ❤️ :
مرد رکھ نہیں سکتا ہے خلع لو تو شوہر عدالت نہیں آتا ہے تو عدالت کا قصور ہے شوہر کو عدالت میں حاضر کرے
2025-07-25 01:23:31
10
aishamalik :
Mari bhabhi ny divorce li hamyn koi notice Mila hi nhi
2025-07-25 04:36:27
8
❤️بیہ سحر ❤️ :
aj kal tu log shadi ko hi mazaak smjhty. pakistan mai talaaq ka ratio alarming h.
2025-07-25 02:21:24
23
ڈاکٹر سدھو راٹھ :
بیوہ اور طلاق یافتہ سے ضرور نکاح کریں مگر خلع یافتہ لڑکی سے ہرگز نہ کریں شادی💯
2025-07-25 02:09:56
33
Adv Abdul Wahid Halo Arbab :
صحیح بخاری میں فقط ایک یہی حدیث ھے ۔۔یعنی حق مھر چھوڑنا پڑتا ھے ۔۔
2025-07-25 05:41:35
5
ch iftikhar jatt :
مفتی صاحب میرا سوال ہے کہ اگر لڑکی کے گھر والے زبردستی اپنی بیٹی کو کورٹ لے جائیں خلع کے لیے اور وہ نہ چاہتی ہو کہ وہ اپنے شوہر کو چھوڑے اور شوہر بھی اسے نہ چھوڑنا چاہتا ہو تو ایسی صورت میں خلع ہو جائے گی؟
حتی کہ کورٹ میں جانے کے بعد بھی وہ اپنے شوہر سے فون کال کر کہ روئے کہ مجھ سے غلطی ہو گئی مجھے زبردستی گھر والے لے گئے میں خلع نہیں چاہتی کچھ کرو میرے گھر والوں کو مناو ماں باپ کو نہیں میری بڑی بہن اور بہنوئی کو کیونکہ ماں باپ بھی نہیں چاہتے تھے کہ رشتہ ٹوٹے
تو ایسی صورت میں خلع طلاق ہو جائے گی؟
2025-07-25 07:01:09
1
sarfraz :
ہمارا ملک اسلام کا صرف نام استعمال کرتا ہے باقی تو ریوڑیوں کی طرح عدالتیں خلع بانٹ رہی ہے چاہے شوہر کی مرضی ہے کے نہیں ۔۔۔عورتیں دوسرا نکاح بھی کرتی جا رہی ہیں ہمارے معاشرے میں تو کیا یہ زنا میں نہیں آتا ؟؟؟
2025-07-25 20:38:02
5
user4431612868361m Amin baig :
تو اسکا مطلب عدالتوں جوخلع ہورہایہ سب غیر شرعی ہے اور اس جرم کے مرتکب تو علماء دین ہوئے کہ اس جرم کوروک نہیں رہے
2025-07-25 01:06:59
134
To see more videos from user @tahir.memon2, please go to the Tikwm
homepage.