🥰تیرے حسن پہ شاعری لکھوں تو شاعر بن جاؤں ❣️تیری انکھوں کی قسم 🥰
ان کے عکس میں گم ہو جاؤں ❣️کاش ہوتا تیری انکھوں کا کاجل تو نہ نہ کرتے تیری انکھوں میں ڈھل جاؤں 🔥❣️مجھے یقین ہے ہوتا اگر محبوب میں تیرا مجھے یقین ہے ہوتا اگر میں محبوب میں تیرا قسم خدا کی میں مر جاؤں 🥰