@tahirmustafa: اکبر شاہ—نام جتنا بارعب ہے لہجہ اور اعتماد اس سے کئی گنا با رعب! یہ صرف تقریر نہیں بلکہ ایک فنکارانہ اظہار ہے—پختہ دلائل، بھرپور خوداعتمادی اور علاقائی پنجابی لہجے کا حسین امتزاج۔دلائل کا اظہار اس قدر ٹھہر ٹھہر کر کیا گیا کہ سامع صرف سنتا نہیں، سراپا توجہ بن جاتا ہے۔ سنئیے زرا