پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگرز کے نام اہم پیغام
5 اگست کے احتجاج کے حوالے سے ہم سب پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، پارٹی کی قیادت کے ہر فرد پر عوام کی نظریں ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ قیادت صرف بیانات سے نہیں، بلکہ عملی اقدامات سے ثابت کرے کہ وہ عمران خان کے نظریے پر کھری اترتی ہے، اگر کوئی رہنما دباؤ یا خوف کی وجہ سے پیچھے ہٹتا ہے تو وہ شرافت کے ساتھ اپنا عہدہ چھوڑ دے، کیونکہ پاکستان تحریک انصاف کو کسی بزدل قیادت کی ضرورت نہیں، آپ سب نے عظیم لیڈر عمران خان کے نام پر ووٹ لیے، آپ کے پاس جو بھی اختیار یا عہدہ ہے، وہ اسی لیڈر کی جدوجہد کا نتیجہ ہے، آج وہ لیڈر جیل کی اندھیری کوٹھری میں پاکستان اور عوام کے لیے تکالیف جھیل رہا ہے، جبکہ کچھ رہنما صرف اقتدار کے مزے لوٹنے میں مصروف ہیں، یاد رکھو! یہ وقت عوامی قیادت اور قربانی کا ہے، مفادات کا نہیں، پاکستانی عوام اور پی ٹی آئی کے کارکن ہر اُس رہنما کو یاد رکھیں گے جو مشکل وقت میں کھڑا رہا، اور ہر اُس رہنما کو بھی جو چھپ گیا،
2025-07-27 07:53:48
28
Bilal jutt :
عمران خان زنداباد 🥰🥰🥰🥰
2025-07-27 07:33:53
15
بازیگر وزیری :
ای ھای میری جان خوش رھو
2025-07-29 03:41:19
3
malik sab :
basaka 🌹. the time is coming
2025-07-29 08:13:21
2
Maria13UK :
Mn Qurban Apnay Bhai Per 🙌😘🥰
2025-07-28 23:53:08
5
😘❤️ 𝒜ꊰşꪖɹ❣️🥀 :
مجھے اپنے لیڈر عمران خان پر فخر ہیں جو ڈٹا رہا کھڑا رہا ڈیل نہیں کی نہ بیماری کا بہانہ لگایا۔💖💖💖
:5 اگست کو گھروں میں رہنا جرم ہے، باہر نکلنا فرض ہے!
اپنی آواز کو احتجاج بنا دو، اپنے قدموں کو انقلاب!
یہ وقت ہے خود کو ثابت کرنے کا
کہ ہم صرف ووٹر نہیں،
قوم ہیں،
عوام ہیں،
اور حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے والے سپاہی ہیں! 😷🥰🔥
2025-07-29 08:51:57
3
Imran Khan :
right
2025-07-30 10:00:56
2
maheen sweety20 :
Jo mard hoga wohi nikla ga 🥰
2025-07-27 10:25:44
47
SINGER IRFAN CHEENA 143 :
hum sab baighairat hen hum nikalty hi Nahin hen
2025-07-27 07:20:44
35
💔👍Ⓜ️💤❣️❣️Ⓜ️💤Ⓜ️❣️❣️❣️💔💔💔 :
عمران خان زندہ باد قیدی نمبر 804 زندہ باد 🌹🌹🌹👍👍👍ہمارا دلوں کا دھڑکن زندہ باد
2025-07-27 19:13:47
9
تنہا زندگی 1020 :
إنشاءاللّٰه
2025-07-26 22:18:55
10
Sabar جوئیہ :
السلام علیکم اللہ دین بھائی دل تو بہت کرتا ہے جلوس کے ساتھ جانے کو اور دوست وغیرہ سب اکٹھے ہو کے ہم جا سکتے ہیں لیکن یہ پاکستان کا قانون ہے 🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🥀🥀😥😥😥😥😢😢😢🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿
2025-07-25 06:31:54
10
rasol khan123 :
804جیوخان
2025-07-29 05:50:43
2
Ismail Khan :
imran Khan zindabad ❤️♥️♥️♥️♥️♥️
2025-07-27 13:32:51
2
belahm :
InShaAllah
2025-07-27 07:37:53
3
Tanveer Butt :
804♥️👌♥️
2025-07-27 07:43:12
3
ihsan khan4098 :
sir allah de kamyab sata der hafa yam darpase
2025-07-29 08:04:39
2
arslan600 :
Imran Khan zandaabad❤❤❤❤❤
2025-07-27 19:35:22
2
To see more videos from user @full__lewaniy_71, please go to the Tikwm
homepage.