@islamic_videos_452: part 2 || خوف محشر کا ہے نہ کوئی خطر رکھتے ہیں ہم تو سرکار کی رحمت پہ نظر رکھتے ہیں Khalid hasnain Khalid #khalidhasnainkhalid #fyyyyyyyyyyyyyyyy #naat #madina #fyp #foruyou #unfreezemyacount
❤️سکون ہی سکون کیا کمال انداز اللہ پاک بے حساب مظفرت فرمائے خالد بھائی کی❤️
2025-07-27 19:00:38
1
🌙پیارے آقاﷺکی دیوانی💎 :
ماشاءاللّٰہ جی بیشک💯👆🏻ہاے میں قربان جاؤ پیارے آقا صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-07-26 14:54:02
10
Ali baba :
:only 2 minutes please read this:
3x SubhanAllah
3x Alhumdulillah
3x AstgfiruAllah
3x Lailaha ilallah
3x Allau Akbar
Good deeds for both of us❤️
2025-07-28 04:32:15
0
Hafik1230 :
Allah karEeM behisab maghfirat farmaye AmEen sUmMa AmEen 🤲🤲🤲
2025-07-26 11:50:09
7
Ishmal 😍 beauty queen 👑💖💖 :
subhanallah
2025-07-27 20:45:45
2
zohan :
subhan Allah
2025-07-26 17:45:35
2
Hafiz tayyab :
رحمت پہ نظر رکھتے ہیں تمہیں طاقت ہو تو پھر ا کے ڈبو دو لہرو کملی والے میری کشتی پہ نظر رکھتے ہیں چھیڑ کر ذکر نبی سب کو سکون لیتے ہیں چھیڑ کر ذکر نبی سب کو سکون دیتے ہیں ہم گنہگار بھی اتنا تو اثر رکھتے ہیں خوف محشر کا ہے نہ کوئی خطر رکھتے ہیں ہم تو سرکار کی رحمت پہ نظر رکھتے ہیں
2025-07-27 03:46:45
6
Faizi Saqie :
سُبحان اللہ بیشک
2025-07-26 00:03:24
9
imnot_ur_waqar :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپکی بے حساب مغفرت فرمائے آمین
2025-07-28 04:18:46
0
Bint Al Karam 🕊️🌸 :
BESHAK 💯
Subhan Allah 🥹
2025-07-26 06:19:56
11
LION IS BACK 🦁🦁🦁 :
:اپ کی قبر پہ کروڑ رحمتیں ہوں بھائی خالد حسنین خالد اللہ پاک اپ کے درجات کو بلند کرے ایسا نعت خوان نہیں ائے گا اس دنیا میں ایسا عاشق رسول ایسے میرے اقا کا ثنا خوان اللہ پاک😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 ان کی قبر کو جنت کے باغ میں سے باغ عطا فرمایا اقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سائے کے نیچے جگہ عطا فرما مولا علی سرکار کے پہلو میں یہ ہوں
2025-07-26 04:31:18
8
Hafiz Ubaid Raza :
ماشاءاللہ بہت پیاری آواز اور کمال انداز اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے ان کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے آمین ❤
2025-07-27 13:22:35
3
Azra Parveen :
mashallha subhanallh
2025-07-27 04:19:19
3
Muhammad sikandar :
ماشاءاللہ سبحان اللہ
2025-07-27 06:36:14
3
𝐉𝐚𝐰𝐚𝐝😇 :
محمد صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم❣️