اللہ پاک ان حکمرانوں کو نیس و نابود کر دے اتنا ظلم کر رہی ہے مظلوم لوگوں پر😭🥺
2025-07-26 17:48:36
2
Usman Ghani14453 :
وہاں موجود شہری بھی پکے مسلمان تھیں ۔ جنہوں نے غریب کے مال کو اپنے لئے مال غنیمت سمجھ لیا ۔
2025-07-25 10:57:40
71
Abrar jutt :
لعنت اس خنزیر اے سی پر
2025-07-26 10:01:20
0
Sana Noor :
خدا بیڑا غرق کر ظلم کرنے والوں کا میرے ملک کا کیا حال کر دیا ہے😭😭😭
2025-07-25 11:40:34
142
ЅℰᎽⅅᎯ ᎯЅℳᎯᎯ ℬUᏦℋᎯℛℐ :
لعنت ہے ایسے قانون پر سارے کاروبار بند کر دے حکومت خود بھی اداروں کو گھر بٹھا دے ہر غریب مزدور بندے کو یہ حکومت تنگ کر رہی ہے اور جو بڑے لیول پر کام کر رہے ہیں ان کے تلوے چاٹتے ہیں افسر ہر ادارے کے
2025-07-26 15:03:17
0
SHAKEEL Ahamed 786 :
🥱❤️🩹:اس ملک میں حرام کمانے والوں نے حلال کمانے والوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے🙏🙏🙏😭😭😭
2025-07-26 05:47:55
1
Malik atta 0097 :
لعنت مریم نواز پر اس کی ٹیم پر ایسے نظام پر ایسی حکومت پر لعنت بے شمار
2025-07-25 15:49:08
55
Rahmatullahkhang :
Afsos😭😭😭
2025-07-28 02:16:57
0
Muzammal Ajmeri :
Allah mahaaf kare...zulm
2025-07-30 13:39:36
0
[سفیان آرائیں 🌹] :
ایاک نعبد وایاک نستعین جب تک ہمارے ادارے ٹھیک نہیں ہو گے ہمارا ملک ازاد نہیں ہو سکتا ہمارے ملک میں قانون نہیں ہو سکتا ایک جیسا امیر غریب کے لیے قانون ایک جیسا نہیں ہو سکتا ہمیں ہمارے ادارے سب سے پہلے ٹھیک کرنے ہوں گے میرے پاکستانیوں میں اپنے سرکاری افسر بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں پلیز اس بات کو سمجھیں اپنے افسروں کے ناجائز حکم نہ مانے یہ اپ کو بھی تباہ و برباد کر رہے ہیں اور اپ کی اخرت بھی تباہ و برباد کر رہے ہیں پلیز یہ ملک اپ کا ہی اتنا ہے جتنا ہمارا ہے اپ ہمارے بھائی ہیں پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
2025-07-26 13:21:28
0
Unknown person 🙃 :
ایک دن اللّٰہ پاک کی عدالت لگے گی جہاں بس ایک ہی آواز ہو گی
وامتازو الیوم ایھا المجرمون
جس دن اللّٰہ پاک کی عدالت لگے گی تب جوابدہ ہونا پڑے گا
یہاں تو ایسا کر لیں گے وہاں تو نہ کوئی گواہ اور نہ کوئی وکیل بس اللّٰہ اللّٰہ
اور ڈرو اس ہمیشگی والی سزا سے
2025-07-25 10:25:29
56
sajen :
اللہ تعالیٰ غرق کرے اور ان کو ارڈر دینے والوں کو بھی اللہ تعالی غرق کرے
2025-07-29 05:08:22
1
ajab ali :
zulm hai
2025-07-26 21:56:49
0
Tariq Butt :
lanat pakistan ki government pr
2025-07-26 09:51:17
0
Gujjar Brother :
form 47 jalli govt
2025-07-28 18:36:35
0
ملك زاهد الخسني :
حسبي الله ونعم الوكيل 👆🕋😭😭
2025-07-25 17:55:53
1
sufian🥱❤️🩹 :
اس ملک میں حرام کمانے والوں نے حلال کمانے والوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے
2025-07-25 11:32:19
42
Mr. Wolf 🐺 :
shame on the Pakistani corrupt system.
2025-07-26 15:03:29
2
Talaal :
:اس قوم کی غیرت چک کریں جو حکومت کو برا بھلا کہتے ہیں اپنی اوقات یہ ہیں کہ ایک غریب کا پھل تک نہیں چھوڑا😭😭😭
2025-07-25 12:03:30
57
fayyaz balouch :
allah ke haan der hai andher nahi😂😂😂
2025-07-27 16:39:25
0
Ch Rashid Baryar dubai :
astagfarullah astagfarullah astagfarullah
2025-07-26 18:54:32
0
Muhammad safdar :
اس نظام پر تھو
ا۔میں لوگوں سے اپیل کروں کہ لوگ ہی قانون پر عمل کریں اور ایک دوسرے کی مدد
2025-07-26 07:35:42
0
Kamran Nasir❣️🇵🇸 :
یا اللہ جنہوں نے بھی غریبوں کے ساتھ ظلم کیا ان کو عبرت کا نشان بنا
2025-07-30 15:52:17
0
Muhammazayyaz Ayyaz :
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ یا رحیم اللہ یا کریم اللہ یافور یا رحیم یا اللہ ان ظالموں کو نست و نبوت فرما میرے مولا ان ظالموں کو غرق کر تباہ و برباد کر دے جو غریبوں پر ظلم کر رہے ہیں میرے مولا ان کو کتے کی موت مار امین ثم امین سب دوست بولے امین
2025-07-26 10:35:53
0
Shahid Zahoor :
we r a pathetic nation... 😔😔😔
2025-07-26 10:41:50
0
To see more videos from user @lahorerangofficial, please go to the Tikwm
homepage.