@musawirhussain8353: #😭😭😭 #dontunderreviewmyvideo #trendingsong #trendingvideo #viwesproblem😌🙏💔

❣️اداس زندگی❣️
❣️اداس زندگی❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 July 2025 10:06:33 GMT
2383649
81727
2368
9029

Music

Download

Comments

umairispx9t
Ⓘⓝⓝⓞⓒⓔⓝⓣ Ⓑⓞⓨ :
:رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے 🤲🤲
2025-07-26 10:08:22
294
bilawalmarri01
Bilawal baloch :
میری تھرا ویڈو آخر تک کس کس نے دیکھا ہے 💔💔💔😥
2025-07-27 08:54:43
174
muzafaralbaloshi5
Zafالبلوشيar :
مجھے پیار محبت والا بکواس سے نفرت ہے 😂😂😂
2025-07-28 17:24:03
0
ijazdanish909
Ijaz Danish :
یار سب سے ایک سوال ہے سچی محبت کیو ں ہار جاتی ہے
2025-07-26 04:22:40
92
bint.e.hawa7423
Bint E Hawa 🌸 :
koi to friendship kar lo 🤐
2025-07-26 06:41:24
14
rafiabdual
Arooj kAshmiRi :
uf mojy q rula dia
2025-07-26 10:37:05
47
heer.204
User death :
معزرت کے ساتھ السلام علیکم,,,اور وعلیکم السلام غلط ہے
2025-07-26 04:02:53
15
wasifalichakwal0786
wasifalichakwal0786 :
لڑکی دل میں کسی اور کو رکھتی ہے اور شادی کسی اور سے کرتی ہے۔ 😢
2025-07-26 06:58:34
11
mkaftansahar
mkaftansahar :
𝐔𝐟𝐟𝐟𝐟𝐟😭😭😭😭😭😭
2025-07-28 22:34:31
0
pk00000000004
پاکستانی 786 :
کہاں گئے وہ لوگ جو کہتے ہیں مرد بے وفا ہوتے ہیں ذرا پڑھ کے دیکھو یقین جانو رونا اگیا کیا محبت ہے یار اپ کی سلام ہے محبت کو سلام ہے تیری محبت کو
2025-07-25 17:57:36
45
fahad.prince01
🥰FMC prince ❤️‍🩹🇹🇩8T1 :
جس زخم سے خون نہیں نکلتا وہ اکثر اپنوں کا ہی دیا ہوتا ہے 🥺🥺🥺🥺
2025-07-26 07:26:45
58
akshah301
Ak :
میری طرح ویڈیو کس کس نے پوری دیکھی ہے 🥺🥺🥺🥺😭😭
2025-07-27 11:25:28
34
ayesha.uk810
Ayesha.uk810 :
شادی اسی سے کرو جس سے پیار کرو 😭
2025-07-27 16:38:21
4
imrankhanpti0461
Imran Khan PTI :
بھائی یہاں کوئی کسی کا نہیں بس اپنے اللہ پہ یقین رکھو اور اسی سے محبت کرو اللہ کے ساتھ دل لگواؤ 🥰🥰
2025-07-26 07:05:42
36
tayyab.jutt.batth8
tayyab jutt batth :
اس کی گلی سے گزرے گا جنازہ 🥺 یہ لالچ دے کر فرشتے میری جان لے گئے💔💔😒😒😒
2025-07-28 07:41:05
5
kamihunyaar1
کسی کا چھوڑا ہوا شخص💔💔 :
السلام علیکم مجھے نہیں پتہ یہ پوسٹ ویسے بنائی گئی ہے یا یہ حقیقت کی ایک سٹوری ہے پر میں اپنی ایک بات بتاؤں تو یقینا حقیقت یہ ہے کہ میرے ساتھ یہ ہو چکا ہے سیم یہی کچھ تھا بس اس کے میں جو پہلے اس نے مجھ سے شادی کی اب پھر مجھ سے خدا لے کے کسی اور سے شادی کی اب اس نے پھر مجھے سے کہا کہ مجھے معاف کر دو میں نے میں نے بہت دیکھا اس کی راہ اس کا نہ اس کا جانا اس کے ہر ایک یاد ابھی بھی سنبھال کے رکھی ہوئی ہے لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ اب وہ چاہے کسی اور کی بھی ہو گئی ہے لیکن دل جو ہے نا اب بھی سپیڈ کا جیسے اس کی راہ دیکھ رہا اس کا انتظار کر رہا ہو نہ جانے کیوں اکثر ایسا ہوتا ہے اگر ہمیں کسی کی طلب ہوتی ہے ہمیں کسی کی ضرورت ہوتی ہے نا تو وہ شخص ہمیں اس طرح توڑ کے اس طرح چھوڑ کے جاتا ہے کہ ہم کسی اور کو اپنی زندگی میں لا بھی نہیں سکتے اور کسی کے ہو بھی نہیں سکتے بس اسی کی طلب میں اسی کی راہ دیکھتے رہتے ہیں اللہ پاک اگر ایسا کسی کے ساتھ کوئی حادثہ ہوا ہے تو اللہ پاک اس پہ اپنا رحم فرمائے اور اس کے دل کو سکون عطا فرمائے امین
2025-07-26 05:10:01
10
janiiiiiiiiiiiiii05
💔💔💔💔💔💔💔💔💔 :
mohabbat kabhi nhi kro Yar
2025-07-28 09:34:37
2
user67969327625801
user67969327625801 :
ye muhabat may log q itne barbad hote ha may tu muhabat , ishq , mante nahe ho
2025-07-26 01:32:12
8
.ali.khan.522
, Ali khan 522 :
yar hamen emotional 😭 na Kiya kro 🥺
2025-07-27 04:37:40
5
riz.riaz
🅡🅘🅐🅩✨ :
ye cancer wali bat Koch ziyada he chor di😇
2025-07-26 14:04:31
3
pardasiboy82
🇸🇦🇸🇦سعودیہ آلے🇵🇰🇵🇰 :
Bhi plz mre be ya he stoti ha plz as stori pr larki kan chanj kr k love is life ya iram rak do plz mera nam be sherry ha plz bhi
2025-07-25 14:42:49
5
lalalkhan43
👑👑👑👑👑👑 :
yar ruldeya ap nyla 😭😭😭..apna be yahi Hal ha.,💔💔💔😭😭😭
2025-07-25 18:48:35
8
webdesigner055
digital marketing :
💔💔💔💔دعا کرو دوستو محبت میں ایسا کسی کے ساتھ نہ ہو💔💔💔💔
2025-07-27 11:05:47
2
faizan.ali.gfz
Faizan Ali gfz :
یار کئ بار لڑکیا مجبور ھو جاتی لیکن خود کے حق کے لیے کوشش تو ضرور کرنی چاھیے 😭😭😭😭
2025-07-26 07:31:19
9
hammadashfaq1234
Muhammad Ali :
:❤محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❤
2025-07-27 02:51:06
16
To see more videos from user @musawirhussain8353, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About